| | | | |

کاکول ٹریننگ یا ماڈلنگ،پاکستانی پلیئرز کے یہ رنگ بھی نمایاں

کاکول،کرک اگین رپورٹ

کاکول ٹریننگ یا ماڈلنگ،پاکستانی پلیئرز کے یہ رنگ بھی نمایاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کاکول سے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے،جس میں لکھا ہے کہ  کاکول کی خوبصورتی دیکھیں۔

بابر اعظم جس راہ پر ہیں،اسے ریڈ کارپٹ کی طرح ڈیزائن کیا گیا ہے۔کاکول میں پاکستانی کھلاڑیوں کی سرگرمیوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

عثمان خان پر 5 سال کی پابندی لگادی گئی،سخت سزا

آپ وہاں سے جاری تصاویر پر نظر دوڑائیں تو ٹاپ لیول پلیئرز ماڈلنگ میں لگے ہیں،کہیں خوبصورتی دکھانا مقصد ہے تو کہیں اپنے انداز۔

شاندار ٹریننگ جاری ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *