Author: CricAgain Desk

اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کے لئے اگلے چند گھنٹوں میں اچھی خبر کی آمد متوقع ہے۔ملکی سیاسی حالات کے پیش نظر ان کے چیئرمین پی سی بی رہنے نہ رہنے کی سرگوشیاں جاری ہیں۔یہ سرگوشیاں اس لئے ہیں کہ تحریک انصاف کی حکومت،خاص کر وزیر اعظم پاکستان کے مستقبل پر عدم اعتماد کی تلوار لٹک رہی ہے۔ایسے میں کہ اسلام آباد اس وقت سیاسی گرماگرمی،تلخ ماحول کا شکار ہے تو وزیر اعظم کے مستقبل پر سوالیہ نشان پی سی بی چیئرمین کے مستقبل کو بھی مشکوک کردیتا ہے۔ عمران خان اور…

Read More

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ Twitter Image یہ ہورہی ٹیسٹ کرکٹ۔150 اوورز کی بیٹنگ کے بعد507 رنز کے جواب میں ایک اور اننگ 150 یا اس کے آس پاس کے اوورز جتنی بیٹنگ کی جانب پیش قدمی کررہی ہے۔300 کے قریب اسکور بن چکے۔6 وکٹیں باقی ہیں۔3 دن کا کھیل بھی مکمل ہوگیا ہے۔ بنگلہ دیش نے جنوبی افریقا میں بڑی تاریخ رقم کردی،20 سال بعداعزاز بات ہورہی ہے،بارج ٹائون بارباڈوس کے میدان کی،جہاں ویسٹ انڈیز نے تیسرے دن کے اختتام پر 4 وکٹ کھوکر288 اسکور بنالئے ہیں۔117 اوورز کا کھیل وہ کھیل چکے ہیں۔اننگ میں بننے والی 2 سنچریز میںجمین…

Read More

سنچورین،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بنگلہ دیش نے جنوبی افریقا میں بڑی تاریخ رقم کردی،20 سال بعداعزاز۔بنگلہ دیش نے جنوبی افریقا کو ہرادیا۔ایک روزہ کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ جمعہ کو سنچورین میں ہوا۔کاگیسو ربادا،تبریز شمسی،ڈیوڈ ملر،لنگی نگیڈی،جانی مین میلا،فلکوایو ،ایڈن مارکرم جیسے اسٹارز پٹاری میں رکھتے ہوئے بھی پروٹیز اپنے گھر میں ہارگئے۔ ایک روزہ سیریز کے پہلے معرکہ میں مہمان ٹیم نے7 وکٹ پر 314 اسکور بنائے۔شکیب الحسن نے 77 اور لتن داس،یاسر علی نے ففٹیز بنائیں۔مارکو جانسن اورکیشو مہاراج نے 2،2 آئوٹ کئے۔ جواب میں میزبان ٹیم 36 پر 3 وکٹ کھونے کے بعد سنبھل  نہ سکی۔7…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ Twitter Image شعیب اختر کے محبت بھرے سوال کے باوجود شعیب ملک نے بھانڈا پھوڑ دیا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کے سوال پر شعیب ملک کا نہایت مزاحیہ انداز،راولپنڈی ایکسپریس کو لینے کے دینے پڑگئے ہیں۔ محمد یوسف کی بیٹی کی شادی پر لکھی نظم منٹوں میں ٹاپ ٹرینڈ واقعہ یہ ہے کہ سوشل میڈیا ٹوئٹر پر شعیب اختر نے ایک پرانی تصویر شیئر کی ہے،جس میں ان کے ساتھ شعیب ملک موجود ہیں۔شعیب اختر نے شعیب ملک کو ٹیگ کرکے سوال کیا ہے کہ کیا تم بتاسکتے ہو کہ یہ کس موقع کی تصویر ہوگی۔…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image محمد یوسف کی بیٹی کی شادی پر لکھی نظم منٹوں میں ٹاپ ٹرینڈ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی بیٹی کی شادی ہوگئی،محمد یوسف نے اس موقع پر کیا شاندار نظمیہ انداز اختیار کیا ہے اور کمال الفاظ اور جملے سجائے ہیں۔ محمد یوسف کی بیٹی کی شادی جمعہ کو ہوئی،اسی وجہ سے وہ پاکستانی ٹیم سے الگ ہوگئے تھے،لاہور ٹیسٹ بعد میں جوائن کریں۔ یوسف نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر تصویر شیئر کی اور لکھا ہے کہ میری گڑیا تری رخصت کا دن بھی آ گیا آخر سمٹ آیا ہے آنکھوں میں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ پچ پر،سابق کرکٹرز مدعو،کرک اگین کی 11 فروری کی خبر سچ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ بری طرح دبائو کا شکار ہیں۔راولپنڈی اور کراچی کی پچزکو لے کر ان کے حوالہ سے بہت کچھ کہا گیا،آئی سی سی نے راولپنڈی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ بھی جاری کیا،یہی وجہ ہے کہ انہوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کی پچ کے لئے غیر ملکی کیوریٹر کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ جمعہ کو رمیز راجہ خود ہی  پچ کا معائنہ کرنے پہنچ گئے۔انہوں نے پچ کا معائنہ کیا ہے۔ساتھ ہی رمیز راجہ نے ہدایات بھی جاری کی…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری سیریز پر گہرے بادل منڈلانے لگے ہیں۔جمعہ کو اسلام آباد میں ہونے والی توڑ پھوڑ کے بعد 21 فروری سے لاہور میں شیڈول ٹیسٹ میچ متاثر ہوسکتا ہے،آنے والے حالات میں اگر ایسے واقعات دوسرے شہروں میں ہوئے تو لاہور منتقل کی جانے والی محدود اوورز کی کرکٹ سیریز بھی ملتوی ہوسکتی ہے۔ پاکستان،آسٹریلیا سیریز میں استعمال ہونے والی بال پر پابندی کا مطالبہ نینشنل میڈیا پر لائیو دکھائی گئی فوٹیج اور کوریج کے بعد کرکٹ آسٹریلیا اور ٹیم منیجمنٹ میں رابطہ ہوا ہے۔صورتحال پر باقاعدہ بات چیت ہوئی ہے۔فی الحال…

Read More

میلبورن:کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ سیریز میں استعمال کی جانے والی کرکٹ بال پر پابندی کا مطالبہ آگیا ہے،ساتھ ہی ایسی بال کے ساتھ کھیلنے والوں کو  بالواسطہ کتا کہا گیا ہے،یہ انتہائی سخت اور سنسنی خیز ردعمل آیا ہے۔ میاں داد،ڈینس للی لڑائی،قذافی اسٹیڈیم پچ کی کلوز تصویر،رشاد لطیف کاکیا پیغام آسٹریلیا کے سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے رپورٹ کیا ہے کہ  ڈیوکس بال بنانے والی کمپنی کے مالک نے نہایت غصہ اور سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا سیریز میں استعمال کی جانے والی کوکا بورا بالز پر پابندی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان حجام بن گئے،ساتھی کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی کی نئی کٹنگ کردی،تیسرے میچ میں شاہین کے بال نئے اسٹائل میں سامنے آئیں گے۔ کرکٹر نے خود ہی ویڈیو شیئر کی،ساتھ میں رضوان کو شاندا الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔لکھا ہے کہ  رضوان کو ہرکام آتا ہے،کمال مہارت ہے۔ سیاسی گرج چمک،آسٹریلیا سیریز متاثر ہوگئی،راولپنڈی میں میچز ختم،منتقلی کا حکم کراچی ٹیسٹ میں سنچری کرنے والے پاکستانی ہیرو سے اس کام کے لئے فخرزمان نے بھی بکنگ کروالی ہے۔ ادھر ایک نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ Getty Images پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کی پچ کی کلوز تصویر کے ساتھ ماضی کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے،اس سے انہوں نے  ایک پیغام دیا ہے۔ ماضی میں آسٹریلیا میں کھیلی گئی ایک سیریز کا لمحہ ہے،جس میں میچ کے دوران پاکستان کے لیجنڈری پلیئر جاوید میاں داد بیٹ اٹھاکر ڈینس للی کو مارنے کی کوشش کررہے ہیں۔ سیاسی گرج چمک،آسٹریلیا سیریز متاثر ہوگئی،راولپنڈی میں میچز ختم،منتقلی کا حکم اکتوبر 1981 میں بطور کپتان جاوید میاں پہلے غیر ملکی دورے پر آسٹریلیا پہنچے تھے،جہاں پرتھ میں پاکستان پہلی اننگ…

Read More

اسلام آباد،لاہور:کرک اگین رپورٹ File Photo سیاسی گرج چمک،آسٹریلیا سیریز متاثر ہوگئی،راولپنڈی میں میچز ختم،منتقلی کا حکم۔ پاکستان کے سیاسی دنگل نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز ہوم شیڈول کا متاثر کرڈالا،حکومت نے باقاعدہ اعلان کردیا ہے،پی سی بی کی جانب سے تادم تحریر کوئی خبر جاری نہیں کی گئی۔ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز لاہور میں کہاں کھوگئے،بے انتہا تعریف وزیر داخلہ شیخ رشید نے تھوڑی دیر قبل اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں حکومتی اور اپوزیشن کی سرگرمیوں کی وجہ سے راولپنڈی میں شیڈول 3 ون ڈے میچز اور ایک ٹی 20 میچ راولپنڈی سے لاہور منتقل ہوگئے…

Read More

ترنگا،کرک اگین رپورٹ Image Source: Fox Sports آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا ڈرامائی منظر،ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو ہراتو دیا لیکن فتح کے جشن میں میدان میں ایمبولینس آگئی،فاتح ٹیم کی رکن کو ہسپتال پہنچادیا گیا ہے۔ نعمان علی کا صفر اور رضوان کی سنچری برابر قرار،منصف نے فیصلہ سنادیا یہ ڈرامہ ترنگا میں ہوا،جہاں پہلے بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز جیسی ٹیم کو صرف140 تک محدود کیا،کیریبین ویمنز  ٹیم نے پورے 50 اوورز کھیل ڈالے۔9 وکٹیں گنوائیں،اسکور صرف 140 ہی بناسکیں۔اس کی وجہ ٹائیگرز خواتین کی اسپن بائولنگ تھی،سلما خاتون اور ناہیدہ اختر نے 2،2 آئوٹ…

Read More