دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،بابر نہ سہی رضوان نے ویرات کوہلی سے ٹاپ پوزیشن چھین لی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی محمد رضوان نے ویرات کوہلی سے خود کو بہتر بنالیا۔ ایشیا کپ 2022 میں ویرات کوہلی 5 میچزمیں 92 کی اوسط سے276 اسکور کے ساتھ ٹاپ پر تھے۔محمد رضوان نے فائنل میں سری لنکا کے خلاف ہاف سنچری مکمل کی۔ ایشیا کپ میں تیسری بار حماقت،پاکستانی ٹیم کا مذاق اڑگیا پاکستانی اننگ کے آغاز میں دبائو تھا،پھر بابر اور فخر جلد آئوٹ ہوئے۔ایسے میں رضوان نے شاندار بیٹنگ کی۔انہوں نے افتخار کے ساتھ مل کر اسکور آگے کیا۔ پاکستان…
Author: CricAgain Desk
دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی کپتان بابر اعظم کے لئے ایشیا کپ ڈرائونا خواب بن گیا۔ٹی 20 کی بادشاہت بھی اس دوران گئی۔نمبر ون پوزیشن ہاتھ سے گئی،ایونٹ سے قبل فارم بحال تھی،آئوٹ آف فارم بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی سے ہاتھ ملایا،لگتا ہے جیسے ہاتھ ہوگیا۔ان کی فارم بھی چلی گئی۔ پاکستانی کپتان ایشیا کپ 2022 کے 6 میچزمیں صرف 68 اسکور کرسکے۔ہائی اسکور 30 تھا۔اوسط 11 کی رہی،پورے ٹورنامنٹ میں ایک چھکا اور صرف 7 چوکے لگاسکے،۔107 کا معمولی سٹرائیک ریٹ رہا۔ میں چیئرمین ہوں،ٹکٹ ماسٹر نہیں،رمیز راجہ کادبئی اسٹیڈیم کے باہرتعارف دوسرے بیٹر فخرزمان کے لئے بھی…
دبئی،کرک اگیبن رپورٹ ایشیا کپ میں تیسری بار حماقت،پاکستانی ٹیم کا مذاق اڑگیا۔پاکستان کوچز عقل سے ہاری یا کھلاڑی بے وقوف ہیں،مسلسل تیسری بار فیلڈ ے دوران کیچ لیتے ہوئے کسی رول کا خیال نہ کرنا،ا آواز دے کر خبردار نہ کرنا کسی نے سکھایا نہیں،یا ان کے کانوں سے باہر نکل جاتا ہے۔ تازہ ترین تماشا ایشیا کپ 2022 فائنل کے دوران اس وقت پیش آیا ،جب شاداب خان اور افتخار احمد بائونڈری لائن پر ایک کیچ لیتے دنبا کو ہنسانے اور بھارتیوں کو مذاق اڑانے کا موقع دے گئے۔ میں چیئرمین ہوں،ٹکٹ ماسٹر نہیں،رمیز راجہ کادبئی اسٹیڈیم کے…
دبئی،کرک اگین رپورٹٍ ایشیاکپ فائنل،سری لنکا نے گرنے کے باوجود بڑا ٹوٹل سیٹ کردیا۔سری لنکا نے گر کر بھی کھڑا ہونا سیکھ لیا۔58 پر 5 وکٹ گنواکر آدھا میچ ہارنے والی ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لئے 171 رنز کا ہدف دے دیا۔لنکن نے ٹاس ہارکر پہلے بیٹنگ کی۔ہاسا رنگا ڈی سلوا اور راجاپکاسا کی ذمہ دارانہ اننگ کی بدولت ٹوٹل 170 تک پہنچادیا۔میچ دلچسپ ہوگیا ہے۔ پاکستانی ٹیم کی شاندار بائولنگ تھی،جب سری لنکا کی آدھی ٹیم قریب 9 اوورز میں 58 رنزپر پویلین لوٹ چکی تھی۔ایک بار پھر ہاسارنگا ڈی سلوا اور راجا پکاسا نے شراکت داری…
دبئی،کرک اگین رپورٹ میں چیئرمین ہوں،ٹکٹ ماسٹر نہیں،رمیز راجہ کادبئی اسٹیڈیم کے باہرتعارف۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر پاکستانی کرکٹ فینز کی رمیز راجہ سے ٹکٹس کے لئے درخواستیں،ساتھ میں سفارش کی اپیل ،پی سی بی چیئرمین نے بات ایسے لیفٹ کی،جیسے بال لیفٹ کی جاتی ہے۔ ایشیا کپ فائنل کے آغاز سے قبل دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں داخلہ کے وقت رمیز راجہ جب داخل ہورہے تھے تو وہاں سائیڈ پر موجود پاکستانی فینز نے انہیں دائیں بائیں سے گھیر لیا۔ ایشیا کپ فائنل،ٹاس پاکستان کا،فائنل جیتنے کی امیدیں روشن کرکٹ فینز بار بار ٹکٹ اور ٹکٹ کی سفارش کا کہہ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ فائنل میں پاکستان اور سری لنکا کا مقابلہ ہے لیکن پاکستان اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیفس بھی پہنچ گئے ہیں۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارتی بورڈ کے سربراہ قومی ترانہ بجتے وقت ساتھ کھڑے تھے۔اسی طرح سری لنکا کے قومی ترانہ کے وقت بھی یہی حال تھا۔ایشین کرکٹ کونسل حکام بھی موجود تھے،فینز کا جنون عروج پر تھا۔ پاکستان نے ٹاس جیتا ہے۔نسیم شاہ نے وائیڈ بال کے ساتھ اننگ کا آغاز کیا ہے۔پاکستان اور سری لنکا فائنل کے لئے چاروں جانب جوش و خروش ہے۔ آسٹریلیا کا کلین سوئپ،ورلڈکپ سپرلیگ میں پاکستان کو پیچھے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا کرکٹ ٹیموں کے مابین صف بندی ہوگئی ہے۔ایشیا کپ 2022 کا فائنل ہونے کو ہے۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ فینز کا جنون عروج پر ہے۔دیکھنے کی بات یہ ہوگی کہ آج کون چیمپئن بن سکتا ہے۔ ٹاس ہوگیا ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر حسب توقع پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔ٹیم میں 2 تبدیلیاں ہوئی ہیں۔شاداب خان اور محمد حسنین کی واسپی ہوئی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا مجموعی طور پر چوتھا ایشیا کپ فائنل کھیل رہے ہیں۔آج کے فائنل سے قبل سوئنگ کے سلطان وسیم اکر م نے …
کیرنز،کرک اگین رپورٹ Getty Images آسٹریلیا کا کلین سوئپ،ورلڈکپ سپرلیگ میںپاکستان کو پیچھے دھکیل دیا۔آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف کلین سوئپ کردیا ہے۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز 0–3 سے جیت لی ہے۔آخری ون ڈے میں اس نے سخت مقابلہ کے بعد 25 رنز سے جیت اپنے نام کی۔ میزبان کینگروز نے 5 وکٹپر 267 اسکور کئے۔جواب میں کیوی ٹیم ایک بال قبل 242 رنزپر آئوٹ ہوگئی۔سٹیون سمتھ نے سنچری کی تومچل سٹارک نے 3 آئوٹ کئے،سمتھ کو میچ اور سیریز کا بہتین کھلاڑی قرار دیا گیا۔آخری میچ کھیلنے والے فنچ 5 کرسکے۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی آسٹریلیا ورلڈکپ…
کرک اگین اسپیشل ڈیسک آج ایشیا کپ فائنل ہے،تھوڑی دیر بعد دنیائے کرکٹ پر اس کے حوالہ سے اپ ڈیٹ ہونگی،اس سے قبل یہاں ہم دیگر سرگرمیوں کا جائزہ لیتے ہیں،ساتھ میں ایشیا کپ فائنل کی ضمنی اپ ڈیٹ بھی شامل کریں گے۔ اوول ٹیسٹ جاری ہے۔چوتھے روز انگلینڈ نے بڑی برتری کا موقع گنوادیا ہے۔اب جنوبی افریقا کو واپسی کا موقع ملا ہے۔دوسری بات یہ ہے کہ 5 روزہ ٹیسٹ 3 دن کا ہے،کل آخری دن ہوگا۔آج میچ کا دن شروع ہوتے ہی انگلش ٹیم 154 رنز 7 وکٹ سے 158 رنز آل آئوٹ ہوگئی،اسے صرف 40 رنزکی…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کو وارننگ جاری،سابق کپتان وسیم اکرم نے خبردار کردیا ہے،کہتے ہیں کہ ایشیا کپ فائنل میں قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کو آسان ہرگز مت لے،اس لئے کہ لنکا ٹیم جب اس طرح سیٹ ہوکر کھیلتی ہے تو پھر اسے ہرانا مشکل ہوجاتا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی فائنل تک رسائی اس لئے ممکن نہ ہوسکی کہ وہ دبائو میں تھے،ہریشر والی ٹیم کبھی کامیاب نہیں ہوتی۔ راولپنڈی ایکسپریس نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو جیت کے لئے اٹیکنگ کرکٹ…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کوچنگ کیمپ کا اعلان کردیا ہے۔6 پاکستانی خواتین انٹرنیشنل ان 24 شرکاء میں شامل ہیں جنہوں نے چھ روزہ اے سی سی لیول 2 ویمن کوچنگ کورس کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے، جو 12 سے 17 ستمبر تک نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں شروع ہوگا۔ پاکستانی کھلاڑیوں میں عائشہ ظفر ، ارم جاوید ، ناہیدہ بی بی، نشرا سندھو ، نتالیہ پرویز اور سدرہ امین شامل ہیں۔ پاکستان سے فرح نعیم، سائرہ افتخار، ثمینہ بی بی اور شہلا بی بی ودیگر شریک ہیں۔کورس کے دیگر شرکاء میں بحرین، بھوٹان (دو)،…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ فائنل،آج کچھ کھلاڑی ہمیشہ کے لئے ہارسکتے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے آج اتوار کا دن نہایت اہمیت کا حامل ہے۔گرین کیپس ایشین ٹائٹل جیت کر ورلڈ ٹی 20 کپ کی فیورٹ امیدوار بن سکتی ہے،اس کے لئے بابر اعظم، الیون کو نہائیت ذمہ داری سے اپنا کردار اداکرنا ہوگا،اس کے ساتھ ہی آج کے میگا فائنل میں افتخار احمد کے مستقبل کا بھی فیصلہ ہوجائے گا۔ پاکستانی ٹیم مین ان کی جگہ لینے کے لئے شان مسعود تیار ہیں۔ اگرا س بار افتخار نہ چلے تو پھر ان کی فوری چھٹی ہوجائے گی۔ ادھر پاکستان…