Author: CricAgain Desk

لاہور ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تاریخی سیریز جیت لی ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اس نے پاکستان کو آخری روز آخری سیشن میں 115  رنز سے ہراکر 3 میچز کی سیریز 0-1 سے جیت لی،اس کے ساتھ ہی اس نے 24 برس قبل یہاں کھیلی گئی آخری سیریز کی فتح کی یاد تازہ کردی۔ لاہور ٹیسٹ کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پوزیشن،پریشانی زیادہ کرک اگین نے اس ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے اختتام پر جب ابھی آسٹریلیا کی صرف ایک اننگ ہی مکمل ہوئی تھی،پاکستان دوسری اننگ شروع کرچکا تھا،لکھ دیا تھا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف لاہور کے قذافی اسٹیڈیم ٹیسٹ میں شکست کے دہانے پر ہے،ایک جانب یہ صورتحال ہے تو دوسری جانب آئوٹ ہونے والے 3 کھلاڑی مسلسل امپائر کے فیصلوں سے ناخوش ہوتے کریز سے باہر گئے،سب سے زیادہ احتجاج فواد عالم نے کیا ہے۔ جمعہ کو لاہور میں تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کے 5 ویں روز  کے کھیل میں لنچ تک پاکستان کے 2 کھلاڑی آئوٹ تھے۔اس کے فوری بعد  جب کھیل شروع ہوا تو سب سے پہلے امام الحق کیچ ہوئے۔اس کے بعد فواد عالم ایل بی ہوئے ،پھر محمد رضوان بھی اسی…

Read More

لاہور،میلبورن:کرک اگین رپورٹ Getty Images آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے دوران ایک اور سیریز کھیلنے کا اعلان کردیا ہے۔اس کی ٹیم اس وقت لاہور میں آخری ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے۔آخری روز آج چل رہا ہے۔اس کے بعد محدود اوورز سیریز ہوگی،اس کے لئے ایرون فنچ کی قیادت میں آسٹریلیا کا ایک اور اسکواڈ ایک روز قبل لاہور پہنچ گیا ہے۔ ورلڈ کپ ٹرافی لہرانے کے باوجود 13 اوورز میں 27 اسکور،1 نقصان آسٹریلیا نے ایشیا میں ایک اور سیریز کھیلنے کا اتفاق کیا ہے۔ساتھ میں شیڈول بھی جاری کردیا ہے،اس موسم گرما میں آسٹریلیا کی ٹیم 35 روزہ مکمل…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image اظہر علی کاریویو پر آئوٹ متنازعہ فیصلے میں تبدیل،لنچ تک میچ واضح ہوگیا۔لاہور ٹیسٹ کے فیصلہ کن دن میں تھرڈ امپائر نے اظہر علی کو آئوٹ دے کر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔اس کی پاکستان کو بھاری قیمت بھی چکانی پڑسکتی ہے۔اظہر علی کا آئوٹ کچھ یوں مشکوک ہوگیا ہے کہ شروع سے آخر تک کی ویڈیو دیکھی جائے تو اس میں  مضبوط پروف نہیں ملا ہے کہ فیلڈ امپائر کا فیصلہ تبدیل کیا جاتا۔ ورلڈ کپ ٹرافی لہرانے کے باوجود 13 اوورز میں 27 اسکور،1 نقصان واقعہ یہ ہے کہ اظہر علی نے آف…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ بورڈکی ورلڈ کپ 1992 کی ٹرافی کی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں رونمائی۔وقار یونس بھی ٹرافی کے ساتھ آگئے۔سابق پیسر ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہونے،آسٹریلیا جانے کے باوجود بھی میگا ایونٹ نہ کھیل سکے تھے۔ آسٹریلیا کے خلاف جاری لاہور ٹیسٹ کے آخری روز پی سی بی نے قومی کھلاڑیوں کے ہاتھوں میں بھی یہ ٹرافی دے دی،کرکٹرز نے اسے پکڑا،ہوا میں لہرایا اور گھمایا۔اہم بات یہ تھی کہ کیا یہ ٹرافی انہیں لاہور ٹیسٹ جیتنے کا جذبہ اور جوش فراہم کرے گی۔یہ دن ،اس کی یاد انہیں آسٹریلیا کے خلاف تاریخی ٹیسٹ…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان 30 سال قبل آج کے دن ورلڈ چیمپئن بنا،عمران خان کو پھر ویسا چیلنج،بابر اعظم کے پاس بھی بڑا موقع۔پاکستان کرکٹ بورڈ آج 25 مارچ 2022 کو لاہور میں جاری آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے فیصلہ کن روز ورلڈ کپ 1992 کی سالگرہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلہ میں ٹرافی دونوں ٹیموں کے ڈریسنگ روم  میں جائے گی۔ لاہور ٹیسٹ میں آج کا بڑا چیلنج،پاکستان کو ایک تاریخی مدد حاصل،کون جیتے گا کرک اگین یہاں اضافی نوٹ لکھ رہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو آج بھی ایک قسم کا 25 مارچ 1992…

Read More

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ لاہور ٹیسٹ میں آج کا بڑا چیلنج،پاکستان کو ایک تاریخی مدد حاصل،کون جیتے گا۔لاہور ٹیسٹ نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔پاکستان کی دوسری اننگ میں ایک چھوٹی مگر ناقابل شکست شراکت نے آسٹریلین ٹیم کی نیندیں اڑادی ہیں۔نتیجہ میں کھیل کا 5 واں روز سنسنی خیز اور اہم ہوگیا ہے۔پاکستانی ٹیم نے ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا اور دلیروں کی طرح میچ مکمل کیا تو ہار،جیت ڈرا سے قطع نظر دنیا بھر کی توجہ لاہور حاصل کرے گا،ٹیسٹ کرکٹ کی واہ واہ ہوگی۔انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستانی ٹیم اور اس کی میزبانی کے چرچے بھی…

Read More

لاہور،سینٹ جارج:کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز  کی کوریج کرنے والے ایک غیر ملکی صحافی،براڈ کاسٹر نے واپسی کی راہ پکڑلی ہے۔اینڈریو میک لین نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ پاکستان میں 3 ہفتے گزر گئے،اب واپسی کی راہ پر ہوں۔اس حیرت انگیز سرزمین  میں اپنے حاصل تجربے کوایک ٹوئٹ میں جمع کرنا ناممکن ہے۔ایک لفظ میں یہی کہوں گا کہ یہ کامل رہا ہے۔ تاریخی جیت سے 278 رنز کی دوری،پاکستان کا بڑا اعلان مجھے بے پناہ محبت کے ساتھ رکھنے کا شکریہ،دوبارہ ملنے کی شدید آس ہے۔ ادھر ایک…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ سالگرہ کا اعلان، سرفراز احمد اچانک لاہور ٹیسٹ اسکواڈ سے نکال دیئے گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جہاں کل ایک اہم اعلان کیا ہے۔ورلڈ کپ 1992 کی 30 ویں سالگرہ کے لئے جشن منانے کا اعلان کیا ہے،وہاں ایک غلط تاثر بھی ساتھ دیا ہے۔ تاریخی جیت سے 278 رنز کی دوری،پاکستان کا بڑا اعلان پی سی بی سابق کپتان سرفراز احمد کو فوری طور پر پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ سے نکال دیا ہے اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پاکستان کپ میچز کے لئے سندھ ٹیم کو جوائن کریں اور کل سے وہاں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے پہلی بار ٹیسٹ کرکٹ کے مشکل چیلنج کو قبول کرلیا ہے ۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے میں ایک روز کاوقفہ ہے۔ہدف بڑا ہے لیکن آخری روز 278 رنز ہیں۔10 وکٹ باقی ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں 351 کا ہدف بڑا سمجھا جاتا ہے۔جب ایک روز کا وقفہ آجائے تو سوچنے میں آسان ہو جائے گا۔ عام طور پر ایسا کم ہوتا ہے کہ اتنا بڑا ہدف سوچا بھی جائے۔خاص کر ایسے حالات کہ جب پہلی اننگ میں ٹیم کی وکٹیں خزاں رسیدہ پتوں کی طرح گریں تو پھر سوچنا مشکل ہوتا ہے۔…

Read More

 لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter image پاکستان کرکٹ بورڈ کا آسٹریلیا سے ڈراپ ان پچز منگوانے کو منصوبہ کھٹائی میں پڑگیا ہے۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کو اپنا خیال بدلنا پڑرہا ہے۔اب ایک کنسلٹنٹ مقرر کیا جائے گا جو جائزہ لے گا۔البتہ آسٹریلیا سے پچزکے لئے مٹی منگواکر مختلف سنٹرز میں استعمال کی جائے گی۔ قانون کی بک مانگنے،امپائر سے لڑنے والے وارنر پر جرمانہ تیار،پاکستان کو ہدف مل گیا کرک اگین سمجھ سکتا ہے کہ سابق کرکٹرز نے رمیز کے اس اعلان کی مخالفت کی تھی،اس لئے انہیں بھی بیک…

Read More

لاہور۔کرک اگین عثمان خواجہ نے پھر سنچری جڑدی۔آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگ 227 رنز 3 وکٹ پر اننگ ڈکلیئر کردی۔پاکستان کو جیت کے لئے 351 رنز کا ہدف دیا ہے۔ایک اور واقعہ کی مزید تفصیلات آئی ہیں ۔ قانون کی بک مانگنے،امپائر سے لڑنے والے وارنر پر جرمانہ تیار ڈیوڈ وارنر پر جرمانے اور تادیبی کارروائی کا خطرہ امپائرز نے کیس تیار کرلیا۔میچ ریفری سنائیں گے۔ پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز وہ رننگ کرتے ہوئے اپنے بوٹ وکٹ کے ایسے حصہ میں بار بار ڈال رہے تھے کہ جس سے وکٹ خراب ہوتی۔چوتھی اننگ میں بیٹنگ والی…

Read More