Author: CricAgain Desk

دبئی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ سے برٹش ہائی کمشنر نے ملاقات کی ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دورہ شیڈول تھا۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل یہ ملاقات کی گئی ہے۔انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔ ایشیا کپ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے آخری میچ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ کے ایل راہول کپتانی کررہے ہیں۔افغانستان نے ٹاس جیت لیا ہے۔بھارتی ٹیم پہلے بائولنگ کررہی ہے۔ نیپال کرکٹ ٹیم کے کپتان سندیپ لپیچانے کا وارنٹ گرفتاری جاری کردیا ہے۔22سالہ کپتان ہر 17 سالہ لڑکی کے ساتھ ریپ کا الزام تھا۔عدالت نے ورنٹ…

Read More

کیرنز،لندن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں آسٹریلیا بھارت سے آگے نکل گیا،اس نے دن بھر کے آدھے سے زیادہ وقت میں بری طرح ڈسٹرب ہوکر بھی نیوزی لینڈ کو شکست دے دی،اسی طرح چیپل ہیڈلی سیریز بھی اس نے 0-2 سے جیت لی ہے،تیسرا میچ ابھی ہونا ہے۔ جمعرات کو کیرنزمیں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے اننگ شروع کی تو آج بھی پہلے میچ والا حال ہوا۔ٹاپ آرڈر ناکام ہوا۔کپتان ایرون فنچ مسلسل ہاف درجن اننگز میں ناکامی کی علامت بنے۔آسٹریلیا کے 54  رنزپر 5 اور 117 اسکور پر 8 کھلاڑی آئوٹ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے ایک بار پھر میڈیا کو منفی نیوز کا متلاشی قرار دیتے ہوئے ملک میں جاری اپنے کرکٹ سسٹم کا دفاع کیا ہے اور کہا ہے کہ نتائج آگئے۔ٹیم جیتنا شروع ہوگئی ۔رینکنگ بہتر ہے،اس لئے تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مجھے 1 سال ہوگیا،کرکٹ بہتر ہوئی ہے۔ہر چیز ٹریک پر ہے۔ملک میں بہت کچھ نیا ہونے جارہا۔ پی سی بی تمام بورڈز میں واحد بورڈ ہے جس نے آئی سی سی میں 2 بار شکایت درج کی ہے تجویز دی…

Read More

دبئی ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے بھی پاکستان اور افغانستان کو پھر آمنے سامنے کردیا،ورلڈ ٹی 20 کپ وارم اپ میچز  میں شیڈول آگیا ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل تمام 16 ٹیموں کے وارم اپ فکسچر کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے وارم اپ میچ تمام 16 ٹیموں کے لیے میلبورن اور برسبین میں ہوں گے۔ پہلے راؤنڈ کی ٹیمیں 10 سے 13 اکتوبر کے درمیان اپنے وارم اپ میچز کھیلیں گی جس کے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان جونیئر لیگ کی ڈرافٹنگ تقریب لاہور میں  شروع ہو گئی ہے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی اس تقریب میں شریک ہیں۔ پاکستان جونیئر لیگ میں بھارت اور جنوبی افریقا کو چھوڑ کر باقی ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک سمیت 18 ملکوں کے کھلاڑی رجسٹریشن میں شریک ہیں۔ پاکستان جونیئر لیگ ،تمام تفصیلات آگئیں رنگا رنگ تقریب پی ایس ایل کی طرح سجائی جارہی ہے،اس میں رنگ بھی ہیں،چمک بھی اور مقامی جونیئرز کی ایک لمبی فہرست بھی۔ساتھ میں متعدد سابق لیجنڈری پلیئرز شریک ہیں۔یہی نہیں بلکہ پی سی بی نے تمام…

Read More

عمران عثمانی آئی سی سی کی جانب سے پاکستانی بیٹر آصف علی کے خلاف سخت کارروائی کا امکان۔لیول ون کے تحت 1 سے 2 میچزکی پابندی یقینی ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا نے بہت کچھ نئے اور غلط انداز میں پیش کردیا ہے۔اس کے اثرات ہوں یا نہ ہوں لیکن آئی سی سی ریفری اینڈی بائی کرافٹ اپنے رویہ اور سخت سزا کی وجہ سے مشہور ہیں۔ایک تصویر نے  واضح کیا ہے کہ  آصف علی کو کڑی سزا کا سامنا ہے۔پاکستانی ٹیم واپس ہوٹل آتے ہوئے زیادہ خوش نہیں تھی۔آصف علی کا چہرہ جھکا تھا۔پی سی بی کا میڈیا سیل بھی خاموش…

Read More

دبئی۔لندن،میلبورن،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ آصف علی کا بیٹ اٹھانا ہیڈ لائنز،افغانستان سے پابنندی کی آوازیں اٹھ گئیں۔انٹرنیشنل میڈیا میں پاکستانی بیٹر آصف علی کا بیٹ اٹھانا بڑی ہیڈ لائن بن گیا ہے،یہ بات اب پیچھے کردی ہے کہ آصف علی نے ایسا کیوں کیا،اس لئے کہ چاہے کچھ بھی ہوا ہو۔کرکٹ قوانین اس کی اجازت نہیں دیتے۔تمام غیر ملکی میڈیا ان میں آسٹریلیا۔نیوزی لینڈ،انگلینڈ،بھارت اور جنوبی افریقا جیسے ممالک شامل ہیں ،میں بڑی پیڈ لائنز میں یہ نیوز بن گئی ہے کہ پاکستان کے آصف علی نے افغان کھلاڑی پر بیٹ تھان لیا۔میڈیا کی رپورٹنگ میں آصف علی کا ہاتھ…

Read More

دبئی،کیرینز،لندن:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہوٹل میں استقبال،آج صبح کو ون ڈے،دوپہرکوٹیسٹ،شام کو ٹی 20 میچز،اہم نیوز۔پاکستان کرکٹ ٹیم رات گئے جب واپس ٹیم ہوٹل پہنچی تو وہاں مقیم افراد نے زبردست استقبال کیا۔کھلاڑیوں کا تالیاں بجاکر استقبال کیا گیا،نسیم شاہ سب سے زیادہ خوش تھے۔استقبال کرنے والوں میں  غیر ملکی،عرب اور ایشیائی باشندے تھے۔پاکستان نے ایشیا کپ 2022 کے سپر 4 میں افغانستان کو سخت مقابلہ کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی تھی۔ ٹیم تو ٹیم،افغان فینز بھی آپے سےباہر،کرسیاں چلادیں،پولیس کی کارروائی،کرکٹرز برس پڑے آج آسٹریلیا کے شہر کیرنز میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی کے میچ ریفری نے میچ آفیشلزو امپائرز کے ساتھ پاکستانی اور افغان کرکٹرز کے خلاد عدالت لگالی،سماعت بھی مکمل ،سزا بھی فائنل۔اعلان آج ہوگا۔آئی سی سی میچ ریفری کی وجہ سے یہ سزا بھی آئی سی سی پلیٹ فارم سے نکلے گی۔ نسیم شاہ کے 2 چھکے،2 ملک باہر،فتح کے باوجود جشن کی بجائے شدید غصہ کیوں بدھ کو شارجہ میں ہونے والے ایشیا کپ سپر 4 میچ میں پاکستان نےا فغانستان کو سنسنی خیز مقابلہ کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی۔فیصلہ آخری اوور میں آخری وکٹ پر اس وقت…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ ٹیم تو ٹیم،افغان فینز بھی آپے سےباہر،کرسیاں چلادیں،پولیس کی کارروائی،کرکٹرز برس پڑے۔افغانستان کی شکست پر اس کے حامی تماشائی بھی آپے سے باہر ہوگئے،انہوں نے سٹینڈز میں موجود پاکستانی فینز پر کرسیاں چلادیں،شید لڑائی،ہنگامہ آرائی ،پولیس کی اضافی نفری آگئی۔متحدہ عرب امارات حکام نے کارروائی کا اعلان کردیا ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آخری 2 بالز پر 2 چھکوں کی شکست نےا فغاننیوں کو آپے سے باہر کردیا۔ایک جانب افغان پلیئرزپاکستانی بیٹرز سے میدان میں لڑرہے تھے تو دوسی جانب سٹینڈ میں موجود افغان حامی فینز پاکستانیوں سے الجھ پڑے،کرسیوں کے ساتھ سامان بھی دے مارا،۔ نسیم…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ایک انروس کردینے والا میچ تھا۔نسیم شاہ نے نہ بھولنے والا کام کردیا۔ادھر فائنل میں جانے کی بھی خوشی ہے۔ افغانستان کے خلاف فائنل کے ہیرو شاداب خان نے جہاں اپنی ایک غلطی مانی ہے،وہاں روانی میں ایسے جملے بول دیئے کہ سامنے کھڑے انٹرویو کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری شرمندہ ہوگئے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ جاوید میاں داد اور شاہد آفریدی کے چھکوں کے بعد نسیم شاہ کے یہ چھکے بھی اب یاد رہیں گے،کبھی نہیں بھولیں گے۔اس…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ  میں پاکستان کو افغانستان کے خلاف جتوانے والے  نسیم شاہ 2 چھکے لگاکر کیوں غصہ میں آگئے۔انہوں نے دوسرا چھکا لگایا تو غصہ میں ہیلمٹ،گلوز اور بیٹ زمین پر دے مارا۔صاف لگتا تھا کہ وہ جشن نہیں منارہے بلکہ اپنا غصہ باہر کررہے ہیں۔ پاکستانی کھلاڑی اور آفیشلز ان سے ملنے آئے،تو انہوں نے غصہ سے ان کو بھی سائیڈ پر جھڑک دیا،ایک قسم کا دھکا دیا،پوری ٹیم میدان میں آگئی لیکن نسیم شاہ کا غصہ تھنڈا نہیں ہورہا تھا،اس میں راز کیا تھا۔ ایشیا کپ 2022 کا سب سے سنسنی خیز میچ،شاہ…

Read More