کاکول ٹریننگ یا ماڈلنگ،پاکستانی پلیئرز کے یہ رنگ بھی نمایاں
| | | | |

کاکول ٹریننگ یا ماڈلنگ،پاکستانی پلیئرز کے یہ رنگ بھی نمایاں

کاکول،کرک اگین رپورٹ کاکول ٹریننگ یا ماڈلنگ،پاکستانی پلیئرز کے یہ رنگ بھی نمایاں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کاکول سے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے،جس میں لکھا ہے کہ  کاکول کی خوبصورتی دیکھیں۔ بابر اعظم جس راہ پر ہیں،اسے ریڈ کارپٹ کی طرح ڈیزائن کیا گیا ہے۔کاکول…