Author: admin

سڈنی،کرک اگین رپورٹ Image by Getty Images جیسٹن لینگر اوردورہ پاکستان پر کرکٹ آسٹریلیا کا منفرد اور حیران کن رد عمل۔کرکٹ آسٹریلیا کا  معمول سے ہٹ کر نیا ایکشن،سب کو حیران کردیا،اپنے ہیڈ کوچ جیسٹن لینگر کے مستقبل کے حوالہ سے جاری میڈیا رپورٹ پر رد عمل دیا،ساتھ ہی دورہ پاکستان کے حوالہ سے 2 باتیں ایسی کی ہیں کہ جو غیر معمولی ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی پریس  ریلیز میں لکھا ہے کہ پیر کی شب آسٹریلیا میں فاکس سپورٹس ویب سائٹ نے جو یہ دعویٰ کیا ہے کہ  ہیڈ کوچ جیسٹن لینگر کے ساتھ ہونے والی گزشتہ میٹنگ…

Read More

سڈنی ،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان سے قبل کرکٹ آسٹریلیاکی اپنی ٹیم اور کوچنگ اسٹاف میں شدید گڑبڑ کی اطلاعات،ہیڈ کوچ جیسٹن لینگز کو مستقبل  دھاری دھار تلوار پر لٹک گیا ہے،آسٹریلیا کے سابق کپتان اور موجودہ ہیڈ کوچ جسٹن لینگر نے دورہ پاکستان سے انکار کی دھمکی بھی دے دی ہے۔ یکم فروری 2022 کے آسٹریلین میڈیا رپورٹس کے مطابق بورڈ حکام،کپتان پیٹ کمنز اور ہیڈ کوچ جسٹن لنگر کی گزشتہ میٹنگ میں شدید گرما گرمی اور تلخ کلامی ہوئی ہے۔ایک موقع پر لنگز کی آواز بھی بلند ہوگئی ،انہوں نے پھر دھمکی بھی لگائی ہے۔ آسٹریلیا کے بعد…

Read More

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ کیا کوئی مقابلہ ہے؟انڈر 19 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ہے۔ایک طرف انگلینڈ ہے۔دوسری جانب افغانستان کی ٹیم ہے،کسی بھی اعتبار سے کسی بھی محاذ پر کوئی ٹاکرا نہیں بنتا لیکن آئی سی سی کے اس ایونٹ میں افغانستان نے سیمی فائنل میں قدم رکھ کر آسٹریلیا اور انگلینڈ سمیت ان ممالک اور آئی سی سی کو یہ پیغام دیا ہےکہ ان کا کرکٹ مستقبل روشن ہے،سخت حریف بننے والے ہیں،ان کے بغیر کرکٹ برادری نامکمل ہوگی۔ انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرادیا،اب سری لنکا سے کون سا مقابلہ ہوگا انگلینڈ آئی سی…

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ،عرب امارات پلیٹ فائنل کا چیمپئن،حیران کن پوزیشن۔متحدہ عرب امارات نے بھی انڈر 19 ورلڈ کپ کا ایک فائنل جیت لیا ہے،یہ ایک ناقابل یقین بات ہوگی مگر ایسا ہی ہے۔دوسری بات یہ ہے کہ اس نے یہ کامیابی فل ٹیسٹ درجہ رکھنے والے ملک کے خلاف حاصل کی ہے۔تیسری بات یہ ہے کہ کسی بھی ٹیسٹ نیشن کے خلاف یہ مسلسل اس کی  دوسری جیت تھی۔ انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرادیا،اب سری لنکا سے کون سا مقابلہ ہوگا واقعہ یہ ہے کہ انڈر 19…

Read More

کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ Twitter Image انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہرادیا،اب سری لنکا سے کون سا مقابلہ ہوگا۔پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم سیمی فائنل سے باہر ہونے کے بعد اب 5 ویں پوزیشن کی فیصلہ کن جنگ کے لئے کوالیفائی کرچکی ہے،اس نے اسی پوزیشن کے پلے آف میچ میں دفاعی چیمپئن بنگلہ دیش کو آسانی کے ساتھ  6وکٹوں سے ہرادیا ہے،یہ جاگنا معمولی ہے،ٹیم سیمی فائنل سے باہر ہوچکی ہوئی ہے،اب صرف پوزیشن نمبرز کے میچز ہورہے ہیں۔ کولیڈگے میں کھیلے گئے  ففتھ پلیس پلے آف سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن بنگلہ  دیش کا…

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سپر لیگ 7 میں ملتان سلطانز نے اپنی طاقت اور اہلیت منوالی ہے،اپنی بائولنگ کے ساتھ اس نے کوئٹہ پر اس وقت وار کیا،جب کپتان سرفراز احمد اوربین ڈکٹ اطمینان سے کھیل رہے تھے۔پھر اس کے بعد جیسے میچ بدلا،رنگ آئے،گئے،آخر کار ڈیوڈ ویلی کے 2 تبال کن اوورز کی وجہ سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے میدان مارلیا،سلطانز کی ایونٹ میں یہ  فتوحات کی ہیٹ ٹرک تھی۔ اس کے ساتھ ہی ملتان سلطانز نے ٹاس ہارنے ،میچ ہارنے کی روایت بھی بدل ڈالی،اس نے پہلے بلے بازی کرکے…

Read More

کراچی، پی سی بی میڈیا ریلیز آئرش اوپنر پال اسٹرلنگ کی جگہ انگلینڈ کے آل راؤنڈر لیام ڈاسن اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسکواڈ میں شامل ہوجائیں گے۔ پال اسٹرلنگ نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے 7 فروری کے بعد ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ نہیں ہوں گے۔ کراچی کنگز میں گڑبڑ،رمیز راجہ کا مشکل ٹویٹ،سلیکٹرزغلط لائن پر ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نےجزوی متبادل کھلاڑی کے نام کی منظوری دے دی ہے۔ ادھر ملتان سلطانز نے  بھی ویسٹ انڈیز سے محروم ہونے والے 2 پلیئرز کی جگہ غیر ملکی پلیئرز سے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان بھی آخر ٹاس ہارگئے،سرفراز نے آگے لگادیا ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے 7 ویں میچ کاٹاس  کوئٹہ گلیڈی ایٹزر نے جیت لیا ہے اور اس نے بھی پہلے بال کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس طرح آج ملتان ٹیم 3 فتوحات کے بعد پہلی بار پہلے بیٹنگ کرتی دکھائی دے گی۔ کرک اگین ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز کے ہائی کوالیفائڈ کوچز نے بعد کی بیٹنگ کو ناکام کرنے کے لئے پلان اے تیار کیا ہے ۔ بیٹنگ لائن کو 220 رنز کا ہدف کم سے کم سیٹ کرنے کا ٹاسک دیا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کی ہارڈ فیورٹ کراچی کنگز 3 ناکامیوں کے بعد شدید دبائو میں ہے۔کپتان بابر اعظم اور دیگر کوچنگ اسٹاف ایک پیج پر نہیں ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ کسی ایک کی خواہش حاوی ہے۔ویسے تو محمد عامر ابتدائی میچز نہیں کھیل سکے۔ٹیم ٹاس بھی نہیں جیتی پھر بھی بائولنگ سلیکشن کو لے کر تلخیاں بڑھی ہیں۔ ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا دلچسپ ٹویٹ توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔انہوں نے لکھا ہے کہ یہ پی ایس ایل گزشتہ سال کی طرح کا پی ایس ایل نہیں ہے۔ ایک اور…

Read More

لندن۔کرک اگین نیا کارنامہ،وزڈن نے پاک بھارت آل ٹائم الیون میں عجب کام کردیا۔عمران خان کو ویرات کوہلی کے انڈر کر کے انہیں شامل کیا گیا ہے۔ معروف ادارے نے آل ٹائم پاک بھارت ٹیسٹ الیون منتخب کی ہے۔اس میں آئی سی سی ریٹنگ کو بنیاد بنایا ہے لیکن کپتانی کے تقرر کا ریٹنگ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ اعلان کے مطابق ویرات کوہلی کو کپتان نامزد کیا ہے۔ سنیل گواسکر،راہول ڈریوڈ،سچن ٹنڈولکر،محمد یوسف،رشی پنت،عمران خان ،رویندرا جدیجا،روی ایشون،فضل محمود اور وقار یونس کو جگہ ملی ہے۔

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 سے غیر ملکی پلیئرز کے کم ہونے اور تبدیلی کا عمل جاری ہے،تازہ ترین تبدیلیاں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کی ہیں۔انگلینڈ کے ریس ٹوپلی نے فرنچائز کو ٹوپی کروادی ہے،وہ اب لیگ کے لئے دستیاب نہیں ہیں،اس موقع پر کہ جب لیگ شروع ہوئے5 واں روز آگیا،اسلام آباد یونائیٹڈ نے ان کی جگہ نیا کھلاڑی سائن کیا ہے۔وقاص مقصود ٹوپلی کی جگہ لے رہے ہیں،اس طرح ایک غیر ملکی کھلاڑی کی جگہ مقامی پلیئر کی انٹری ہوئی ہے۔ پی ایس ایل 7،ملتان اور کوئٹہ آج آمنے سامنے،سرفراز پھر ٹاس کی بادشاہت ختم کرسکتے…

Read More

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو فیصلہ کن ٹی 20میچ میں 17 رنز سے ہرا کر 5میچز کی سیریز 2_3 سے جیت لی ہے۔بارباڈوس میں کھیلے گئے میچ میں اس نے ڈرامائی انداز میں فتح نام کی ۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیتا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا پھر ابتدائی 16 اوورز ڈھیلے ڈھالے کھیلنے کے بعد بھی 179 اسکور بنا ڈالے۔ انگلش ٹیم 19اووزکے خاتمہ تک 6 وکٹ پر 162 اسکور کرچکی تھی۔ ایسے میں ڈرامہ شروع ہوا جیسن ہولڈر نے ہیٹ ٹرک کی ڈبل ہیٹ ٹرک کی۔ چار بالز پر 4 آئوٹ کردیئے۔

Read More