دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان یا سری لنکا،ایشین کرکٹ ٹائیگر کون،ایشیا کپ فائنل آج ۔ایشیا کپ کا فائنل ہے لیکن کوئی گرمی،سردی نہیں۔کوئی منہ ماری نہین اور کوئی بھڑک اور دھڑک نہیں،حالانکہ اسی ایونٹ میں پاکستتان اور بھارت کی گرما گرمی محسوس کی گی،پاکستان افغانستان کی تو حد سے زیادہ آگ برساتی جھلسادینے والی ہوائیں ٹکراتی رہیں لیکن اب تو فائنل ہے،ایسا کچھ نہیں،اس لئے کہ مقابلہ پاکستان اور سری لنکا میں ہے۔ہمیشہ سے میٹھی کرکٹ،دوستانہ تعلقات۔ عجب مثال،غضب سوال لیں جی،15 ویں ایشیا کپ کا فائنل آگیا،حسب سابق پاکستان اور بھارت نہیں۔کرک اگین نے اس ایشیا کپ 2022 کے…
Author: CricAgain Desk
گراس آئس لیٹ،کرک اگین رپورٹ کیریبین پریمیئر لیگ 2022 میں پاکستانی ٹیم سے ڈراپ پیسر محمد عامر کا طوطی بول رہا ہے،ہر میچ میں وہ اب اپنی فارم دکھارہے ہیں۔ گراس آئس لیٹ مین ان کے ساتھ ان کے ہم، وطن عماد وسیم نے بھی کلاس دکھائی۔دونوں کی جاندار پرفارمنس نے ان کی ٹیم جمیکا تلاواز کو کم اسکور بنانے کے باوجود 34 رنزکی جیت دلوادی۔ جمیکا نے پہلے بیٹنگ کی۔7 وکٹ پر 153 اسکور کئے۔کپتان رومین پاول نے 67 رنزکی اننگ کھیلی۔آخر میں عماد وسیم نے صرف 12 بالز پر 21 اسکور بناڈالے۔ اوول ٹیسٹ ،ایک ہی دن 17…
لندن،کرک اگین رپورٹ اوول ٹیسٹ ،ایک ہی دن 17 وکٹیں،3 کیا 2 دن میں فیصلہ ممکن۔اوول ٹیسٹ تیسرے روز شروع ہوکر یک دم حقیقیت میں ایسا ہوا کہ جیسے پہلے 2 روز ضائع ہی نہ ہوں۔جب 17 وکٹیں گرجائیں تو سوچ آتی ہے کہ 3 دن کے کھیل کے بعد یہ ہوتا ہے لیکن پہلا روز بارش،دوسرا دن ملکہ برطانیہ کی رحلت کے باعث معطل ہونے کے بعد اب صرف 3 روزہ میچ ہی باقی تھا،پہلے روز کے کھیل نے یہ بتادیا ہے کہ ٹیسٹ کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔مہمان ٹیم کی پہلی اننگ مکمل ہوگئی۔میزبان ٹیم کی…
کرک اگین رپورٹ افغانستان کرکٹ ٹیم واپس اپنے ملک پہنچ گئی ہے۔کابل ایئرپورٹ پر ٹیم اتری ہے۔کھلاڑیوں کی تصاویر افغانستان کرکٹ بورڈ نے جاری کی ہیں۔ ادھر نیوزی لینڈ کے خلاف تیرے اور آخری ون ڈے میچ سے قبل آسٹریلیا کو دھچکا لگا ہے۔ڈیوڈ وارنر اور مارکس سٹوئنز زخمی ہیں۔اتوار کو اس میچ میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔ آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر،فارم درد سر بن گئی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی کتاب سلطان وسیم اکرم اگلے چند روز میں سامنے آرہی ہے۔پاکستانی کرکٹ میں میچ فکسنگ کے حوالہ سے ایک…
کیرنز،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر،فارم درد سر بن گئی۔فارم کی بحالی مسئلہ بن گئی،آسٹریلین محدود اووز ٹیم کے کپتان ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔اس طرح ایرون فنچ نے اپنے آپ کو ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکی کپتانی تک محدود کردیا ہے۔ کیرنزمیں اتوار کی صبح آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے انٹرنشنل کرکٹ میں ون ڈے کو الوداع کردیا ہے۔آج نیوزی لینڈ کے خلاف کیرنز کا میچ ان کے کیریئر کا آخری ایک روزہ میچ ہوگا۔ ایرون فنچ کے لئے رواں سال ون ڈے کرکٹ کا ڈرائونا خواب بن گیا۔2022 میں…
عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ ایشیا کپ کا فائنل کل 11 ستمبر 2022 کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔پاکستان کا یہ 5 واں فائنل ہوگا۔سری لنکا کا 11 واں فائنل ہوگا۔اتفاق یہ بھی ہے کہ سب سے زیادہ فائنل کھیلنے کا اعزاز بھی اسے حاصل ہے۔ سوال یہ ہے کہن کل کون ایشین چیمئن بنے گا اس کے لئے تاریخی طور پر جائزہ لینا ہوگا۔پہلا اتفاق یہ ہے کہ دونوں ممالک کے مابین آخری فائنل 2014 میں کھیلا گیا تھا۔سری لنکا 8 برس قبل چیمپئن بنا تھا۔اس کے بعد نہ سری لنکا فائنل کھیل سکا اور…
لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ تیسرے روز پہلے دن کے طور پر آج ہفتہ 10 ستمبر کو شروع ہوگا۔ہوا یہ ہے کہ پہلا روز بارش کی وجہ سے ضائع ہوگیا۔اسی شام ملکہ برطانیہ دنیا سے چلی گئیں،نتیجہ میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دوسرا روز جو جمعہ کا تھا،اس احترام میں منسوخ کردیا۔یوں اب اس میچ کے 3 روز ہی باقی ہیں۔ پاکستانی کپتان اور امپائر میں تکرار کیوں،کون جیتا ایک تجویز یہ بھی تھی کہ ٹیسٹ میچ کا ایک روز بڑھایا جائے گا،لیکن اب ای سی بی نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسٹ میچ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر گرین کیپس کے فینز خاصے اداس ہوگئے ہیں۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک خاتون فین نے کہا ہے کہ کبھی آف ڈے بھی ہوجاتا ہے ،کوئی بات نہیں ،سری لنکا سے ہارگئے لیکن کپ ہمارا ہے،اس کے ساتھ ہی وہ مسکراپڑیں۔یہ انٹرویو معروف صحافی سہیل عمران نے کیا ہے۔ ادھر پاکستانی کپتان بابر اعظم اور کھلاڑی شکست پر افسردہ تو ہوئے لیکن پریشانی کی کوئی بات نہ تھی،گرائونڈ سے ٹیم ہوٹل جاتے بابر اعظم مسکراتے رہے اور اشارے کرتے رہے۔ حسن اور افتخار کیچ کے چکر میں تصادم سے محفوظ،شرمندگی مٹانے کا…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا میچ میں کپتان بابر اعظم اور امپائر میں تکرار دیکھی گئی ہے۔ایشیا کپ 2022 کے سپر 4 میچ میں سری لنکن اننگ کے دوران ایک بال پر کیچ کی اپیل ہوئی۔وکٹ کیپر نے اپیل کی لیکن امپائر شک میں رہے۔ پاکستانی ٹیم اس طرف نہیں جانا چاہ رہی تھی کہ وہ ریویو لے۔امپائر ریویو کا سوال کا انتظار کرتے رہے۔ایسے میں پاکستانی کپتان نے اپنی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ ریویو میں کیوں لوں۔ سری لنکا سپر 4 کا چیمپئن،پاکستان ہارگیا،فائنل کا دھڑکا اصل میں آئی سی سی قوانین کے مطابق…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ایک بار پھر پاکستانی فیلڈرز کا عالم یہ رہا کہ کیچ پکڑتے ایک دوسرے سے ٹکراتے ٹکراتے بچے۔سری لنکا کی اننگ تھی۔ایشیا کپ سپر 4 کا آخری میچ تھا۔ سری لنکن کپتان داشن سناکا کی شاٹ پر پاکستان کے 2 فیلڈرز مڈ آف اور مڈ آن سے دوڑے،ایک کیچ کے لئے دونوں فیلڈرز میں ٹکرائو ہوتے ہوتے بال بال بچا۔حسنین کی بال آتا یہ کیچ حسن علی نے پکڑا۔ دونوں میں چونکہ ٹکرائو ممکن تھا،بال بال بچے اور باری باری نیچے گرے لیکن پھر یہ ہوا کہ دونوں نے سکھ کا سانس لیا،ایک دوسرے کی جانب کیچ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ سری لنکا سپر 4 کا چیمپئن،پاکستان ہارگیا،فائنل کا دھڑکا۔ایشیا کپ سپر 4 کی چیمپئن سری لنکا۔ایونٹ کا افغانستان کے خلاف شکست سے آغاز کرنے والی ٹیم کا فاتحانہ نوٹ پر اختتام۔پوائنٹس ٹیبل پر 6 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر کی ٹیم کے طور پر فائنل میں انٹری،پاکستان کو آخری میچ میں 5 وکٹ کی شکست ہوگئی۔دوسری پوزیشن کے ساتھ فائنل میں اب قدم رکھے گی۔ جمعہ کو دبئی میں گرین کیپس کی بیٹنگ ریت کی دیوار،گزشتہ میچ کی کاپی ثابت ہوئی ہے۔افغانستان کے خلاف صرف 129 رنزکے جواب میں 118 پر 9 وکٹ گنوانے والی ٹیم کے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن نے روش نہ بدلی،ایشیا کپ سپر 4 کے آخری میچ میں سری لنکا کے خلاف وہی حال ہوا جو اس سے قبل افغانستان کے میچ میں تھا۔اس بار تو 129 رنزکا جواب نہیں تھا بلکہ ایک بیٹنگ کرکے لمبے ہدف کے لئے ایک سوال کھڑا کرنا تھا،ٹیم پر سوالات اٹھ گئے ہیںم۔ جمعہ کو دبئی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں سپر 4 کے آخری میچ کا ٹاس سری لنکن کپتان نے جیتا۔پہلے فیلڈنگ کا اعلان کیا۔پاکستانی ٹیم میں کرک اگین کے مطابق 2 تبدیلیاں ہوئیں،جس کی نیوز پہلے بریک کردی…