Author: CricAgain Desk

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کی کانپیں ٹانگ گئی،کراچی میں ٹیم 148 پر ڈھیر،کرک اگین تجزیہ سچ۔کرک اگین تجزیہ کے مطابق ہی مچکل سٹارک کی ریورس سوئنگ نے پاکستان کی کمر توڑ ڈالی۔کرک اگین نے جو گزشتہ رات لکھا تھا،وہی  ہوا۔اب ایک اور بات نوٹ کرلیں۔پاکستان تاریخ میں پہلی بار  کراچی میں آسٹریلیا سے ہارنے کے خطرے میں چلاگیا۔1956 سے اب تک آسٹریلیا یہاں 8 میچزکھیل کر سنگل میچ بھی نہیں جیتا۔5 ہارا۔3 ڈرا رہے تھے۔ آ بیل مجھے مار،عبد اللہ شفیق نے رن آئوٹ کو سر دے مارا،پاکستانی اننگ میں پہلا وقفہ کراچی ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی کانپیں…

Read More

ترنگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بڑے اپ سیٹ کا سلسلہ جاری،جنوبی افریقا نے مسلسل تیسری جیت اپنے نام کرلی،دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی شکستوں کی ہیٹ ٹرک بھی مکمل ہوگئی ہے۔ ناکام ٹیم پہلے کھیل کر9 وکٹ پر 235 اسکور کرسکی۔جنوبی افریقا نے ہدف4 بالیں قبل 7وکٹ پر پورا کرلیا۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش سے ہاری تھی،اس طرح پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان اور انگلینڈ ایسی ٹیمیں رہ گئی ہیں جو پوائنٹس کا کھاتہ نہیں کھول سکی ہیں۔ ادھر کراچی ٹیسٹ  میں پاکستان کے دوسرے اوپنرامام الحق بھی آئوٹ ہوگئے ہیں،،انہیں لیتھن…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ آ بیل مجھے مار،عبد اللہ شفیق نے رن آئوٹ کو سر دے مارا،پاکستانی اننگ میں پہلا وقفہ۔مارنوس لبوشین کے رن آئوٹ ہونے کا حساب آسٹریلیا نے چکادیا،پاکستان کے ان فارم اوپنر عبداللہ شفیق بھی لبشین کی طرح اپنی غلطی اور حماقت سے رن آئوٹ ہوگئے۔اسپنر نیتھن کی بال امام نے کھیلی،عبداللہ دوڑ پڑے،درمیان میں موجود فیلڈرز کی جہ سے وکٹ کے باہر کی جانب بھاگتے گئے۔دوسرے اسپنر نیتھن لائن  کیڈایریکٹ تھرو نے  ان کی 13 رنزکی اننگ کا خاتمہ کردیا۔پاکستان کے لئے یہ بڑا دھچکا تھا۔اس طرح 2 اسپنرز نے گھیر کر پاکستان کو نقصان پہنچادیا۔ کراچی…

Read More

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بنگلہ دیش نے بھی پاکستان کوہرادیا۔آئی سی سی ویمز ورلڈکپ میچ میں اس نے ایک روزہ کرکٹ کا بڑا اسکور کرلیا۔یہی نہیں سدرہ امین نے  سنچری کرلی۔بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف پہلی جیت بھی رقم کرلی ہے۔ایسا لگا ہے کہ جیسے سدرہ امین نے اپنی ذات کے لئے سنچری اننگ کھیلی۔سلو بیٹنگ نے تھوڑا ریٹ بڑھادیا،ایسے میں ٹیم کی تمام کھلاڑی پزل ہوگئیں۔ ویمنز ورلڈکپ،پاکستان کی پہلے بائولنگ،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آج سری لنکا ہارا تو کیاہوگا ہملٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم کو ایک موقع پر 15 اوورزمیں جیت کے…

Read More

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image,File photo آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا اعلان کردیا ہے،دونوں ٹیمیں ایونٹ میں تاحال فتح کا کھاتہ کھول نہیں سکی ہیں۔آج کے میچ میں گرین کیپس سے بہترکاردکردگی کی توقع ہے۔ ادھر بنگلور میں سری لنکن ٹیم بھارت کے خلاف پنک بال ڈے نائٹ ٹیسٹ میں یقینی شکست سے دوچار ہے،آج کھیل کے تیسرے ہی روز اسے شکست ہوسکتی ہے۔447 رنزکے بڑے ہدف کےتعاقب میں  28 پر اس کا ایک کھلاڑی آئوٹ تھا۔ کراچی ٹیسٹ،آسٹریلیا نے اننگ کیوں ڈکلیئر نہ کی،اگلا پلان،گھیر…

Read More

کراچی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ دلچسپ صورتحال،آسٹریلیا اپنے کپتان،وسیم اکرم اپنے بورڈ پر برہم۔پاکستان میں بننے والی پچز پرتنقیدکا سلسلہ دراز سے دراز تر ہوگیا ہے۔انضمام الحق کے بعد ایک اور سابق کپتان وسیم اکرم نے بھی پی سی بی پر تنقید کی ہے۔معاملہ صرف یہاں تک ہی محدود نہیں رہا،آسٹریلیا کرکٹ حلقوں میں تو اپنی ہی ٹیم کو پکڑلیا گیا،پیٹ کمنز کا پاگل پن کہا گیا۔2 دن کی سست بلے بازی کو ڈرپوک ورک سے تعبیر کیا گیا،دوسرے روز انننگ ڈکلیئر نہ کرنے کے فیصلے کو انتہائی ناپسندیدگی سے دیکھا گیا ہے۔ بیٹنگ کیا،بائولنگ کیا،سرے سے ٹیسٹ کی پچ ہی نہیں،انضمام…

Read More

 کراچی:کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ،آسٹریلیا نے اننگ کیوں ڈکلیئر نہ کی،اگلا پلان،گھیر لیا گیا پاکستان۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف 2 روز کی بیٹنگ کے باوجود اننگ ڈکلیئر نہیں کی۔اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جب شام کے سائے گہرے ہورہے تھے۔ایلکس کیری بھی جاچکے تھے تو چند اوورز ممکن تھے،یہ ایسا وقت تھاکہ آسٹریلیا پاکستان کے اوپنرز کا شکار کرسکتا تھا،ایسا نہیں کیا۔ کیا شکست کا خوف ہے ایسا بھی نہیں ہے لیکن اصل بات یہ ہے کہ حکمرت عملی ایک ہی ہے کہ کراچی ٹیسٹ میں ایک اننگ کھیلی جائے،اس کے لئے جتنا بھی وقت صرف ہو۔کوئی…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی سکیورٹی اور کرکٹ کے حوالہ سے منظم ناکہ بندی کے مقابل بھارتی کرکٹ سکیورٹی کا پول کھل گیا،ٹیسٹ میچ کے دوران گرائونڈ میں  پولیس اور سکیورٹی افسران کی دوڑیں،غیر متعلقہ افراد کو داخل ہونے سے نہ روک سکے۔ویرات کوہلی درمیان میں آگئے،تب جان بچی۔ ایک جانب پاکستان میں آسٹریلیا ٹیم ہے،کراچی ٹیسٹ جاری ہے۔میدان میں کسی تماشائی یا غیر متعلقہ فرد کے داخلہ کا امکان ہی نہیں،جب کہ گرائونڈ سے باہر تو تصور نہیں۔ ادھر بھارت میں معاملہ الٹا نکلا۔بنگلور میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوسرےروز بڑا واقعہ پیش آگیا،جب 3 تماشائی…

Read More

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے غیر معیاری پچز پر پی سی بی،رمیز راجہ اور ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے،انہوں نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ  پنڈی کے بعد کراچی کی پچ خراب تر ہے،یہ بیٹنگ کیا،بائولنگ کیا،سرے سے ٹیسٹ کی پچ ہی نہیں ہے۔ سہمے ہوئے کپتان کا جشن،مارک ٹیلر کی سخت تنقید،کراچی ٹیسٹ کا نتیجہ جان لیں پاکستان کے لئے ورلڈکپ 1992 میں چیمپئن بنوانے میں اہم کردار اداکرنے والے انضمام کہتے ہیں کہ میری سمجھ میں نہیں آرہا کہ پرفارمنس کی بات کروں یا کنڈیشنز کی۔2009…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ ادھر پاکستان میں ٹیسٹ میچ کے 2 روز میں ایک اننگ مکمل نہیں ہوئی۔دوسری طرف بھی ایشیا کا ملک بھارت ہے ۔وہ خود میزبان ہے ۔مرضی کی پچ ہے۔جیت کے قریب ہے۔2 روز میں 3 اننگز مکمل ۔چوتھی اننگ بلکہ آخری اننگ شروع ہے۔ بھارت جیت کی جانب مارچ کررہا ہے۔سری لنکا مسلسل دوسری ناکامی کے گرداب میں ہے۔ بنگلور میں سری لنکا بھارت کے خلاف بڑے 447 رنز کے ہدف کا تعاقب شروع کر چکا ہے۔ اس سے قبل بھارت نے اپنی دوسری اننگ 303 رنز 9 وکٹ پر ڈکلیئر کی۔پہلی اننگ میں 92 رنز…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ کیا کوئی دعویٰ کرسکتا ہے کہ پاکستانی بیٹنگ لائن آسٹریلیا کے خلاف کھڑی ہوسکے  گی۔ ہر گز ںہیں۔ کیا کوئی یہ یقین سے کہہ سکتا ہے کہ پاکستان آسٹریلیا سے بچ پائے گا۔ ہر گز نہیں۔ جو کپتان اور ٹیم اس طرح کھیلے کہ سابق آسٹریلوی کپتان مارک ٹیلر بول اٹھیں کہ پاکستان نے جس طرح ڈری ہوئی کرکٹ کھیلی،جیسی دفاعی بائولنگ کی۔اصولی طور پر یہ سیریز ہارچکے ۔اس کے بعد جیت کی تو بات ہی ختم۔ کراچی ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے 2 دن کے کھیل میں 180 اوورز بیٹنگ کی۔پاکستاں کو 60 سال بعد اتنے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ یہ ہے اعلان۔ایلکس کیری نے جو کردیا۔پاکستان کے لئے بڑے خطرے سے کم نہیں۔اس لئے کہ کرک اگین نے گزشتہ رات جس پلان کی بات کی تھی۔اس وقت کسی کے گمان میں ہی نہیں تھا۔ اب ایلکس کیری نے کہدیا ۔یہ کہنا کسی بم دھماکے سے کم نہیں ہے۔ایلکس کیری کہتے ہیں کہ ہم ابھی اپنی اننگ کو اور آگے بڑھائیں گے۔اس کا مطلب ہے کہ کم سے کم 20 سے 30اسکور ضرور بنیں گے۔ پھر آسٹریلیا کے بائولرز ہونگے اور پاکستانی بیٹرز کا امتحان۔ڈری ہوئی ٹیم میچ جیتنا تو دور برابر کرنے کے لئے کھیلے…

Read More