راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل اور آئی پی ایل جاری یا،پاکستان اور بھارت سے اہم اعلانات آگئے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 2025 کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گت،آئی پی ایل بھارت میں اپنے شیڈول کے مطابق آگے بڑھے گی۔پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز نے باقاعدہ تصدیق کردی ہے۔ یہ اعلان اس لئے بھی کرنا پڑا کہ ملک میں گزشتہ رات بھارتی حملوں اور پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد میڈیا اور انٹرنیشنل میڈیا پر ایسی کیفیت ہے کہ جیسے بڑی جنگ کا آغاز ہوا ہے۔ اس سے قبل قیاس آرائیاں تھیں…
Author: admin
سڈنی۔کرک اگین رپورٹ پاک بھارت،گمبھیر کابیان خان کی نقل،آسٹریلیا میڈیا نے حملے کے بعد کرکٹ مستقبل کی واضح نیوز بریک کردی آسٹریلیا میڈیا نے بھارتی ہیڈ کوچ گوٹم گمبھیر کا جہاں بدھ شام کا ایک بیان چلایا ہے،جسے کرک اگین نے فوری نظر انداز کیا تھا،وہاں ایک اور نیوز ساتھ بریک کی ہے،جس کے بعد یہاں اب دونوں کا تذکرہ ضروری ہوگیا ہے۔ فاکس نیوز کے مطابق منگل اور بدھ کی شب کیا ہوا دونوں ایشیائی ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے۔بدھ کے روز، ہندوستان نے پاکستان کے زیر کنٹرول کشمیر کے علاقہ میں میزائل فائر کیے…
لاہور،راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ۔بھارت کا پاکستان پر حملہ،پی ایس ایل اور آئی پی ایل کا کیا ہونے والا،جانیئے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان پر بھارتی حملے کے بعد پاکستان میں جاری پی ایس ایل 2025 کے باقی میچز خطرے میں،التوا یا منسوخی۔غیر ملکی کھلاڑی اور سپورٹ سٹاف کو پاکستان چھوڑنے کی جلدی۔کیا ہونے جارہا۔ پاکستان کی جانب سے بھارت پر جوابی اٹیک،وقت اور جوابی حملے کے اظہار کے بعد بھارت میں جاری آئی پی ایل 2025 کو بھی خطرات لاحق ہوگئے ہیں،کیا ہوگا۔ کرکٹ فینز اب اس حوالہ سے بھی سوچنے لگے ہیں۔منگل اور بدھ کی درمیانی شب…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی نے ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹ کی سالانہ اپ ڈیٹ کردی ہے۔تینوں رینکنگز میں پاکستان کی تنزلی ہے۔انگلینڈ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے باہر ہونے کے باوجود آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔فائنل کھیلنے والا جنوبی افریقا تیسری پوزیشن پر ہے۔ یہ درجہ بندی مئی 2024 سےمئی 2025 تک 100 فیصد میچز اور مئی 2022 سے مئی 2024 تک 50 فیصد میچزکی بنیاد پر ہوئی ہے۔یہ آئی سی سی کا طریقہ کار ہے۔ ٹیسٹ میں آسٹریلیا پہلے،انگلینڈ دوسرے،جنوبی افریقا تیسرے،بھارت…
عمران عثمانی۔پی ایس ایل 10 پوائنٹس ٹیبل،ممکنہ منظرنامہ،ایک میچ کا فیصلہ 3 ٹیموں کو ہلاسکتا۔پشاور زلمی کی جیت نے صورتحال دلچسپ بنادی ہے۔کرک اگین قارئین کیلئے ممکنہ منظرنامہ پیش خدمت ہے۔ پی ایس ایل باقی میچز اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز۔7 مئی۔۔۔۔۔۔۔کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی،8 مئی۔۔لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی،9 مئی۔۔۔اسلام آباد بمقابلہ کراچی کنگز،10 مئی،یہاں تک کے تمام میچز راولپنڈی۔لیگ کا آخری میچ ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز۔11 مئی،ملتان پی ایس ایل پوائنٹس ٹیبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 8 میچز 11 پوائنٹس اسلام آباد یونائٹڈ8 میچز 10 پوائنٹس کراچی کنگز 8 میچز 10 پوائنٹس لاہور قلندرز…
ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10،ملتان سلطانز 8 تبدیلیاں کرکے 8 ویں شکست سے دوچار،پشاور زلمی ریس میں آگئی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتانی فینز بابر اعظم اور محمد رضوان سے مایوس لیکن پشاور زلمی نے ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے ہراکر ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں چوتھی جیت کے ساتھ 8 پوائنٹس کرتے ہوئے لاہور قلندرزکے لئے الارم بجادیئے ہیں۔پی ایس ایل پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال نہایت دلچسپ ہوگئی ہے۔باقی ماندہ 5 میچز اہم ہوگئے ہیں۔ سلطانز کے 6 بیٹرز ڈبل فگر میں…
ملتان ،کرک اگین رپورٹ۔ملتان سلطانز کی بیٹنگ پھر اور پھر فلاپ،پشاور زلمی کیلئے معمولی ہدف،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 10 میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر دغا دے گئی،ہوم گرائونڈ میں بھی ناکام۔پشاور زلمی کو جیت کےلئے109 رنز کا ہدف۔ سلطانز کے بیٹرز ناکام، 65 پر نصف ٹیم پوییلین لوٹ گئی، شائی ہوپ 23 طیب طاہر 22 رنز کے ساتھ نمایاں سکورر رہے۔ پاکستان سپرلیگ کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اوپنرز نے 20 رنز کا اوپننگ سٹینڈ دیا، یاسر…
ملتان،کرک اگین رپورٹ۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 میں ملتان سلطانز کیلئے ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم ہوم وینیو نہ رہا۔گرائونڈ میں پشاور زلمی کے پرچموں کی بہار تھی،سلطانز کے پرچم کہیں کہیں دکھائی دیئے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے میچ میں شائقین کرکٹ بھی ملتان سلطانز کی کارکردگی سے شدید مایوس ہونے کے بعد پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے کے لئے پشاور زلمی کے جھنڈے لے آئے شائقین کرکٹ نے میچ کے دوران پشاور زلمی کی کارکردگی پر بھرپور داد دیتے رہے۔ ضلعی انتظامیہ نے شائقین کےلئے چلنےوالی بس سروس بندکردی۔ تملتان سلطانز اور پشاور زلمی…
ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ۔ پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے کا فیصلہ۔ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پی ایس ایل کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ہوم گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔رضوان اور بیلی کے ساتھ ایک اور کھلاڑی پرانے ہیں۔8 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ملتان سلطانز کے اسکواڈ میں محمد رضوان (کپتان)، یاسر خان، عثمان خان، کامران غلام، طیب طاہر، افتخار احمد، کرس جورڈن، اسامہ میر، جوش لٹل، اور عبید شاہ شامل ہیں۔ پشاور کیلئے جیت ضروری ہے۔پشاور…
ملتان،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل فین چوائس ایوارڈ کس کا،نام آگئے،ٹکٹوں میں خسارہ،ٹاپ پوزیشن جنگ جاری،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 2025، بابر اعظم نے بہترین بلے باز کا فین چوائس ایوارڈ جیتا، جب کہ شاہین آفریدی نے بہترین باؤلر کا فین چوائس ایوارڈ حاصل کیا۔ سب سے زیادہ وکٹ لینے کے لیے جیسن ہولڈر اور حسن علی سرفہرست دعویداروں میں شامل ہیں۔ نمایاں بلے بازوں میں محمد رضوان اور صاحبزادہ فرحان شامل ہیں۔ پی ایس ایل 2025 کا کون بنے گا بہترین باولر اسلام آباد کے جیسن ہولڈر اور کراچی کنگز کے حسن علی…
“ملتان،کرک اگین ررپورٹ۔لرن اور ونر،بابر اعظم اور رضوان میمز کے ہتھے چڑھ گئے،قابل فہم تشبیہات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ لرن” اور “ونر” ، ملتان سلطانز اور محمد رضوان سوشل میڈیا کی زینت بن گئے۔ پاکستان سپر لیگ کے سیزن ایکس میں خراب کارکردگی ملتان سلطانز اور کپتان محمد رضوان میمرز کے ہتھے چڑھ گئے، جہاں ان کی ذاتی پرفارمینس کو سراہا جارہا وہیں ملتان سلطانز کی ٹیم کی خراب کارکردگی زیر بحث ہے۔ ایک دل جلے نے لکھا کہ محمد رضوان نے بطور کپتان اتنا لرن کیا کہ اُن کی “پی ایچ ڈی” مکمل ہو گئی۔ انہوں…
جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ۔انٹرنیشنل کرکٹ سٹیبلشمنٹ کو بھی دیکھیں،ڈرگ یافتہ ربادا فوری اہل،ڈبلیو ٹی سی فائنل کھیلیں گے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اب آپ کو کرکٹ کی طاقت کا بتاتے ہیں۔ آپ نے پاکستان میں طاقت دیکھی ہوگی، کرکٹ میں بھی اس کی جھلک نظر آئی ،ایک بڑا کرکٹر شکار ہے ۔عوام ایک طرف ہے۔ اسی طرح انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی اپ کو ایک طاقت دکھاتے ہیں جنوبی افریقہ کے فاسٹ بائولر کا گیسو ربادا پکڑے گئے ۔ منشیات کا استعمال ۔ نتیجہ یہ نکلا کہ اچانک آئی پی ایل چھوڑا۔ بھارت سے باہر نکل گئے۔ٹیم نے پریس…