لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز لاہور میں کہاں کھوگئے،بے انتہا تعریف۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز لاہور میں گالف کھیلنے لگے،ساتھ میں لاہور کے گالف سنٹر اور اس کی خوبصورتی کے مداح بھی ہوگئے ہیں۔ آسٹریلیا کو 63 اور پاکستان کو 40 برس بعد لاہور میں ٹیسٹ فتح کی تلاش،دلچسپ کہانی سوشل میڈیا ٹوئٹر ویب پر پیٹ کمننز نے لکھا ہے کہ کرکٹ کی سرگرمیوں سے یہ چھٹی کا دن ہے،ساتھ میں لکھا ہے کہ کیا ہی خوبصورت دن ہے جو ہم نے یہاں صبح سے گزارا ہے۔ بہت پیاری اور گریٹ صبح ہے۔…
Author: CricAgain Desk
لاہور،کرک اگین رپورٹ نعمان علی کا صفر اور رضوان کی سنچری برابر قرار،منصف نے فیصلہ سنادیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر،نائب کپتان محمد رضوان نے اپنی سنچری اور نعمان علی کے صفر کو ایک جیسا قرار دیا ہے،انہوں نے پی سی بی کی جانب سے جاری کی گئی ایک ویڈیو میں کہا ہے کہ میری سنچری اہم ہے لیکن حقیقت میں یہ غیر اہم بھی ہے،اس لئے کہ اگر نعمان علی نے صفر اسکور کیا لیکن انہوں نے 18 بالیں کھیلیں۔ آسٹریلیا کو 63 اور پاکستان کو 40 برس بعد لاہور میں ٹیسٹ فتح کی تلاش،دلچسپ کہانی آسٹریلیا کے خلاف…
عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ آسٹریلیا کو 63 اور پاکستان کو 40 برس بعد لاہور میں ٹیسٹ فتح کی تلاش،دلچسپ کہانی۔یہ ٹیم پاکستان کے 2 مختلف حصوں سے ہوتی لاہور پہنچی ہے۔ایسا ضرور ہے کہ طویل عرصہ بعد قذافی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کی ٹیم کوئی ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ویسے تو اس میدان میں پاکستان بھی 13 برس بعد کوئی ٹیسٹ میچ کھیلے گا۔آخری بار 2009 میں سری لنکا نے یہاں میچ کھیلاتھا،دہشت گردی کے واقعہ نے پاکستان سے کرکٹ لپیٹ دی۔اس کے بعد پاکستان میں گزشتہ سالوں سے انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوئی ہے لیکن لاہور اس دوران ٹیسٹ میچ…
لاہور، 17 مارچ ،پی سی بی پریس ریلیز آسٹریلیا کے خلاف محدود اوورز سیریز،قومی ٹیم میں نئے نام۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ لیفٹ ارم اسپنر آصف آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث قومی اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ آصف آفریدی نے حال ہی میں مکمل ہونے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے 5 میچز میں 8 وکٹیں…
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ عمران خان کی بابر اعظم اور پاکستانی ٹیم کو مبارکباد،میچ فکسنگ ،پلیئرز خریدنے کی باتیں۔پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ ڈرا کرنے پر مبارکباد دی ہے،ساتھ میں انہوں نے پاکستانی کوموجودہ کپتان بابر اعظم کو شاندار اننگ کھیلنے پر مبارکباد دی،اچھے کھیل کی تعریف کی ہے۔ پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم پچ کی تازہ تصاویر جاری کردیں،اہم اعلان بھی ساتھ عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ بابر اعظم نے قائدانہ اور فائٹ سے بھرپور اننگ کھیلی ہے۔ورلڈ کلاس بیٹنگ شو کی ہے۔اس کے ساتھ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج جاکر اس بات کی آفیئشل تصدیق کی ہے کہ غیر ملکی کیوریٹر قذافی اسٹیڈیم کی پچ قریب تیار کرچکے ہیں۔36 گھنٹے قبل یہاں کرک انفو کے حوالہ سے خبر شائع کی گئی تھی کہ آئی سی سی اکیڈمی کے کیوریٹرہیڈ کیوریٹر ٹوبی لمسڈن کی خدمات حاصل کر لیی۔ پی سی بی کا بڑا قدم،لاہور ٹیسٹ کی پچ کے لئے غیر ملکی کیوریٹر پہنچ گئے پاکستان میں پچز کی اپ گریڈیشن کے پلان کے لئے ٹوبی لمسڈن کے تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے گا ۔ ٹوبی لمسڈن قذافی اسٹیڈیم لاہور میں…
کراچی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ امپائر کال پرغصہ،آسٹریلین میڈیا نے نیا مطالبہ کردیا۔یہ ایک عجب بات ہے،یہی امپائرز اگر اظہر علی کو غلط آئوٹ دے دیں،اسی طرح پاکستانی بیٹر کے حق میں آئوٹ کی انگلی کھڑی کردیں،ریویو پر بھلے بیٹسمین کے حق میں بال جارہی ہو تو بھی وہ آئوٹ قرار ہوتا ہے،اس لئے کہ امپائر کال برقرار رہتی ہے۔یہی کچھ آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں ہوگیا۔امپائر کال ،آسٹریلین میڈیا،نیا مطالبہ ۔ آسٹریلین ایک موقع پر رضوان سے خائف تھے،انضمام کا دعویٰ،تیسرے ٹیسٹ کی پچ بھی بتادی پہلی بار جب بابر اعظم کے خلاف ایل بی کی اپیل…
کراچی،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ تیز پچ،بندے گریں،خون نکلے،بچے تب ہی فاسٹ بائولر بنیں گے،شعیب اختررمیز پر برہم،مطالبہ کرڈالا۔سب کو مبارک ہو،ہم دوسرا ٹیسٹ ڈرا کرنے میں کامیاب ہوگئے،خوشی کی بات ہے کہ پاکستان آسٹریلیا کی سیریز کی کامیاب میزبانی کررہا ہے،انگلینڈ نے 2 بار آنا ہے،بڑا فائدہ ہوگا۔ کراچی ٹیسٹ پر پوری دنیا کی نگاہیں،رمیز راجہ ،برطانوی ہائی کمشنر میچ میں گم،عامر سہیل کو کچھ یاد آگیا شعیب اختر نے پی سی بی پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ اتنی تھکی ہوئی پچز بنائی ہیں کہ میچ دیکھ کر نیند آجاتی ہے۔اتنا تاریخی ٹور تھا،اتنی تھکی پچز بناکر…
کراچی،لاہور:کرک اگین رپورٹ آسٹریلین ایک موقع پر رضوان سے خائف تھے،انضمام کا دعویٰ،تیسرے ٹیسٹ کی پچ بھی بتادی۔یہ ایک معجزہ ہے۔یہ جو کچھ ہوا،ایسا ممکن نہ تھا،پہلی اننگ میں 148 پر ڈھیر ہونے کے بعد 2 روز بیٹنگ کرنا آسان نہ تھا۔یہ ایک معجزہ تھا،جتنی بھی وکٹ سلو،کنڈیشن آسان ہوں،2 روز کھیلنا مشکل ہے۔سب سے پہلے پاکستان،عبد اللہ شفیق اور رضوان کو مبارکباد ہو۔ کراچی ٹیسٹ پر پوری دنیا کی نگاہیں،رمیز راجہ ،برطانوی ہائی کمشنر میچ میں گم،عامر سہیل کو کچھ یاد آگیا انضمام کہتے ہیں کہ ایک اننگ خراب ہونے سے یوسف،ثقلین پر اٹیک ہوگیا،یہ غلط طرزعمل تھا۔یہ 2…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ کراچی ٹیسٹ نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،پوری دنیا کی نگاہیں اس پر مرکوز ہوگئیں۔ٹیسٹ کرکٹ کی شاندا پکچر ایک بار پھر واضح ہوئی ہے،ان باتوں کا اظہار پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے کیا ہے۔ساتھ میں برطانوی ہائی کمشنر بھی پاک ،آسٹریلیا ٹیسٹ میں گم ہوگئے،بابر،رضوان کے مداح بن گئے،سابق پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر خوشی سے جھوم اٹھے، پیٹ کمنز نے پاکستان کو فالو آن نہ کروانے اور نہ جیتنے کا راز بتادیا رمیز راجہ کہتے ہیں کہ پاکستان نے 2 دن بہت اچھا کھیلا،دفاعی انداز سے یہ پاکستان کی تاریخ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ باوقار مقابلہ سے عزت میں اضافہ،کپتان کا ایک اور موقف درست،پاک آسٹریلین کھلاڑی ہوٹل میں گھل مل گئے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں چند لمحات قبل تک جنگ کا سماں تھا۔پاکستان اور آسٹریلیا سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں لڑرہے تھے۔بابر اعظم الیون میچ بچانے،پیٹ کمنز سائیڈ میچ جیتنے کے لئے کوشاں تھی،میچ کا ایک لمحہ بھی ایسا نہ آیا کہ آسٹریلیا کو لگتا کہ پاکستان جیتنے جارہا ہے،یہ بھی حقیقت ہے کہ میچ کا ڈرا ہونا آسٹریلیاکی ایک قسم کی ہار ہی تھا۔ صدر مملکت،رچرڈز،وان سمیت دنیا بھر سے بابر اور رضوان کے قصیدے اس کا اندازا اس بات…
کراچی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے پاکستان کو فالو آن پر مجبور نہ کرنے کا جواب دے دیا۔ساتھ میں یہ بھی کہا ہے کہ ہم نے کراچی میں تاریخ کی پہلی ٹیسٹ فتح کا سنہری موقع گنوایا ہے۔سیریز میں برتری بلکہ جیت بھی آسان ہوجاتی۔ کمنز کہتے ہیں کہ میں اپنے فیصلے کا دفاع کروں گا۔ہم نے پہلی اننگ میں 408 رنز کی سبقت لی۔پاکستان کو 108 پر آؤٹ کیا۔ہم دیکھ رہے تھے کہ میچ کے تیسرے روز وکٹ پر کریک تھے۔تب ہی پاکستان کو مشکلات رہیں۔ہم نے سوچا تھا کہ چوتھے اور پانچویں روز اور…