| | |

انگلینڈ سیریز سے قبل بھارت کو بڑا جھٹکا ،اہم پلیئر باہر

 

 

ممبئی ،کرک اگین رپورٹ

 

انگلینڈ کے خلاف بڑی ہوم  ٹیسٹ سیریز سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا۔محمد شامی 2 ٹیسٹ میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ٹخنے کی انجری سے نجات حاصل کرنے میں ناکام ہیں۔جنوبی افریقا دورے میں شامل ہوکر باہر ہونے والے پیسر کو اب اپنی نیشنل اکیڈمی میں رپورٹ کرنی ہوگی۔

بھارتی کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا پہلا ٹیسٹ 25 جنوری سے حیدرآباد میں شروع ہوگا۔5 میچز کی سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *