Author: CricAgain Desk

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پچ کا کمال ،رمیز راجہ کی نئی ہدایات پڑھیئے،کراچی ٹیسٹ کی اپ ڈیٹ بھی ساتھ۔یہ ہے ہچ کا کمال ۔میچ دیکھنے والوں کو نیند پر مجبور کردیا ہے۔ایسی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔اس کا کریڈٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کو جاتا ہے،اس نے مسلسل دوسرے میچ میں نوری پچ بنادی ہے۔اوپر سے ایک اور خبر بھی گردش کررہی ہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ  نے ہدایات جاری کی ہیں کہ میچ کے دوران ہر سیشن کی پچ رپورٹ تیار کی جائے،اس طرح انہوں نے ٹی وی کمنٹری کرنے والوں کو اس…

Read More

ویلنگٹن،ہملٹن:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے میزبان نیوزی لینڈ کو آئوٹ کلاس کردیا ہے۔اتوار کو کھیلے گئے میچ میں ناکام ٹیم ڈھے گئی اور141 رنزکے بھاری مارجن سے ہاری۔ آسٹریلیا نے پہلے کھیل کر 8 وکٹ پر 269 اسکور بنائے۔ایلیسا ہیلی نے 68 اورتہیلا میک گراتھ نے 57 رنزبنائے۔اصل اننگ آشلے گارڈنر نے کھیلی،18 بالز پر 48 اسکور کیویز ویمنز پر بھاری پڑے۔ کیویز جواب میں اپنے پر کتروابیٹھیں۔31 ویں اوور میں 128 اسکور پر آئوٹ ہوگئیں۔اس جیت کے ساتھ آسٹریلیا 6 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر ٹاپ کرگیا ہے۔ ادھر پاکستان ویمنز کرکٹ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آسٹریلیا نے لنچ تک 4 وکٹ کے نقصان ہر 332 اسکور بنالئے ہیں۔عثمان خواجہ 155 پر کھیل رہے ہیں۔کینگروز نے دن کے پہلے سیشن میں 27 اوورز میں 81 اسکور بنائے ہیں۔ ایک اور ریویو ضائع،ایک میں امپائر رکاوٹ،آسٹریلیا کی ٹرپل سنچری مکمل۔پاکستان نے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلے گھنٹے میں ایک ریویو ضائع کیا۔ایک  رہویو اس لئے برقرار رہا کہ امپائر کا پہلے سے دیا فیصلہ پاکستان کے خلاف گیا۔اس طرح اسپنرز،پیسرز اور ریویوز کچھ بھی پاکستان کی مدد نہ کرسکے۔آسٹریلیا نے 300 کا مجموعہ حاصل کرلیا ہے۔ ایک اور ٹیسٹ ڈرا،میزبان ملک…

Read More

کراچی،انٹیگا:کرک اگین رپورٹ پاکستان پر چیٹنگ کا الزام،ویسٹ انڈیز میں ڈرامائی منظر،وہاں تعریفیں۔ٹیسٹ کرکٹ کے اپنے رنگ ہیں،پر ایک کے دیکھنے اور گرم ہونے کا اپنا زاویہ ہے۔کراچی میں پاکستان،آسٹریلیا ٹیسٹ کے پہلے روز جب عثمان خواجہ اور سٹیون سمتھ دفاعی شاٹ کھیل رہے تھے،پاکستانی بائولرز وکٹ نہیں لے پارہے تھے تو ایسے میں فیلڈ ٹیم کچھ نہ کچھ اضافی کرتی ہے،ایسی ہی کاوشوں میں سے ایک کوشش وکٹ کیپر محمد رضوان کررہے تھے۔خواجہ کے بیٹنگ کرنے کے دوران وہ وکٹوں کے پیچے سیدھے ہاتھ کی بجائے الٹے ہاتھ کھڑے تھے اور خواجہ کی ٹانگوں والی سائیڈ سے بھی باہر…

Read More

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایک اور ٹیسٹ ڈرا ہوگیا۔میزبان ملک اپنی کنڈیشن اور ہوم کرائوڈ کا فائدہ نہ اٹھاسکا،پہلی اننگ کی برتری بھی کام نہ آئی،دوسری جانب مہمان ٹیم کی دوسری باری میں زبردست مزاحمت اور آخری روز کے 70 اوورز کے قریب کی بائولنگ اسے نہ جتواسکی۔طویل عرصہ سے فتح کی متلاشی ٹیم بھی رہ گئی۔ یہ سب کچھ انٹیگا میں ہوا ۔انگلینڈ نے 5 ویں روز اپنی دوسری اننگ 349 رنز 6 وکٹ پر ڈکلیئر کی۔کپتان جوئے روٹ نے 109 اور زک کرولی نے 121 کی اننگز کھیلیں۔الزاری جوزف نے 3 وکٹیں لیں۔ آسٹریلیا نے اچانک سست…

Read More

کرک اگین رپورٹ Image source,AFP/Getty Images بڑا یو ٹرن،بڑا بریک تھرو،کرکٹر کا دماغ اچانک تبدیل ہوگیا۔ایک بڑا یوٹرن۔ایک بڑا بریک تھرو۔شکیب الحسن اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ میں جاری جنگ  ختم ہوگئی۔اسٹار کرکٹر نے دورہ جنوبی افریقا پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔34 سالہ آل رائونڈر نے  اپنا ہی فیصلہ بدل ڈالا ہے۔کرکٹر فوری طور پر جنوبی افریقا روانہ ہورہے ہیں۔ پنک بال ٹیسٹ میں وکٹوں کی جھڑی،کوہلی بھی گرگئے رپورٹ کے مطابق شکیب الحسن نے چند روز قبل کہا تھا کہ وہ کرکٹ سے مکمل بریک لے رہے ہیں۔2 ماہ تک ملک کو دستیاب نہیں ہونگے۔اس اعلان کے فوری بعد…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں پیدا ہونے والے عثمان خواجہ  نے پاکستان میں پاکستان کے خلاف سنچری بناکر جو تاریخ رقم کی،اس کا آسٹریلین میڈیا میں چرچا ہے۔خواجہ یہ اعزاز پنڈی ٹیسٹ میں حاصل کرتے رہ گئے تھے۔36 سالہ لیفٹ ہینڈ بیٹر نروس نائینٹیز کا شکار ہوئے تھے۔کراچی ٹیسٹ میں انہوں نے ایسی کوئی غلطی نہ کی۔یہ ٹھیک ہے کہ انہوں نے سنچری کی،ناقابل شکست ہیں۔آسٹریلیا نے تیز شروعات کے بعد سستی کیوں کی۔ کرکٹ آسٹریلیا،آسٹریلین ٹیم منیجمنٹ،خواجہ  نے پہلے روز کی پلاننگ لنچ کے بعد کیوں تبدیل کی،یہ سوال اہم ہے۔ساتھ میں یہ بھی وہ کس سوچ اور پلان…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ Twitter image پنک بال ٹیسٹ میں وکٹوں کی چھڑی،ویرات کوہلی بھی بہہ گئے۔سری لنکا کی اننگ بھی خزاں رسیدہ پتوں کی طرح گرنے لگی ہیں۔ بنگلور میں ہفتہ کو شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کی اہم بات یہ تھی کہ یہ سے نائٹ پنک بال میچ ہے۔بھارت نے ٹاس جیتا۔پہلے بیٹ پکڑا۔ ویرات کوہلی سمیت 4 بیٹر 86 تک پویلین لوٹ گئے۔سری یاس ایئر نے 92 کی اننگ کھیل کر اننگ کو سہارا دیا۔رشی پنت کے 39 رنز نے أکسیجن دی۔ٹیم 60 ویں اوور میں 252 پر پویلین لوٹ گئی۔کوہلی بھی 23 کے مہمان تھے۔سری لنکا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم عثمان خواجہ کے خلاف ریویو ضائع کرگئی،نئی بال لیتے ہی شاہین آفریدی وغیرہ کے اصراربابر اعظم نے ریویو لیا جو بہت بد ترین تھا،بال بیٹ سے کافی فاصلے سے گزر رہی تھی۔ کراچی ٹیسٹ،2 روایات قائم،پاکستان آسٹریلیا کے 2 نقصان کرنے میں کامیاب اس سے قبل ایک ریویو پرتو خوب ہنسی مذاق ہوگیا۔پاکستانی کھلاڑی سٹیون سمتھ سے مشورہ کرنے لگے کہ آپ کے خلاف ریویو لیں یا نہ لیں،اس پر  سٹیون سمتھ کے جواب پر سب ہنس پڑے۔وکٹ کیپر محمد رضوان نے تو اس پر سمتھ کو گلے لگالیا۔ سٹیون سمتھ نے کیا جواب…

Read More

کراچی، 12 مارچ 2022ء،پی سی بی پریس ریلیز اسٹائلش بیٹر اور پاکستان کے سابق کپتان ظہیر عباس باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین نےظہیر عباس کو پی سی بی ہال آف فیم کی اعزازی ٹوپی اور اعزازی پلاک پیش کی۔یہ تقریب 12 مارچ بروز ہفتہ کو پاکستان اورآسٹریلیا کے مابین جاری بینو قادر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ کے کھیل میں کھانے کے وقفے کے دوران منعقد کی گئی۔ؔاس سے قبل وسیم اکرم اور فضل محمودبھی پی سی بی ہال آف فیم کا باضابطہ حصہ بن چکے…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم  کے لئے ترنگا اچھا ثابت نہ ہوا۔ابتدائی 3 میچزمیں شکست کے بعد اب وہاں سے جان چھوٹی ہے،ٹیم ہیملٹن پہنچ گئی ہے۔ ویمنز ٹیم کے اگلے  2 میچز سیڈن پارک میں ہونگے۔14 مارچ کو بنگلہ دیش اور 21 مارچ کو ویسٹ انڈیز سے ٹاکرا ہوگا۔اہم بات یہ ہے کہ بسمعہ معروف کی قیادت میں کھیلنے والی قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کو  بھارت،آسٹریلیا اور جنوبی افریقا سے شکست ہوچکی ہے۔ کراچی ٹیسٹ،2 روایات قائم،پاکستان آسٹریلیا کے 2 نقصان کرنے میں کامیاب پاکستان کبھی بھی ویمنز ورلڈکپ سیمی فائنل تک نہیں پہنچ سکا ہے۔اس بار…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ،2 روایات قائم،پاکستان آسٹریلیا کے 2 نقصان کرنے میں کامیاب۔کراچی ٹیسٹ میں آسٹریلیا اچھے آغاز کے بعد چند لمحات میں 2 وکٹیں کھوگیا،اس سے پاکستان نے پہلے سیشن میں واپسی کی۔ایک موقع پر جب وارنر اور خواجہ تیزی کے ساتھ اسکور بٹورنے لگے تھے تو بابر اعظم کے چہرے پر پریشانی نمایاں تھی۔ایسے میں  82 کے مجموعہ پر فہیم اشرف نے ڈیوڈ وارنر کو وکٹ کیپر رضوان کے ہاتھوں کیچ کروادیا۔یہ شراکت کا ٹوٹنا اتنا اہم تھا کہ نئے آنے والے بیٹر مارنوس لبوشین بناکوئی رنز بنائے رن آئوٹ ہوگئے۔آسٹریلیا کا اس وقت اسکور 91 تھا۔یہ…

Read More