| |

پنک بال ٹیسٹ میں وکٹوں کی جھڑی،کوہلی بھی گرگئے

 

بنگلور،کرک اگین رپورٹ

Twitter image

پنک بال ٹیسٹ میں وکٹوں کی چھڑی،ویرات کوہلی بھی بہہ گئے۔سری لنکا کی اننگ بھی خزاں رسیدہ پتوں کی طرح گرنے لگی ہیں۔

بنگلور میں ہفتہ کو شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کی اہم بات یہ تھی کہ یہ سے نائٹ پنک بال میچ ہے۔بھارت نے ٹاس جیتا۔پہلے بیٹ پکڑا۔ ویرات کوہلی سمیت 4 بیٹر 86 تک پویلین لوٹ گئے۔سری یاس ایئر نے 92 کی اننگ کھیل کر اننگ کو سہارا دیا۔رشی پنت کے 39 رنز نے أکسیجن دی۔ٹیم 60 ویں اوور میں 252 پر پویلین لوٹ گئی۔کوہلی بھی 23 کے مہمان تھے۔سری لنکا کے امبلدینیا اور جے وکراما نے 3،3وکٹیں لیں۔

جواب میں مہمان ٹیم کی اننگ کا آغاز بھی تباہ کن تھا۔14 پر 3 وکٹیں گر یں۔سلسلہ جاری رہا۔دن کے اختتام پر اس نے 86 پر 6 وکٹیں کھو دی تھیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *