ٹائونٹن،کرک اگین رپورٹ امام الحق کا شاندار کائونٹی ڈیبیو ،کمک کہاں جاٹوٹی۔پاکستانی اسٹار اوپنر امام الحق کا کائونٹی میں شاندار ڈیبیو۔بدقسمتی سے سنچری سے محروم ہوگئے۔ٹائونٹن میں جاری کاوئنٹی میچ کے دوسرے روز لیفٹ ہینڈ اوپنر بیٹر نے سمرسیٹ کے لئے اپنی اننگ شروع کی۔87 رنزتک جاتے جاتے 4 کھلاڑی ساتھ چھوڑ گئے تھے۔اوپننگ بیٹر نے مزاحمت جاری رکھی،وہ 162 بالز پر 90 رنزبناکر آئوٹ ہونے والے چھٹے بیٹر بنے۔ اگر ،مگر کا مضحکہ خیز کلیہ،کہانی 99 فیصد کلیئر،ایشیا کپ فائنل کاروڈ میپ دوسرے روز کے کھیل کے خاتمہ تک سمرسیٹ نے 209 رنزپر 8 وکٹ کھودی تھیں،اسے گلوسٹر شائر…
Author: CricAgain Desk
دبئی،کرکاگین رپورٹ Twitter Image ایشیا کپ کے سپر 4 میں 2 میچزکی شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں میں اب کچھ نہیں رہا،افغانستان سے ہارتے ہیں تو زیر نظر تصویر ہی یہ بتانے کے لئے کافی ہے کہ خوف بہت ہوگیا ہے لیکن اس کا نقصان یا فائدہ تب ہی کوسی کو ممکن ہے،اگر پاکستان آج افغانستان سے شکست کھاجائے۔ اس کے لئے یہ ضروری ہے کہ میرٹ دیکھاجائے تو بھارت کی یہ ٹیم خود تو کسی صورت فائنل کھیلنے کی اہل نہیں ہے لیکن یہ ضرور ہے کہ کسی اور کو اہل قرار دے دے۔ بھارت ایشیا…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ہمارے ایک مضحکہ خیز کلیہ بتایا جارہا ہے کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم ایشیا کپ فائنل میں نہیں پہنچی۔یا ابھی بھی امکان ہے کہ وہ شاید نہ پہنچ سکے،جس ٹیم نے اایشیا کپ سپر 4 کے 2 میچزجیتے ہوں۔اس پر اگر مگر کا کھیل اپلائی کیا جارہا ہے۔کمزور تھیوری یہ ہے کہ پاکستان افغانستان سے ہارے،بھارت بھی افغانستان سے ہارے اور پھر سری لنکا پاکستان سے ہارجائے تو اس صورت میں سری لنکا،افغانستان اور پاکستان کے 4،4 پوائنٹس ہوجائیں گے تو فیصلہ نیٹ رن ریٹ پر ہوگا۔ دوسری تھیوری یہ ہے کہ بھارت ابھی باہر نہیں…
دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت ایشیا کپ 2022 کے فائنل سے باہر۔ایشیا کپ سپر 4 کے دوسرے میچ میں مسلسل شکست۔سری لنکا نے بھارتی خوشفہمیوں کا مینار زمین بوس کردیا۔پاکستان کے بعد سری لنکا سے6وکٹ کی شکست سے اسے اگر مگر کے معمولی بلکہ نہ ہونے کے برابر چانسز پر رکھا ہے۔سری لنکا نے مسلسل دوسری جیت کے ساتھ قریب فائنل کی سیٹ کنفرم کردی ہے۔منگل کو دبئی میں سری لنکا نے سخت اور سنسنی خیز مقابلہ کے بعد ہرادیا۔ کرک اگین نے گزشتہ ایام میں ایشیا کپ کی 38 سالہ تاریخ لکھی تھی کہ بھارت اور پاکستان کبھی فائنل نہیں…
دبئی،کرک اگین رپورٹ قومی اسکواڈ کا آئی سی سی اکیڈمی گراونڈ میں پریکٹس سیشن ہوا ہے۔ قومی کھلاڑیوں کی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان آج پریکٹس سیشن میں شرکت نہیں کررہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سپر فور مرحلے کا میچ کل شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے پی سی بی ڈیجیٹل کو بتایا، بھارت کے خلاف جیت نے یقینی طور پر ٹیم کے حوصلے بلند کیے ہیں اور ہماری بیٹنگ یونٹ کی گہرائی کو اجاگر کیا ہے۔ کرکٹ حکمت عملی سے متعلق ہے اور ہمارے پاس مطلوبہ افراد ہیں…
دبئی ،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کے حوالے سے اپ ڈیٹ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان آج آرام کریں گے۔ وہ آئی سی سی اکیڈمی گراونڈ میں شیڈول پاکستان کے ٹریننگ سیشن میں شرکت نہیں کریں گے۔ وہ کل افغانستان کے خلاف میچ کی سلیکشن کے لیے دستیاب ہیں۔ان کی میڈیکل رپورٹ کلیئر آگئی ہے۔ ایشیا کپ کے اہم میچ کا ٹاس سری لنکا نے جیت لیا ہے اور بھارت کو بیٹنگ کا بول کر بائولنگ سنمبھال لی ہے۔یوں بھارتی ٹیم ایونٹ کے مزاج کو دیکھتے ہوئے بڑے خطرے سے دو چار ہے ۔بھارت کی 2 وکٹیں…
کیرنز،کرک اگین رپورٹ اسے کہتے ہیں،چیپل ہیڈلی سیریز کا جنوب اور تیزری۔کیرنز میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ کے بڑے ڈرامے۔سنسنی خیز میچ،کئی بار ادھر سے ادھر ہوا۔مزےی کی بات یہ بھی رہی ہے کہ لوسکورنگ ون ڈے شو تھا۔آخر میں تو بڑا ہی ڈرامائی ہوگیا۔ نیوزی لینڈ نے دعوت ملنے پر بڑی محتاط بیٹنگ شروع کی ۔اس نےایک موقع پر 4 وکٹ پر 186 اسکور بنائے تھے لیکن پھر گلین میکسویل کاڈرامہ چلا،ایسا چلا کہ کیوی ٹیم کی اننگ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر صرف 232 رنز تک محدود رہی۔میکسویل نے52 رنز دے کر…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ شان ٹیٹ نے بھی اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف سیریز نہیں کھیلیں گے،وہ نیوزی لینڈ کے 3 ملکی کپ سے واپسی کریں گے۔اس کے فوری بعد ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کابھی حصہ ہونگے۔ ادھر پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر م،حمد رضوان نے یہ نیوز دی ہے کہ وہ بہتر محسوس کررہے ہیں،ان کا سی ٹی سکین ہونا ہے،اس کی رپورٹ کے سب منتظر ہیں،کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا واریئر ہےاور جلد ایکشن میں ہوگا۔پاکستان کا اگلا میچ…
دبئی ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی ٹی 20 رینکنگ میں 1000 دن سے زائد کی بادشاہت تمام ہونے والی ہے،کل کی آئی سی ٹی 20 مینز پلیئرزرینکنگ ان کو پہلی پوزیشن سے صاف کردے گی،البتہ نمبر ون کون ہوگا،اس میں رضوان کے ابھی تک چانسز ہیں لیکن بھارت کا آج میچ ہے اور سوری اکمار یادیو بھی امیدوار ہیں۔اس لئے اچھا مقابلہ چل رہا ہے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی نمبرون ٹی 20 رینکنگ تو گئی،اب کل کیا ہوگا،اس کے نتائج قریب واضح ہیں۔اس لئے کہ اب بابر کے پاس کل تک کرنے کو کچھ نہیں بچا…
کیرنز،کرک اگین رپورٹ Twitter Image نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اس وقت آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ کررہی ہے۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج جاری ہے۔ کیوی کپتان کین ولیمسن ورلڈکپ 2019 فائنل کے بعد پہلا ون ڈے کھیل رہے تھے،انہوں نے ابھی ففٹی بھی مکمل نہیں کی تھ کہ آئوٹ ہوگئے۔کیوی کپتان 45 رنزبناسکے۔ان سے قبل مارٹن گپٹل 6 اور ڈیون کونوے 46 اسکور کرسکے۔ مرضی کا میدان،مرضی کی پچ،بھارت کوپھربھی آج ایشیا کپ سے اخراج کا خطرہ نیوزی لینڈ نے 33 ویں اوور تک 3 وکٹ پر 143 اسکور بنالئے تھے ۔آسٹریلیا نے اپنی ٹیم میں ماتنوسب…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کے لئے انضمام الحق نے بھارت کے کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی،کہتے ہیں کہ بھارتی ٹیم آج ایشیا کپ سے باہر ہوسکتی ہے،اس کی 2 وجوہات ہیں۔پہلی یہ کہ ان کی ٹیم سیٹ ہی نہیں ہے،۔دوسری وجہ ان کے کپتان کی عدم دلچسپی ہے۔ مرضی کا میدان،مرضی کی پچ،بھارت کوپھربھی آج ایشیا کپ سے اخراج کا خطرہ پاکستان کے خلاف جس انداز میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں،اس سے ان کی پریشانی نمایاں ہوتی ہے۔انضمام الحق یہ بھول جاتے ہیں کہ ٹاس کا بھی ایک فیکٹر ہے۔سری لنکا کو واحد شکست افغانستان سے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ویسے تو مرضی کا میدان ہے اور پچ بھی من چاہی بن جاتی ہے،اس لئے مسئلہ تو نہیں ہونا چاہئے،اس کے باوجود بھارتی کرکٹ ٹیم کو آج ایشیا کپ 2022 سے باہر ہونے کا بڑا خوف ہوسکتا ہے،اس لئے کہ اس کی ٹیم تاحال ایونٹ میں سیٹ دکھائی نہیں دے رہی۔کل جب گروپ سٹیج تھا تو پاکستان بھارت سے ہارا تھا،پھر ہانگ کانگ سے جیتنے تک اس پر بھی اخراج کی تلوار تھی،آج وہی تلوار بھارت پر ہے۔ شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ سیریز سے بھی باہر،واپسی کا وقت بتادیا مرضی کا میدان اس لئے کہ باقی…