| | | | |

دفاعی اور منفی اپروچ،پاکستان کا پہلا نقصان ہوگیا

کرک اگین رپورٹ

دفاعی اور منفی اپروچ،پاکستان کا پہلا نقصان ہوگیا۔بھارت کو آئی پی ایل کے پہلے ہفتہ میں 25 غیر ملکی پلیئرز کی خدمات حاصل نہیں ہونگی۔ان میں انگلینڈ،ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے صف اول کے پلیئرز شامل ہیں،جو اپنے ممالک کی جانب سے ان دنوں میچز کھیل رہے ہیں،اس کے بعد بھی انہیں بھارت جانے میں وقت لگے گا۔

آسٹریلیا نے آتے ہی اننگ ڈکلیئر کردی،پاکستان کو ہدف دے دیا

ادھر کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کو دوسری اننگ میں پہلا نقصان ہوگیا ہے۔صرف 2 کے مجموعہ پر امام الحق  نیتھن لائن کے ہاتھوں ایل بھی ڈبلیو ہوگئے ہیں۔آسٹریلیا نے 4 اوورز بعد ہی دونوں جانب سے اسپنرز لگادیئے ہیں۔امام نے جیسے بیٹنگ کی،اس کے لئے آئوٹ آسان تھا،مکمل دفاعی انداز  میں آئوٹ ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

پاکستان کراچی ٹیسٹ ہارا تو ٹیسٹ چیمپئن شپ میں کون سی پوزیشن

پاکستانی ٹیم نتے دوسری اننگ کا آغاز جیسے کیا تھا،وہ یہ تھا کہ 25 بالز تک کوئی اسکور نہیں بنا۔26 ویں گیند پر اننگ کی شروعات ہوئی ہیں۔

نئے بیٹر اظہر علی بیٹنگ کے لئے آئے ہیں۔عبد اللہ شفیق بھی نہایت دفاعی سوچ لئے کھیل رہے ہیں۔اسکور کے بغیر صرف روکنے اور روکنے سے بچنا ممکن نہیں ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *