| | | |

ٹیم تو ٹیم،افغان فینز بھی آپے سےباہر،کرسیاں چلادیں،پولیس کی کارروائی،کرکٹرز برس پڑے

شارجہ،کرک اگین رپورٹ

ٹیم تو ٹیم،افغان فینز بھی آپے سےباہر،کرسیاں چلادیں،پولیس کی کارروائی،کرکٹرز برس پڑے۔افغانستان کی شکست پر اس کے حامی تماشائی بھی آپے سے باہر ہوگئے،انہوں نے سٹینڈز میں موجود پاکستانی فینز پر کرسیاں چلادیں،شید لڑائی،ہنگامہ آرائی ،پولیس کی اضافی نفری آگئی۔متحدہ عرب امارات حکام نے کارروائی کا اعلان کردیا ہے۔

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آخری 2 بالز پر 2 چھکوں کی شکست نےا فغاننیوں کو آپے سے باہر کردیا۔ایک جانب افغان پلیئرزپاکستانی بیٹرز سے میدان میں لڑرہے تھے تو دوسی جانب سٹینڈ میں موجود افغان حامی فینز پاکستانیوں سے الجھ پڑے،کرسیوں کے ساتھ سامان بھی دے مارا،۔

نسیم شاہ کے 2 چھکے،2 ملک باہر،فتح کے باوجود جشن کی بجائے شدید غصہ کیوں

شعیب اختر نے افغان کوچز،کرکٹ حکام اور  حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اپنی ٹیم اور سپورٹرزکو تمیز سکھائیں،یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے۔

سابق کرکٹر محمد حفیظ نے بھی کہا ہے کہا فغانستان ایسی حرکات پر کنٹرول کرے۔کرکٹ داغدار ہوتی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *