پاکستان جونیئر لیگ ڈرافٹنگ،رنگ بھی اور چمک بھی

 

 

لاہور،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

پاکستان جونیئر لیگ کی ڈرافٹنگ تقریب لاہور میں  شروع ہو گئی ہے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی اس تقریب میں شریک ہیں۔

پاکستان جونیئر لیگ میں بھارت اور جنوبی افریقا کو چھوڑ کر باقی ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک سمیت 18 ملکوں کے کھلاڑی رجسٹریشن میں شریک ہیں۔

پاکستان جونیئر لیگ ،تمام تفصیلات آگئیں

رنگا رنگ تقریب پی ایس ایل کی طرح سجائی جارہی ہے،اس میں رنگ بھی ہیں،چمک بھی اور مقامی جونیئرز کی ایک لمبی فہرست بھی۔ساتھ میں متعدد سابق لیجنڈری پلیئرز شریک ہیں۔یہی نہیں بلکہ پی سی بی نے تمام فرنچائزز کے لئے  غیر ملکی بڑے ناموں کی خدمات بھی حاصل کررکھی ہیں۔

ٹیموں کے مینٹور کی تفصیلات پی سی بی نے ابھی جاری کی ہیں

Bahawalpur:
Mentor – Imran Tahir
Head coach – Gordon Parsons
Batting coach – Imran Farhat

Gujranwala:
Mentor – Shoaib Malik
Head coach – Ijaz Ahmed Snr
Bowling coach – Aizaz Cheema

Gwadar:
Mentor – Vivian Richards
Head coach – Mushtaq Ahmed
Batting coach – Kamran Khan

Hyderabad:
Mentor – Daren Sammy
Head coach – Abdul Razzaq
Batting coach – Ghulam Ali

Mardan:
Mentor – Shahid Afridi
Head coach – Abdur Rehman
Bowling coach – Mohammad Sami

Rawalpindi
Mentor – Colin Munro
Head coach – Toby Radford
Batting coach – Muhammad Masroor

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *