Author: CricAgain Desk

عجمان ، پریس ریلیز  دہلی بلز  فیوچر میٹریس ملک اسٹیڈیم میں منعقدہ اے وی آر پے نیوز عجمان ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے چیمپئن بن گئے ۔ زوار فرید نے 63 گیندوں پر سات چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے اپنی ٹیم کا نصف سکور کیا۔ انہیں سید حیدر کا بروقت تعاون ملا، جنہوں نے 20 گیندوں پر 32 رنز بنائے اور دونوں نے مل کر پانچویں وکٹ کے لیے 65 رنز کی اہم شراکت کی۔ فرید نے مراٹھا عربینز  برادرز گیس کے ٹوٹل کو محدود کرنے کے لیے تین وکٹیں لے اپنی ٹیم کی جیت کو یقینی بنایا۔…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ وارنر گولی جیسی بال پر بولڈ ہرکر بھی شاہین سے خوش،دونوں میں پھر جذباتی ملاقات۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شاہین آفریدی اور ڈیوڈ وارنر کے  چلتے عشق کا ڈراپ سین بھی ہوگیا۔کھیل کے چوتھے روز کی ٓصبح دونوں میں اختتامی ملاقات ہوگئی۔ہاتھ ملایا،ایک دوسرے کو مسکراہٹیں دیں۔وارنر بھی بولڈ ہوکر خوش ہوتےا یسے گئے کہ جیسے شاہین نے وارنر کو بولڈ نہ کیا ہو،پھول دیا ہو۔ لاہور ٹیسٹ کی چوتھی صبح پاکستانی کھلاڑی نیند میں،2 بڑے آئوٹ کرکے بھی محروم قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران لنچ سے قبل شاہین شاہ نے ڈیوڈ وارنر…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ وارنر کی امپائر کے ساتھ لڑائی،پاکستانی کھلاڑیوں سے بھی الجھ پڑے۔آسٹریلیا کے وارنر نے امپائرز اور پاکستانی کھلاڑیوں سے لڑنا شروع کردیا،بیٹنگ کے دوران اپنا ہیلمٹ اور بیٹ وغیرہ بھی ایسے پچ پر رکھ دیا کہ ڈریسنگ  روم میں موجود ان کے کپتان پیٹ کمنز اور کوچنگ سٹاف حیرت سے دیکھتا رہ گیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں تیسرے ٹیسٹ کی چوتھی صبح دوسرے گھنٹے کے کھیل میں اس وقت ڈرامائی اور کسی حد تک ناپسندیدہ حالت ہوگئی جب حسن علی بال کررہے تھے۔وارنر کو امپائر احسن رضا نے وارننگ دی کہ وہ وکٹ کے خطرناک…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور ٹیسٹ کی چوتھی صبح پاکستانی کھلاڑی نیند میں،2 بڑے آئوٹ کرککے بھی محروم۔آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹیسٹ کے چوتھے روز کی صبح پاکستانی ٹیم کے لئے اچھی نہیں ہے،ایسا لگتا ہے کہ جیسے پوری ٹیم سوکر میچ کا یہ دن کھیلنے آئی ہو،حیرت کی بات یہ ہے کہ پہلی اننگ میں 123 رنزکا بڑا خسارہ ہے۔ساتھ میں دوسری اننگ میں آسٹریلیا کی جانب سے بڑے ہدف کے سیٹ ہونے کا یقینی امکان ہے،اس کا تقاضا یہ تھا کہ تمام 11 کھلاڑی اپنی 66 حس کے ساتھ آج کھیلنے آتے۔معاملہ اس کے الٹ نکلا۔ بڑا اپ سیٹ،بنگلہ…

Read More

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ وہ ایسے ہی نہیں لکھا تھا۔23 مارچ کی تاریخ شروع ہوتے ہی کرک اگین پر یہ تبصرہ کہ لاہور ٹیسٹ کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پوزیشن،پریشانی زیادہ یہ ایسے ہی نہیں لکھا گیا تھا،ذرا غور سے دوبارہ دیکھیں کہ اس کا آغاز کیا تھا لاہور ٹیسٹ کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پوزیشن،پریشانی زیادہ۔تباہی ہے۔تنزلی ہے ۔ہوم گرائونڈز میں رسوائی ہے۔ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچ ڈرا کردیئے،تیسرے کی تیاری ہے۔پاکستان بھی آسٹریلیا کے خلاف 2 میچز ڈرا کھیل چکا،آخری کے 2 روز مکمل ہوگئے…

Read More

سنچورین،کرک اگین رپورٹ بڑا اپ سیٹ،بنگلہ دیش نے جنوبی افریقا میں پکی تاریخ رقم کردی۔بنگلہ دیش نے وہ تاریخ رقم کردی،جو 20 سال سے نہیں ہورہی تھی۔اس نے جنوبی افریقا میں تاریخ کی پہلی ایک روزہ باہمی سیریز جیت لی ہے۔ٹائیگرز نے پروٹیز کو 9 وکٹ کی بڑی شکست سے دوچار کرکے 3 میچزکی سیریز 1-2 سے جیت لی ہے۔ لاہور میں وکٹیں بکھرگئیں، 2 آسٹریلین 5 میچزسے باہر،رینکنگ اپ ڈیٹ،کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ سنچورین میں کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بائولنگ کرکے جنوبی افریقا کی بیٹنگ لائن تہس نہس کردی۔46 رنز کا آغاز لینے…

Read More

لاہور، 23 مارچ 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی۔ وائیٹ بال سیریز میں شامل یہ چار میچز 29 مارچ سے 5 اپریل تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ ون ڈے انٹرنیشنل میچز کے ٹکٹ کی قیمت 500 سے 3000 روپے تک مقرر کی گئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے ٹکٹ کی قیمت 500 سے 4000 روپے تک مقرر کی گئی ہے۔ وائیٹ بال سیریز میں شامل تمام میچز…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے اظہر علی اور عبد اللہ شفیق کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ساتھ میں پیش گوئی کی ہے کہ لاہور ٹیسٹ کی پچ بھی ریڈار میں آنے والی ہے۔یہ بڑی خبر ہے۔اگر قذافی اسٹیڈیم کی پچ بھی بلو ایوریج ہوئی تو یہ بہت بڑا نقصان ہوگا۔ انضمام نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل پر اپنے تبصرے میں 2 بنیادی باتیں کی ہیں۔ پہلی یہ کہ پچ توقع کیے مطابق وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مشکل ہوتی جارہی ہے۔کل اس پر اور مشکلات ہونگی۔آخری روز تو…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ رومانس یا لڑائی،وارنر اور شاہین پکڑے گئے۔ آسٹریلیا کے خلاف لاہور ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم قریب میچ سے باہر ہوگئی ہے۔391 رنز کے جواب میں 268 پر ڈھیر ہونے کے بعد اس ایک موقع ملا۔ موقع یہ تھا کہ آسٹریلیا نے بیٹنگ شروع کی۔3 اوورز کھیلے۔پاکستاں کوئی وکٹ نہ لے سکا۔آسٹریلیا نے بناکسی نقصان کے 11 اسکور بنائے تھے ۔ دن کی آخری بال پر ڈرامہ ہوا شاہین شاہ نے ڈیوڈ وارنر کو بائونسر مارا جو انہوں نے سیدھا کھیلا۔شاہین بال کرواتے بھاگتے وارنر کی جانب گئے۔ آسٹریلیا کے بیٹر نے پہلے حیرانگی سے…

Read More

لاہور،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف بیٹھ گئی،آخری 7 وکٹیں 20 رنزکے اندر اڑگئیں۔آخری 5 وکٹیں 4 اسکور کرسکیں،بابر اعظم جو وکٹ پر موجود تھے،فائٹنگ کرنے کی بجائے دائیں بائیں ہوتے گئے۔نتیجہ میں 268 پر اننگ تمام ہوئی۔123 رنزکا بڑا خسارہ ہوا ہے۔مچل سٹارک نے 4 اور پیٹ کمنز نے 5 وکٹیں لیں۔آسٹریلیا نے کھیل ختم ہونے تک بناکسی نقصان کے 11 اسکور بنالئے۔برتری 134 رنزکی کرلی۔مزید تفصیلات اس خبر کے آخر میں ہیں۔ آسٹریلیا کے متعدد کھلاڑی آئی پی ایل 2022 کے ہاف درجن میچز کے قریب نہیں کھیلیں گے۔پاکستان کے دورے پر موجود آسٹریلین ٹیم…

Read More

دبئی،میڈیا ریلیز یو اے ای ٹی 20 لیگ کو چار چاند لگ گئے،اہم ملاقات۔ ایمریٹس کرکٹ کے چیئرمین شیخ نہیان مبارک النہیان کی لانسر کیپٹل کے چیئرمین اورم گلیزر اور جی ایم آر گروپ کے چیئرمین کرن کمار گراندھی سے دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔ و  T20  یو اے ای T20 لیگ کےچیئرمین ا امارات کرکٹ بورڈکے وائس چیئرمین خالد الزرونی اور ایمریٹس کرکٹ کے سیکرٹری جنرل مبشر عثمانی کے ساتھ دبئی ایکسپو کا دورہ کیا . انہوں نے امریکہ اور ہندوستان سمیت دیگرپویلینز کا وزٹ کیا اور پورے سیٹ اپ سے بہت متاثر ہوئے اس دورے کے دوران انہوں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے بھی یوم پاکستان کو یادگار بنادیا،کرکٹ فینز میں پاکستانی پرچم تقسیم کیے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں انہوں نے تماشائیوں کی جانب جاکر یہ فریضہ سر انجام دیا ہے۔ ادھر پاکستان نے عبداللہ شفیق کی صورت میں دوسری وکٹ گنوادی ہے۔وہ 81 اسکور کرکے گئے۔ پاکستانی ٹیم نے 2 وکٹ پر 200 اسکور مکمل کرلئے ہیں۔بابر اعظم 26 اور اظہر علی 75 اسکور پر کھیل رہے تھے۔ بابر اعظم تیز سٹرائیک ریٹ سے کھیل رہے ہیں۔انہوں نے اگر آج سنچری اننگ کھیلی تو پاکستان آسٹریلیا کا اسکور أج ہی مکمل…

Read More