لاہور،کرک اگین رپورٹ نسیم شاہ کی ڈرامائی سلیکشن کا راز آئوٹ،پچ اور نتیجہ پر بڑا انکشاف ساتھ۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں میچ کی صبح جگہ بنانے والےنسیم شاہ نے لاہور کی پچ کے بارے میں کچھ انکشافات کئے ہیں،اس سے ان کی سلیکشن کی وجہ بھی سمجھ آگئی ہے۔یہ بات بھی دلچسپی سے خالی نہیں ہے کہ میچ سے ایک روز قبل سوشل میڈیا پر 2 دعوے کئے گئے تھے۔پہلا دعویٰ یہ تھا کہ بابر اعظم ایک تبدیلی چاہتے ہیں۔،نعمان علی کی جگہ ایک دوسرے لیگ اسپنر شامل کریں گے۔ دوسرا دعویٰ یہ آیا تھا کہ پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی…
Author: CricAgain Desk
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں کھلائے گئے پاکستان کے پیسر کا نام بھول گئے ہیں۔ ڈیڈ پچز پر بیٹرز اور بائولرز کے احتجاج کا پلان کمال اتفاق یہ بھی ہوا کہ وہ ایک دن کے کھیل کے بعد بھی یہ سمجھ رہے ہیں کہ ٹیم میں 6 باؤلرز کھیل رہے ہیں۔ایسا انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا ہے۔ سابق چیف سلیکٹر کہتے ہیں کہ پاکستان لاہور ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف 6 باؤلرز کے ساتھ گیا۔اس کا مطلب ہے کہ وہ جیتنا چاہتا ہے۔ اس کے…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد محبوب ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی کے سربراہ مقرر۔ سابق کرکٹر وسیم حیدر ہائی پرفارمنس سینٹر ملتان کے سربراہ مقرر ہوگئے ہیں۔ شاہد محبوب نے ایک ٹیسٹ اور 10 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ 1992 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کے رکن وسیم حیدر نے 132۔فرسٹ کلاس میچز کھیل رکھے ہیں۔وہ انضمام الحق کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی تھے۔ عمران عباس کو جنرل منیجر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹرلاہور مقرر کردیا گیا ہے۔وہ اس سے قبل ہائی پرفارمنس سینٹر ملتان کے سربراہ تھے۔…
کرک اگین رپورٹ ڈیڈ پچز ہر انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کو احتجاج کا مشورہ۔دونوں ٹیموں کے 2 ٹیسٹ اور انٹرنیشنل کرکٹ کے 4 میچز 3 ہفتوں میں ڈرا ہوگئے ہیں۔ عمران خان نے لمبے وقت کے لئے بیٹ پکڑلیا،جنگ جاری،3 اور خبریں بھی ساتھ ڈیوڈ لائیڈ نے کہا ہے کہ اگر انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے آخری ٹیسٹ میچ کی پچ درست نہیں بنائی جاتی تو دونوں ٹیمیں احتجاج کریں اور بیٹرز الٹی سائیڈ سے ہٹنگ کریں اور بائولرز بھی رانگ سائیڈ سے بالز کروائیں۔ برج ٹائون ٹیسٹ گزشتہ رات ڈرا ہوا تھا۔اکیلے ویسٹ انڈیز کے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے بیٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر ٹریپ ہوگئے۔اس بار بھی انہیں نروس نائنٹیز کا شکار ہونا پڑا۔اس سے قبل راولپنڈی کے پہلے میچ میں بھی وہ 3 رنزکی کمی سے ہوم ٹائون میں سنچری نہ کرسکے تھے۔ پیر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز آخری سیشن میں ساجد خان کے بچھائے جال میں ٹریپ ہوگئے۔219 بال کھیلنے والے لیفٹ ہینڈ بیٹر 91 کے اسکور پر بابر اعظم کے ہاتھوں کیچ ہوگئے۔سلپ میں کھڑے پاکستانی کپتان نے ڈائیونگ کیچ پکڑا،جسے پہلے آئوٹ دیا گیا،پھر لو ہونے کی وجہ سے چیک کیا گیا،یہ…
ہملٹن،کرک اگین رپورٹ Getty images پاکستان نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔اس نے ویسٹ انڈیز کو8 وکٹوں سے ہرادیا ہے،اس طرح رواں ایونٹ میں گرین کیپس خواتین کی پہلی کامیابی ہے۔ ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 89 رنز تک محدود کردیا ہملٹن میں ہونے والی بارش کے باعث کھیل 5 گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی۔میچ کی فی اننگ 20 اوورز تک محدود کی گئی۔ ٹیبل پر3 فتوحات کے نتیجہ میں 6 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ٹیم ویسٹ انڈیز کو…
ہملٹن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 89 رنز تک محدود کردیا۔کیا پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کی پہلی جیت رقم کرسکے گی؟نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف آج مقابلہ جاری ہے۔ہملٹن میں گرین کیپس ٹیم نے ایونٹ کی اچھی ٹیم ویسٹ انڈیز کو 89 تک محدود کردیا ہے۔ سٹیون سمتھ شاہین شاہ کی بائولنگ کے دوران کیوں برہم زیادہ حیران ہونے کی ضرورت اس لئے نہیں ہے کہ 50 اوورز فی اننگ کا میچ 20 اوورز میں تبدیل ہوگیا ہے۔بارش کے سبب فی اننگ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ رضوان کی لبوشین اور سمتھ کی نقلیں،کوچنگ ساتھ،لنچ تک کی اپ ڈیٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کی آسٹریلین کھلاڑیوں کے ساتھ بیٹ پکڑنے اور کھیلنے کے اسٹائل پر اچھی خاصی گپ شپ اور مزاح۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو کے مطابق محمد رضوان بیٹ پکڑے لبوشین کے ساتھ کھڑے ہیں،ان کی نقل اتارتے ہیں۔ساتھ میں ان سے کچھ پوچھتے بھی ہیں۔ایسے میں لبوشین بھی بیٹ پکڑ کر کچھ کہتے ہیں۔ لاہور ٹیسٹ میں پاکستان کا حیران کن سرپرائز،کرک اگین خبر درست،2 وکٹیں بھی اڑادیں رضوان بال لیفٹ کرتے ہوئے لبوشین کی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آسٹریلیا کی 2 وکٹیں جلد گرنے سے سینئر کھلاڑی سٹیون سمتھ کو غصہ آگیا یا پھر کوئی اور بات ہے۔سوشل میڈیا پر نمایاں ہونے والی تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ وکٹ پر کھڑے نہایت غصہ سے دونون ہاتھ اٹھائے ہوئے ہیں۔ لاہور ٹیسٹ میں پاکستان کا حیران کن سرپرائز،کرک اگین خبر درست،2 وکٹیں بھی اڑادیں شاہین شاہ آفریدی بال کررہے تھے کہ سمتھ نے کھیلتے ہی اچانک دونوں ہاتھ پھیلادیئے،چہرے پر غصہ نمایاں تھے،ہونٹ بھی ہل رہے تھے اور انداز بھی سوالیہ تھا۔ایک لمحہ کے لئے تو شاہین بھی انہیں گھورنے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور ٹیسٹ میں پاکستان کا حیران کن سرپرائز،کرک اگین خبر درست،2 وکٹیں بھی اڑادیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے نسیم شاہ کو شامل کرلیا۔بابر اعظم الیون نے ٹاس سے قبل آسٹریلیا کو ایک یہ سرپرائز دیا ہے،اس فیصلے سے یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ وکٹ وہ نہیں ہے جو حریف کپتان پیٹ کمنز سمجھے ہیں۔انہوں نے پفتہ کو پہلے روزیہاں آکر کہدیا تھا کہ یہ اور کراچی پچ ایک جیسی ہے،اس لئے ہماری ٹیم وہی ہوگی،گویا کمنز نے اسے بھی ڈیڈ وکٹ مانا تھا۔ آخری ٹیسٹ آج سے لاہور میں،پاکستان آسٹریلیا کو کیا سرپرائز دے سکتا…
کرک اگین رپورٹ وہ ایک 25 مارچ تھی،سال 1992 تھا۔کپتان عمران خان تھا،پورا پاکستان اس کے پیچھے تھا۔پھر دنیا نے دیکھا کہ پاکستان کیسے ناقابل یقین حالات میں چیمپئن بنا۔ آج ایک اور 25 مارچ آنے کو ہے۔سال 2022ہے۔کپتان ایک بار پھر پاکستان کا کپتان(وزیر اعظم ) ہے۔اس بار بھی ڈو آرڈائی کا میچ 25 مارچ کو پڑے گا،یہ ایک روزہ کرکٹ کی بجائے ٹیسٹ میچ کی طرح طویل ہوگا،اس کے لئے کپتان نے بیٹ تھام لیا ہے،ایسی شاٹ کی تیاری ہے جو سیدھی عید کے بعد گرتی کہیں دکھائی دے رہی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Iamge آخری ٹیسٹ آج سے لاہور میں،پاکستان آسٹریلیا کو کیا سرپرائز دے سکتا۔پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تیسرا وآخری ٹیسٹ میچ آج 21 مارچ 2021 سے لاہور میں شروع ہوگا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے میچ میں سب کی نگاہیں اس لئے بھی مرکوز ہیں کہ یہ میچ فیصلہ کرے گا کہ اس تاریخی سیریز کا فاتح کون ہوگا۔ کپتان کا بھی فیصلہ کن معرکہ کے لئے اہم اعلان،ٹاس کس کا، ٹیم کیا راولپنڈی اور کراچی کے میچز ڈرا رہے ہیں۔پچز پر بڑا ہی اٹیک ہوتا آیا ہے،اس بار پی سی بی نے…