لاہور،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی اور کراچی کی پچز پر کڑی تنقید کے بعد پی سی بی کا بڑا فیصلہ۔قذافی اسٹیڈیم لاہور کی پچ تیاری کے لئے غیر ملکی پچ کیوریٹر کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔اس سلسلہ میں معلوم ہوا ہے کہ راولپنڈی اور کراچی کی پچزکے بعد پی سی بی پر شدید دبائو آیا۔پنڈی میں 5 دن کے میچ میں صرف 14 وکٹیں گری تھیں۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ابھی 4 روز مکمل ہوئے ہیں۔22 وکٹیں گری ہیں۔زیادہ سے زیادہ مزید 8 وکٹیں اور گرسکتی ہیں۔اس طرح یہ پچ بھی تنقید کی زد میں ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایم سی…
Author: CricAgain Desk
لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستان میں وہ فیصلے ہونے لگے،پہلے اس کا تصور بھی محال تھا۔لاہور کے معروف کرکٹ گرائونڈ قذافی اسٹیڈیم لاہور کا نام تبدیل کرکے کچھ اور رکھا جارہا ہے۔جب بھی ایسی مہم چلتی ہے تو سیدھی بات یہ بات سمجھ آتی ہے کہ جیسے کوئی سیاسی وجوہ ہوں۔ بابر اعظم اور عبداللہ شفیق نے پیٹ کمنز کو وکٹ کھرچنے پر مجبور کردیا پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کہتے ہیں کہ ایسا کچھ نہیں ہے۔کرک انفو ویب سائٹ کے مطابق یہ فیصلہ سیاسی وجوہ پر نہیں ہے۔رمیز راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ سب سے پہلے قذافی اسٹیڈیم…
کراچی،کرک اگین رپورٹ سٹیون سمتھ بابر اعظم کی وجہ سے بال نوچنے لگے،پاکستانی کپتان کی سنچری،امیدیں زندہ۔سٹیون سمتھ نے بابر اعظم کا کیچ ڈراپ کرکے اپنے ناخن اور بال کترلئے،ادھر پاکستانی کپتان نے آسٹریلین کو تھکامارا۔ بابر اعظم اور عبداللہ شفیق نے پیٹ کمنز کو وکٹ کھرچنے پر مجبور کردیا بابر اعظم کی شاندار سنچری،عبداللہ شفیق کی سپورٹ۔پی ایس ایل 7 میں مکمل ناکام رہنے والے پاکستانی کپتان نے نازک ترین موقع پر سنچری جڑ ڈالی۔آسٹریلیا کے خلاف ناقابل یقین ٹیسٹ میچ کی شکست سے بچانے کی امیدیں بھی روشن کرلی ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جب چوتھے روز کا…
کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم اور عبداللہ شفیق نے پیٹ کمنز کو وکٹ کھرچنے پر مجبور کردیا۔کراچی ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم مزاحمت کررہی ہے،بدستور دفاعی انداز ہے،یہی وجہ ہے کہ آسٹریلیا کے کھلاڑی وکٹ کے حصول کے لئے بھرپور انداز میں کوشاں ہیں۔بابر اعظم اور عبد اللہ شفیق نے لمبی بیٹنگ کی،اچھا وقت گزارا۔لنچ کے بعد کے سیشن کوگزارنے کے بعد دن کے آخری سیشن کے آخری گھنٹہ میں داخل ہوگئے تھے۔ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو کبھی وکٹ میں پرابلم محسوس ہورہی تھی اور کبھی فیلڈنگ پوزیشنز کی،یہی وجہ ہے کہ اسپنرز کے لئے ایسی ایسی جگہوں پر…
کراچی،کرک اگین رپورٹ حماقت سے بھی اوپر،اظہر علی بغیر آئوٹ ہوئے پویلین لوٹ گئے،پاکستان کو بڑا دھچکا۔جب ایسی حرکتیں ہونگی تو صرف سوال نہیں ہوگا،ساتھ میں تبصرے بھی ہونگے،ضروری نہیں کہ جو عنوان قائم کیا جائے،وہی مطلب ہوگا لیکن عنوان ضرور بنے گا،جیسے اظہر علی پاکستان کو کراچی ٹیسٹ میں مشکل حالات میں چھوڑ کر آئوٹ ہوئے بغیر ہی وکٹ چھوڑ گئے۔ایسا کہنا درست ہوگا،اس لئے کہ ایک احمق ہوتا ہے،ایک احمق ترین اور ایک درجہ اس سے بھی اوپر۔ دفاعی اور منفی اپروچ،پاکستان کا پہلا نقصان ہوگیا تھوڑی دیر کے لئے خود سوچیں کہ شاٹ پچ بال ہو،آپ نے…
کرک اگین رپورٹ دفاعی اور منفی اپروچ،پاکستان کا پہلا نقصان ہوگیا۔بھارت کو آئی پی ایل کے پہلے ہفتہ میں 25 غیر ملکی پلیئرز کی خدمات حاصل نہیں ہونگی۔ان میں انگلینڈ،ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے صف اول کے پلیئرز شامل ہیں،جو اپنے ممالک کی جانب سے ان دنوں میچز کھیل رہے ہیں،اس کے بعد بھی انہیں بھارت جانے میں وقت لگے گا۔ آسٹریلیا نے آتے ہی اننگ ڈکلیئر کردی،پاکستان کو ہدف دے دیا ادھر کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کو دوسری اننگ میں پہلا نقصان ہوگیا ہے۔صرف 2 کے مجموعہ پر امام الحق نیتھن لائن کے ہاتھوں ایل بھی ڈبلیو ہوگئے ہیں۔آسٹریلیا…
کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آسٹریلیا نے آتے ہی اننگ ڈکلیئر کردی،پاکستان کو ہدف دے دیا۔آسٹریلیا نے ایک بار پھر 25 منٹ کی بیٹنگ کے بعد اننگ ڈکلیئر کردی۔100 اسکور سے بھی کم پر اننگ ختم کی گئی۔ایسا لگا کہ جیسےآسٹریلیا نے کل سے اب تک وقت ہی گزارا ہے ہے۔ کراچی میں ہمیشہ ناکام رہنے والا آسٹریلیا اس بار بھی نامراد ہوسکتا،پاکستان کو کیسی مدد حاصل کینگروز نے منگل کو کراچی ٹیسٹ کی چوتھی صبح 81 رنز 1 وکٹ سے اننگ شروع کی،16 رنزکے اضافہ سے جیسے ہی 97 اسکور پر مارنوس پنوشین آئوٹ ہوئے تو پیٹ کمنز نے…
کرک اگین تجزیاتی رپورٹ پاکستان کراچی ٹیسٹ میں شکست کے گرداب میں پھنس چکا ہے۔گزشتہ ٹیسٹ ڈرا کھیلنے والی قومی ٹیم اگر ہوم گرائونڈ میں یہ میچ بھی نہ جیت سکی اور ہارگئی تو اس کی ٹیبل پر کیا پوزیشن ہوگی۔عام طور پر آئی سی سی اپ ڈیٹ ٹیبل جاری کرتی ہے۔کرک اگین کے پڑھنے والے جانتے ہیں کہ ہم یہاں وقت سے قبل پوزیشن بتادیتے ہیں جو درست ثابت ہوتی ہیں۔ محمد یوسف دفاع میں آگئے،انضمام الحق پھر آگ بگولہ کرک اگین نے گزشتہ رات لکھا تھا کہ پیر کو سری لنکا بھارت سے ہارکر 5 ویں نمبر پر…
کرک اگین رپورٹ کیا پاکستان آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ ہارنے جارہا ہے۔آسٹریلیا 1956 سے 1998 تک 8 کوشش کرچکاہے۔5 بار ہارا ہے۔3 میچز ڈرا ہوئے ہیں۔ایک سے زائد بار آسٹریلیا کو کراچی میں فتح کے مواقع ملے لیکن اس کی بدقسمتی تھی،کراچی کی اپنی تاریخ تھی یا پاکستان کی خوش قسمتی کہ آسٹریلیا 3 بار یقینی جیت کے قریب آکر بھی کراچی کا قلعہ فتح نہیں کرسکا تھا۔سوال یہ ہے کہ 66 سالوں میں جو آسٹریلیا کو حاصل نہیں ہوا۔کیا وہ اب اسے مل جائے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی،دوسرا ٹیسٹ بابر اعظم کے لئے کڑا امتحان،پاکستان کبھی نہیں ہارا…
کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image محمد یوسف دفاع میں آگئے،انضمام الحق پھر آگ بگولہ۔،پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے پاکستان کی ناقص کارکردگی کا دفاع کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ٹیم کم بیک کرے گی۔ یہ کہانی ہے۔کہانیاں ہیں۔دفاع ہے،یہی اگر ٹی وی پر بیٹھے ہوتے تو کچھ اور کہتے۔ آسٹریلیا نے دوبارہ بیٹنگ کرکے پاکستان ٹیم کا راز افشا کردیا،بھارت فاتح،سری لنکا کا نمبر گرگیا انضمام الحق کہتے ہیں کہ جب ایک ٹیم 600 کے قریب اسکور کرتی ہے تو اکثر ایسا ہوجاتا ہے کہ اگلی ٹیم 250سے 300 کے درمیان…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل اور خواتین کرکٹ کے حوالے سے نئے منصوبے بنالئے ہیں۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے کراچی میں اس پر کھلی بات کی ہے ۔ان کی گفتگو سے اہم اقدامات کی توقع ہے۔نمایاں پوائنٹس یہ ہیں۔ پی ایس ایل میں نیلامی سسٹم پی ایس ایل میچز ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر مختلف شہروں میں خواتین کا پی ایس ایل خواتین کی ڈومیسٹک ٹیمیں پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کو آئی پی ایل کی ٹکر کا بنانے کے لئے ڈرافٹنگ…
کراچی،بںنگلور ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے دوبارہ بیٹنگ کرکے پاکستان ٹیم کا راز افشا کردیا،بھارت فاتح،سری لنکا کا نمبر گرگیا۔ آسٹریلیا نے کراچی کی اسی پچ پر دوسری اننگ کے 17 اوورز میں صرف 1 وکٹ کھوکر دنیا کو بتا دیا کہ وکٹ خراب نہیں ہوئی۔آسٹریلیا نے تیسرے روز کے خاتمہ پر یہ اسکور کیا تھا ۔اس طرح اس کی مجموعی برتری 489 رنز کی ہوگئی ہے۔9 وکٹیں باقی ہیں۔واحد وکٹ وارنر کی گری ہے ۔حسن علی نے شکار کیا۔ اس سے قبل پاکستان کی ٹیم 148 پر ڈھیر ہوئی۔اور اس سے پہلے آسٹریلیا نے پہلی اننگ 556 رنز…