| | | | |

رمیز راجہ بھی قذافی اسٹیڈیم داخل ہوگئے،دوسرا نقصان

 

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے بھی یوم پاکستان کو یادگار بنادیا،کرکٹ فینز میں پاکستانی پرچم تقسیم کیے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں انہوں نے تماشائیوں کی جانب جاکر یہ فریضہ سر انجام دیا ہے۔

ادھر پاکستان نے عبداللہ شفیق کی صورت میں دوسری وکٹ گنوادی ہے۔وہ 81 اسکور کرکے گئے۔

پاکستانی ٹیم نے 2 وکٹ پر 200 اسکور مکمل کرلئے ہیں۔بابر اعظم 26 اور اظہر علی 75 اسکور پر کھیل رہے تھے۔

بابر اعظم تیز سٹرائیک ریٹ سے کھیل رہے ہیں۔انہوں نے اگر آج سنچری اننگ کھیلی تو پاکستان آسٹریلیا کا اسکور أج ہی مکمل کردے گا۔

اب تک 45 اوورز کا کھیل باقی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *