کراچی،کرک اگین رپورٹ صدر پاکستان عارف علوی نے شاندار اننگز کھیلنے پر پاکستانی کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی تعریف کی ہے ۔ سابق پاکستانی کپتان محمد حفیظ نے طنزیہ انداز میں پی سی بی کو سنادی،۔سوشل میڈیا پر انہوں نے لکھا ہے کہ یہ ایک اسپیشل کوشش پی سی بی کی تھی کہ میچ ڈرا ہو۔ انہوں نے لکھا کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار کوشش اور محنت سے میچ بچ گیا،ورنہ شکست پکی تھی۔حفیظ۔لکھتے ہیں کہ پی سی بی کو ایسی پچز سے گریز کرنا ہوگا جو 2 میچزڈرا کرجائیں۔ٹیسٹ کرکٹ نام ہی آخری…
Author: CricAgain Desk
کراچی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کراچی ٹیسٹ اپنی وجہ سے نہیں جیت سکا۔پاکستان کو فالو آن کے بعد دوسری باری نہ دینا گلے پڑگیا۔آسٹریلین میڈیا برس پڑا۔تجزیہ نگار بھی بول اٹھے۔ معاملہ آسٹریلیا کے اس پیٹرن کا ہے جو اس نے اپنا رکھا ہے۔اگلی ٹیم کو فالو آن نہیں کروانا۔ کرک اگین کا 2 روز قبل کا تجزیہ حرف بحرف درست،کراچی ٹیسٹ کی پیش گوئی پوری کرک اگین نے میچ کے تیسرے روز لکھا تھا کہ آسٹریلیا اگر پاکستان کو فالو آن کر دیتا تو عین ممکن ہے کہ اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ کردیتا۔اس روز پاکستانی بیٹرز دباؤ میں…
رپورٹ:عمران عثمانی کراچی میں ٹیسٹ کرکٹ کا سنسنی خیز شو،پاکستان میچ بچاگیا،تاریخ بھی محفوظ کرک اگین کا 2 روز قبل کا تجزیہ حرف بحرف درست،کراچی ٹیسٹ کی پیش گوئی پوری۔یہ ایک ایسا اعزاز ہے جسے کرک اگین کو نمایاں کرنا ہے،اس سیریز کے آغاز سے قبل جب پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ ہسٹری قسط وار شائع کی جارہی تھی،وہاں بار بار یہ واضح کیا تھا کہ پاکستان آسٹریلیا کے خلاف کراچی میں کبھی ٹیسٹ میچ نہیں ہارا۔پھر اس میچ کے آغاز سے قبل تحریر کیا تھا کہ کراچی آسٹریلیا کے لئے ناقابل تسخیر قلعہ ہے۔اس سے بڑھ کر 2 روز…
کراچی،کرک اگین رپورٹ twitter Image کراچی میں ٹیسٹ کرکٹ کا سنسنی خیز شو،پاکستان میچ بچاگیا،تاریخ بھی محفوظ۔پاکستان اور آسٹریلیا کاسنسنی خیز ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا،قومی کرکٹ ٹیم نے اپنے اوپر چھائے شکست کے بادل شاندار بیٹنگ سے دور کردیئے۔ٹیم کی کوشش میں عبداللہ شفیق،بابر اعظم،محمد رضوان کا مرکزی کردار رہا۔رضوان نے آخری لمحات میں سنچری مکمل کی۔3 میچزکی سیریز تاحال برابر ہے،آخری میچ لاہور میں ہوگا۔ پاکستانیوں اور عبداللہ شفیق کے دل ٹوٹ گئے،کراچی ٹیسٹ میں امیدیں اب بھی باقی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان کے ناقابل شکست رہنے کا اعزاز بھی برقرار رہا۔بدھ کو بڑا ڈرامہ ہوا۔پہلے عبد اللہ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان ڈبل سنچری سے محروم ہوگئئے۔کچھ گھنٹے قبل عبداللہ شفیق 96 اسکور کرکے آئوٹ ہوگئے تھے،کھیل کے آخری گھنٹہ میں بابر اعظم 196 پر آئوٹ ہوگئے۔اس طرح وہ ڈبل سنچری نہ کرسکے۔چوتھی اننگ میں بطور کپتان بڑی اننگ کا ریکارڈ ضرور لے گئے۔پاکستانی کپتان نے 425 بالیں کھیلیں۔اس طرح انہوں نے چوتھی اننگ میں زیادہ بالیں کھیلنے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ پاکستان کو اگلی بال پر بڑا دھچکا اس وقت لگا جب نئے بیٹر فہیم اشرف بھی نیتھن لائن کا شکار ہوگئے۔12 اوورز باقی تھے۔پاکستان نے چونکہ فتح کی کوشش نہیں کی،اس لئے آسٹریلیا کو…
کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانیوں اور عبداللہ شفیق کے دل ٹوٹ گئے،کراچی ٹیسٹ میں امیدیں اب بھی باقی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آسٹریلیا کے خلاف لنچ سے قبل پاکستان کو بڑا نقصان ہوگیا۔ایک نقصان کے بعد دوسرا ہوتے بال بال بچا ہے۔عبداللہ شفیق اور بابر اعظم نے قریب 113 منٹ آخری روز کے پہلے سیشن کے گزار لئے تھ،کھانے کے وقفہ سے سے 2 اوورز قبل عبداللہ شفیق پیٹ کمنز کی آف سٹمپ سے باہر جاتی بال کو چھیڑنے کی پاداش میں سلپ میں کھڑے سٹیون سمتھ کے ہاتھوں کیچ ہوگئے۔ عبداللہ شفیق اور بابر نے چوتھی اننگ میں 228…
کراچی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے کھلاڑی گھبرانے لگے،پہلے سیشن کے 120 منٹ میں سے 100 منٹ بناکسی وکٹ کے گزارنے کے بعد ان کی حالت خراب ہونے لگی ہے،مشاورت کے نام پر بال کے بارے میں کھلاڑی بات کرتے نظر آئے،سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ویڈیو میں صارفین نے تبصروں میں لکھا ہے کہ ہوشیار ہوجائو،بال کے ساتھ کچھ کرنے لگے ہیں۔لوگوں کو 2018 کا جنوبی افریقا میں بال ٹیمرنگ سکینڈل یاد آگیا۔ہوشیار،پھر ہوشیار،آسٹریلین نے بال ہاتھوں میں پکڑلی،چھیڑچھاڑ کا عکس،تبصرے ہونے لگے۔ ثاقب محمود ٹیسٹ ٹیم میں شامل،پی سی بی ویڈیو ظالمانہ قرار،آسٹریلین غصہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم…
ترنگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بھارت کو بڑی شکست،ایونٹ کی ناکام ترین ٹیم انگلینڈ نے بری طرح روند ڈالا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی یہ 3 شکستوں کے بعد پہلی فتح ہے،ادھر بھارت چوتھے میچ میں دوسری ناکامی سے دوچار ہوئی،پوائنٹس ٹیبل پر اس کی تیسری پوزیشن کو جھٹکا لگا ہے۔انگلینڈ نے وکٹ سےکامیابی حاصل کی۔ سیاسی یا کوئی اور وجہ،قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل،کیا ٹائٹل ملنے والا ترنگا میں بلیو کیپس ٹیم 37 ویں اوور میں 134 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔سمریتھ مندھانا 35 رنزکے ساتھ نمایاں رہیں۔چارلی ڈین 23 رنزکے…
برج ٹائون،میلبورن،کراچی:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے اپنے پیسر ثاقب محمود کو ٹیسٹ کیپ دینے کا اعلان کردیا ہے۔لنکا شائر کے پیسر انگلینڈ کے لئے ٹیسٹ کی 702 نمبر کیپ حاصل کریں گے۔ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کا دوسرا ٹیسٹ بدھ سے برج ٹائون میں شروع ہوگا،مارک ووڈ انجری مسائل کے سبب شرکت نہیں کرسکیں گے۔پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا تھا۔ ادھر کراچی ٹیسٹ میں زبردست کم بیک پر دنیائے کرکٹ کی نگاہیں آج آخری روز کے میچ پر مرکوز ہوگئی ہیں۔بابر اعظم کی فائٹ سے بھرپور سنچری نے سب کو چونکادیا ہے۔اب ہر ایک دلچسپ ٹیسٹ میچ کی توقع کررہا ہے۔…
کراچی،کرک اگین رپورٹ ہمارے ہاں ایسا ہی ہوتا ہے۔اب پاکستانی کپتان کے سیدھے سادھے انٹرویو کو کوئی یہ کہدے کہ انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف فیصلہ کن دن کی پلاننگ بتادی ہے تو ہر ایک متوجہ ہوگا۔اپوزیشن آسٹریلیا جیسی ہو۔ٹیسٹ کا آخری روز ہو۔فتح بہت دور اور شکست کی دستک سنائی دے رہی ہو،ایسے میں کون اپنی پلاننگ شوکرےگا۔سادہ سی باتیں ہیں کہ ہماری شراکت اچھی بن گئی،اسے جاری رکھیں گے،باقی بیٹرز مطمئن رہیں۔انشااللہ مشن مکمل ہوگا وغیرہ۔یہ روایتی باتیں ہیں۔ پلاننگ کیا ہوتی ہے۔ پلاننگ تو بہت بڑی چیز ہے۔پلان سی شکست سے بچنا پلان بی،فتح کی جانب پیش…
کراچی،کرک اگین رپورٹ کرک اگین اس سیریز کے آغاز سے ہی مسلسل لکھ رہا ہے کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آسٹریلیا پاکستان کے خلاف کبھی جیت ہی نہیں سکا،متعدد بار ایسا ہوا کہ وہ جیت کے قریب آیا،ہارا یا میچ ڈرا ہوا۔گزشتہ روز بھی لکھا تھا کہ قومی کھلاڑی ہمت کریں تو میچ بچاسکتے ہیں،اس کی سپورٹ میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاک آسٹریلیا میچزکی تاریخ پیش کی تھی۔چنانچہ میچ کے چوتھے روز پاکستان نے جس انداز میں قریب 3 سیشنز کھیل کر دن گزارا ہے،اس سے امید بندھی ہے کہ اسٹیڈیم کی تاریخ بھ پاکستان کی مددگار ہوسکتی ہے۔…
کرک اگین رپورٹ بھارت اور پاکستان کے لئے فرق۔کرکٹ سائوتھ افریقا کا 360 ڈگری کا یوٹرن۔2 ماہ قبل پی ایس ایل کے حوالہ سے کچھ اور،اب 27 مارچ سے شروع ہونے والی آئی پی ایل کے لئے کچھ اور چہرا۔اس سے مزید کیا بڑی مثال ہوگی۔پی سی بی کو اپنے فیوچر پلانز میں کرکٹ سائوتھ افریقا کے اس دہرے معیار کا جواب دینا ہوگا،اس لئے کہ بورڈ نے اپنے بورڈ سطح پر پی سی بی اور پی ایس ایل کی تذلیل کی تھی۔ کرکٹ جنوبی افریقا کا پاکستان کرکٹ اور پی ایس ایل پر زور دار تھپڑ،توہین آمیز رویہ بنگلہ…