دبئی،کرک اگین رپورٹ آصف علی اور افغان کھلاڑی میں لڑائی،کیا مکے چل گئے۔ایشیا کپ 2022 میں پاکستان اور افغناستان کا کرکٹ میچ لڑائی میں تبدیل ہوگیا۔آخری لمحات کی سنسنی خیزی نے کھلاڑیوں کو لڑادیا،ایک موقع پر آصف علی اور افغان بائولر فرید احمد میں لڑائی ہوگئی۔آصف علی نے انکا چھکا جڑا تھا لیکن اگلی بال پر انہوں نے آصف کو کیچ کروادیا۔ اس کے بعد بائولر کی جانب سے نازیبا جملے کسے گئے،پھر آصف علی بھی ان کی جانب لپکے،تکرار ہوئی،آصف علی نے ایک موقع پر ہاتھ بھی اٹھادیا۔گلوز پہنے ان کے ہاتھ افغان بائولر کے منہ کی جانب جاتے…
Author: CricAgain Desk
دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image افغان کھلاڑی پھوٹ پھوٹ کرروپڑے،بھارت اور افغانستان میں ماتم۔پاکستان بھارت سے زیادہ پاکستان،افغانستان میں گرما گرمی،بحث،تیزی اور سنسنی خیزی،ایسا لگا کہ یہ 2 روایتی حریف ہوںافغان کھلاڑی پھوٹ پھوٹ کر رودیئے،ایسے روئے کہ دنیا دیکھتی رہ گئی۔ افغانستان ٹیم پاکستان کے خلاف جیت کے قریب آگئی تھی،اس وقت تو اور زیادہ جب اس نے 9 ویں وکٹ بھی ڑادی۔اب پاکستان 12 رنزکی دوری پر تھا۔کوئی کمال بیٹر نہ تھا لیکن نسیم شاہ نے فضل حق فاروقی کے اوور میں 2 چھکے جڑدیئے جو 3 اوورز میں 19 رنز دے کر 3 وکٹ لے کر کامیاب…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کا سب سے سنسنی خیز میچ،شاہ کی نسیم افغانستان کو اڑاگئی،فائنل کنفرم۔پاکستان نے ایشیا کپ 2022 کے فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا،ناقابل یقین انداز مین سنسنی خیز مقابلہ میں ایک وکٹ کی جیت مدتوں یاد رہے گی۔نسیم شاہ کے ساتھ افغان پلیئرز نے تھوڑی بد تمیزی کی،نتیجہ میں انہوں نے 2 چھکے لگاکر پاکستان کو فائنل میں پہنچادیا۔بھارت کا جھیل تمام،افغانستان کے ساتھ فائنل دوڑ سے باہر ہوگیا۔فائنل پاکستان اور سری لنکا کھیلیں گے۔ پاکستان نے ایشیا کپ سپر 4 کے میچ میں افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر حسب توقع پہلے بائولنگ کا فیصلہ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سے شکست ،سری لنکا سے ناکامی کے بعد بھارتی ٹیم کے ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کے کھیلنے کا سرے سے کوئی امکان نہ رہا تھا،اس کے باوجود بھارتی کپتان روہت شرما نے دعویٰ کیا تھا کہ ابھی بھی پاکستان سے فائنل ہوسکتا ہے۔ اس پر روہت شرمانے جواب دیا کہ ہوسکتا ہے فائنل۔پاکستان اور بھارت کا فائنل ہوسکتا ہے،اس پر ان سے کہا گیا کیا ٹی 20 ورلڈکپ کی بات کررہے،اس پر روہت شرما نے جواب دیا کہ مجھےنہیں علم لیکن فائنل ضرور ہوگا۔پاکستان اور بھارت کا ہوگا۔ ایشیا کپ،ٹاس پاکستان کا،میچ کس کا ،جانیئے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے افغانستان کو باندھ دیا،اب بھارت کی ایک فیصد سے بھی کم امیدیں دم توڑ گئیں ۔ساتھ میں سری لنکا پر ایک فیصد چھایا خطرہ بھی فنش۔پھر بھی رسمی کارروائی باقی ہے۔ پاکستان کے مڈل اوورز سے اختتامی اوورز تک افغان بیٹر ناکام،حارث رئوف سمیت تمام باؤلرز کا غلبہ رہا۔ افغان ٹیم آخری 9 اوورز میں 50 کےگ بھگ اسکور بناسکی۔ پاکستان کے بائولرز کی وجہ سے افغانستان 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 129 اسکور ہی کرسکا۔ یوں پاکستان کو جیت کے لئے 130 رنز کا ہدف ملا ہے۔ابراہیم زردان نے 35 نمایاں…
شارجہ ،کرک اگین پاکستان ٹاس تو جیت گیا،کیا میچ بھی جیت چکا،،حتمی جواب میچ کے بعد ہوگا،اگر گیند بازوں نے کمال مہارت نہ دکھائی تو بعد کی بیٹنگ بھی دلچسپ بن جائے گی۔ شارجہ میں ایشیا کپ سپر 4 کا اہم میچ شروع ہے۔اس میچ کا ایک نتیجہ بھارت اور افغانستان کا راستہ بند کردے گا۔پاکستان جیتا تو بھارت اور افغانستان ایشیا کپ سے باہر ہونگے۔ افغانستان کے خلاف میچ، قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ پاکستان کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں۔ نائب کپتان شاداب خان، محمد رضوان، فخر زمان اور…
دبئی،کرک اگین رپورٹ کرک اگین کا اعزاز،اس نے صرف یہ خبر ہی نہیں دی تھی کہ بابر اعظم کی 1000 سے زائد روزہ ٹی 20 بادشاہت تمام ہوگئی ہے بلکہ واضح الفاظ میں لکھا تھا کہ ان کی جگہ محمد رضوان پہلے نمبر پر آجائیں گے اور پھر ایسا ہی ہوا ہے۔آئی سی سی نے آج مہر تصدیق لگادی۔بابر اعظم 796 ریٹنگ کے ساتھ دوسرے،محمد رضوان 815 ریٹنگ کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم کا تیسرا اور بھارت کے سوریا ککاریادیو کا چوتھا نمبر ہے۔ دنیا کے بیٹرز کو دہشت زدہ کرنے والے ٹو ڈبلیوز…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوش شان ٹیسٹ نے پاکستانی کرکٹ فینز کو ایک اور گڈ نیوز دے دی ہے۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ میرے پاس کرکٹ فینز کے لئے ایک اور اچھی نیوز ہے۔فاسٹ بائولر وسیم جونیئر فٹ ہوگئے ہیں اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے دستیاب ہونگے۔ آل رائونڈر کو نیٹ سیشن میں پوری طاقت سے بائولنگ کی اجازت مل گئی ہے،اب وہ ایکشن میں ہونگے۔اس طرح ورلڈ ٹی 20 سے قبل یہ ایک اچھی نیوز ہے۔ دنیا کے بیٹرز کو دہشت زدہ کرنے والے ٹو ڈبلیوز خود خوفزدہ،ہاتھ…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 میں آج پاکستان اور افغانستان مدمقابل ہونگے۔ٹی 20 فارمیٹ کی 2 ٹیموں میں قریب کرکٹ کے حسن جیسا اظہار ہوگا،شارجہ میں تمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔افغان فینزکی کثیر تعداد میدان میں ہوگی۔ افغانستان کے کوالٹی اسپنرز کے ساتھ پاکستان کی پیس اور اسپن بائلونگ کا کڑا مقابلہ ہوگا،ساتھ میں ابھرتے ہوئے افغان پیسر فضل حق فاروقی کا بھی کڑا وار ہوگا۔ انگلش ٹیم میں پاکستان دورے کے لئے ایلکس ہیلزشامل،گرین کیپس میں ایک اور وکٹ کیپر منتخب دونوں ٹیموں کے مابین ماضی میں صرف 2 ٹی 20 میچزہوئے ہیں۔ایک 2013 اور دوسرا 2019…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹو ڈبلیوز،دنیا بھر کے بیٹرزکے لئے دہشت کا روپ وسیم اکرم اور وقار یونس خود دہشت زدہ ہوگئے ہیں۔دبئی میں ایشیا کپ کمنٹری کے لئے ماجود ماضی کے عظیم فاسٹ بائلورز نے بیک وقت ایک ایسی پرواز پکڑی ہے کہ اس کا وسیم اکرم نے خود اظہار کیا ہے کہ ہم دہشت زدہ ہیں۔ وسیم اکرم نے سوشل میڈیا ویب ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ ہم نے اپنی پوری زندگی میں دنیا کے بیٹسمینوں کو خوفزدہ اور پریشان رکھا لیکن آج ہم خود ہوگئے ہیں۔ وقار یونس اور میں آج ایک پاگل آدمی فخرعالم کے ساتھ…
لاہور،لندن:کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ ٹیم میں ایلکس ہیلز کی ڈرامائی واپسی۔قریب 4 برس بعد 33 سالہ بیٹر ایکشن میں ہونگے،یہی نہیں کہ وہ پاکستان کے دورے میں شامل ہونگے بلکہ اگلے ماہ شیڈول ورلڈ ٹی 20 کے لئے بھی ٹیم کا حصہ ہونگے۔ انگلش کرکٹ بورڈ جونی بیرسٹو کے زخمی ہونے اور ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہونے پر اان کے متبادل کا اعلان آج کرے گا۔ایلکس ہیلز نے 2019 میں آخری بار انگلینڈ کی نمائدگی کی،ڈرگ ٹیسٹ میں پکڑے جانے پر کچھ وقت کے لئے معطل ہوئے،پھر ان پر غیر اعلانیہ پابندی لگ گئی۔ بگ بریکنگ نیوز،جونی بیئرسٹو…
دبئی،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 میں مسلسل دوسری شکست کے بعد بھارتی کپتان روہت شرماکے اس دعوے پر کہ تسلی رکھی،اب بھی پاک،بھارت فائنل ہوسکتا ہے۔بھارت میں خوب شور ہے،اس لئے کہ بھارتیوں کی بڑی تعداد نے اسے جھوٹی تسلی دینا کہا ہے اور یہ بھی کہ جس کپتان کو یہ تک علم نہ ہوکہ بھارت اور پاکستان کا فائنل کسی صورت ممکن نہیں،وہ کیا ایشیا کپ جیتے گا۔ ادھربھارت کی سری لنکا کےہاتھوں شکست کے بعد بھارتی فینز بہت افسردہ اور غصہ میں ہیں۔سوشل میڈیا ویٹ ٹوئٹر پر صحافی سہیل عمران نےایک ویڈیو شیئر کی ہے،جس میں…