Author: CricAgain Desk

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آئوٹ آف فارم ہونا صرف کپتانی نہیں،کیریئر بھی چھین لیتا ہے۔بڑے بڑے کپتان خطرے میں ہیں،ویسے تو گزشتہ سال ویرات کوہلی سےاس کا آغاز ہوا۔پہلے فارم گئی،سنچریز بنانا روٹھ گیا،پھر جیسے سب کچھ چلاگیا،انہوںن نے اپنی جانب سے صرف ٹی 20 کپتانی چھوڑی،بھارتی بورڈ نے ان سے ون ڈے کی کپتانی بھی واپس لے لی۔ویرات کوہلی کو غصہ آیا،انہوں نے ٹیسٹ کپتانی کو بھی الوداع کردیا۔آج ساڑھے 3 سال بعد ان کی سنچری کے ساتھ فارم بحال ہوئی ہے۔کپتانی  واپسی مشکل ہے۔ ادھر کیوی کپتان کین ولیمسن کا حال بھی ایسا ہی ہے۔ورلڈ کپ سرپر پے۔صرف 12…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق کپتان جاوید میاں داد نے بھی 1986 کے چھکے کی یادیں تازہ کرلیں۔شارجہ میں نسیم شاہ کے بیٹ سے لگنے والے چھکوں کے اگلے روز انہوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں وزٹ کیا تھا۔ پی سی بی نے آج جمعہ کو جاوید میاں کی تصاویت جاری کی ہیں،ان میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  وہ ٹرافی کے ساتھ خوش ہیں۔ ایشیا کپ فائنل سے قبل کی ریہرسل،بابر اعظم کی فارم،2 کھلاڑیوں کو مواقع جاوید میاں داد نے پی سی بی کے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹرمیں قائم  پی سی بی میوزیم کا وزٹ کیا۔انہوں نے 1986…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی فینز پر حملہ کرنے والے افغان کرکٹ فینز پر جرمانے،آئندہ کے لئے ملک سے ڈی پورٹ کرنے کی وارننگ۔48 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں سیکڑوں گرفتاریاں،تفتیش اور فیصلے جاری ہوگئے ہیں۔اسے کہتے نظام انصاف،اسے کہتے ہیں 130 نہیں ،کچھ اور نمبر۔ دور روز قبل بدھ کی شب شارجہ میں پاکستان کے ہاتھوں افغانستان کی سنسنی خیز شکست کے بعد افغان کرکٹ فینز نے اسٹیڈیم کے اندر پاکستانی فینز پر حملے کردیئے تھے۔نتیجہ میں کرسیاں چلی تھیں۔پی سی بی نے گزششتہ روز ہی کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔ پی سی بی کا بڑا اقدام،میتھیو ہیڈن ورلڈ…

Read More

ملتان ،کرک اگین رپورٹ  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے جڑنے کے بعد ملتان روشنیوں میں نہانے والاہےقومی ٹی 20 کپ دلکش ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں منتقل ہوگیا ہے۔ 33 میچوں کے ٹورنامنٹ کے آخری 17 میچوں کی وہ میزبانی کرے گا ۔ کل سے ملتان میں میلہ سجے گا۔ ایکشن سے بھرپور ٹی 20 کا پہلا مرحلہ  راولپنڈی میں بدھ کو ختم ہوا اور 30 ​​گروپ میچوں میں سے  16 مکمل ہونے کے بعد خیبرپختونخواپوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ دوسرے نمبر پر بلوچستان ہے۔ خیبرپختونخوا نے  اپوزیشن کو لپیٹ میں لے لیا ہے اور کل سے ملتان میں شروع ہونے والے…

Read More

لاہور،میلبورن:کرک اگین رپورٹ پی سی بی کا بڑا اقدام،میتھیو ہیڈن ورلڈ ٹی 20 میں پھر مینٹور مقرر۔میتھیو ہیڈن آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر ہوگئے۔ وہ 15 اکتوبر کو برسبین میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں سہ فریقی سیریز کھیلنے کے بعد 15 اکتوبر کو آسٹریلیا پہنچے گی۔ آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی اس سے قبل آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں بھی قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔ شعیب اختر کی ویرات کوہلی…

Read More

دبئی،راولپنڈی:کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کی ویرات کوہلی کے بارے میں عجب پیش گوئی۔ویرات کوہلی بھی جیت گئے،بھارت بھی جیت گئے۔انہوں نے 71 ویں سنچری کرگئے۔میں کہوں گا کہ وہ باقی 29 سنچریز کریں۔ان کی ہڈیاں،پسلیاں ٹوٹ جائیں گی لیکن انہیں یہ کرنا ہوگا،ان خیالات کا اظہار شعیب اختر نے کیا ہے۔پیش گوئی کی ہے کہ  ان کے گوڈے ،گٹے ہل جائیں گے۔مگر مطالبہ کیا ہے کہ مجھے 100 کی سنچریز چاہئے ہیں۔ راولپنڈی ایکسپریس کہتے ہیں کہ میں ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف سنچری کے پہلے 50 رنزکی تعریف نہیں کروں گا لیکن دوسرے رنز نے اصل ویرات…

Read More

کیرنز،دبئی:کرک اگین رپورٹ بابر اعظم ایرون فنچ کے نقش قدم پر،دونوں کپتان پریشان،ماجراکیا.ایک کے بعد ایک کپتان پریشانی میں ہے۔آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ بھی اپنی فارم کے ہاتھوں زچ ہوگئے ہیں۔2022 بناکسی بڑی اننگ کے گزررہا ہے۔کینگروز وائٹ اوورز فارمیٹ کے کپتان ایرون فنچ کے لئے یہ مسئلہ اس لئے زیادہ اہم ہے  کہ اگلے ماہ ان کے ہاں ورلڈ ٹی 20 کپ شروع ہونا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ون  ڈے سیریز کے 2 میچزمیں ناکام رہے۔اس سے قبل زمبابوے کے خلاف بی۔گزشتہ 7 اننگز میں ان کا ہائی اسکور 15 ہے۔3 صفر ہیں۔2 بار 5…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے اگلے روز پاکستان اور سری لنکا نے آج میچ کھیلنا ہے۔یہ میچ ایشیا کپ 2022 فائنل سے قبل ایک ریہر سل کا درجہ اختیار کرگیا ہے۔کیا ممکن کہ میچ  ختم کیا جائے۔دونوں ممالک معیشت کی تباہی کے دھانے پر ہیں اور دونوں ہی اس سے نکلنے کے لئے قرضوں پر ہیں۔ایسے میں کوئی بعید نہیں ،لیکن یہ میچ تاحال شیڈول ہے۔یہ میچ فائنل کی بحث سے ہٹ کر بھی اہم ہے،اس نے یہ طے کرنا ہے کہ سپر 4 کے اختتام تک کون سی ٹیم سپر 4 کی ٹاپ یا چیمپئن…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم  کے دنیا سے چلے جانے کی نیوز کرکٹ  برادری پر بھی غم کا پہاڑ بن کر گری ہے۔انگلیند اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل معطل کردیا گیا ہے۔باقی ایام کے میچزکا فیصلہ بعد میں کیاجائے گا۔ اوول میں آج جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے تیسرے ٹیسٹ کا ٹاس ہی ہوا تھا کہ بارش کے سبب کھیل ہی ممکن نہ ہوسکا۔انگلینڈ نے فیلڈنگ کا اعلان ضرور کیا،لیکن وہ فیلڈ میں آنہیں سکا۔یوں امپائرز نے کھیل ختم…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ بائولرز کے بعد بیٹرز بھی بیٹھ گئے،افغانستان کی بھارت سے پرامن شکست۔ایک بار بھی شارجہ میں میچ نہ کھیلنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم اپنی مرضی کے میدان اور پچزپر کل ملا کر چھٹے میچ میں اس طرح چلی کہ بڑی جیت بھی ہوگئی۔ویرات کوہلی کی 1021 روز کے طویل وقفہ کے بعد سنچری ہوگئی۔وہ 70 سے 71 ویں مجموعی سنچری پر آگئے۔ دبئی میں ایشیا کپ سپر 4 کے اپنے آخری میچ میں بھارت اور افغانستان مدمقابل ہوئیں۔یہ میچ دونوں کے لئے فائنل میں جانے کی اہمیت نہیں رکھتا تھا۔وننگ نوٹ پر اختتام ہوسکتا تھا جو…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کا فیصلہ آگیا،آصف علی اور فرید خان بڑی سزا سے محفوظ۔آئی سی سی کا فیصلہ آگیا۔ایشیا کپ 2022 کے میچ میں جھگڑا کرنے والے پاکستان اور افغانستان کے کھلاڑی آصف علی اور فرید خان  بڑی سزا سے بچ گئی۔رات کے میچ کے ریفری نے دونوں پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے۔ آئی سی سی  نے یہ سزا بھارت اور افغانستان کے میچ کے دوران سنائی ہے۔دونوں میں میچ کی دوسری اننگ کے 19 ویں اوور میں جھگڑا ہوا تھا۔ خیال تھا کہ بیٹ اٹھانے اور ہاتھ اٹھانے کے اشارے پر…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ لیں جی،ویرات کوہلی کی سنچری افغانستان نے بنوالی ۔ساڑھے 3 برس بعد سابق بھارتی کپتان انٹر نیشنل کرکٹ میں پہلی سنچری بنانے میں کامیاب ہوئے۔کوہلی کی ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں یہ پہلی سنچری بھی ہے۔ کوہلی نے 53 بالز پر تھری فیگر اننگ مکمل کی۔وہ 61 بالز پر 122 رنز کے ساتھ ناقابل شکست لوٹے،انہوں نے 12چوکے 6 چھکے لگائے۔ کپتان کے ایل راہول کے ساتھ پہلی وکٹ پر 119 رنز کی شراکت بھی بنائی۔روہت شرما آج کا میچ نہ کھیلے کوہلی کا نمبر تبدیل ہوا،اسکور کے نمبرز کو پر لگ گئے۔راہول 62 رنز…

Read More