Author: CricAgain Desk

کیرنز،کرک اگین رپورٹ کیا کوئی یقین کرےگا کہ کیوی کپتان کین ولیمسن 2019 ورلڈ کپ فائنل کے 3 سال اور کچھ ماہ بعد تک بھی صرف 3 ون ڈے میچ ہی کھیل سکے ہیں،اس سے اندازاہوگا کہ ایک روزہ کرکٹ کی کیا اہمیت ہوگئی ہے۔نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی چیپل،ہیڈلی سیریز آج سے کرینز میں شروع ہورہی ہے۔ پہلا ون ڈے میچ  صبح 9 بجکر 20 منٹ پر شروع ہوگا۔بہت کم لوگوں کو یاد ہوگا کہ یہ 2019 کے بعد کی سیریز ہے جو ملتوی چلی آرہی تھی۔دونوں ٹیموں کے پاس فل سٹرینتھ موجود ہے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے دبئی میں ایک اچھی رات گزاری ہے۔کپتان اور کوچز سمیت سب نے نیک وقت ڈنر کیا،کھلاڑیوں نے حقیقی فیملی کی شکل اختیار کرلی ہے۔ایک بار پھر حسن علی اپنی بچی کو اٹھائے سب کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔پی سی بی کے مطابق   یہ ایک فیملی ہے،یہ صرف ایک  ٹیم ہی نہیں ہے۔ شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ سیریز سے بھی باہر،واپسی کا وقت بتادیا حسن علی کی بیٹی کے ساتھ کھلاڑی کھیلتے رہے ہیں۔ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق بھی پیش پیش تھے۔اسی طرح عثمان قادر نے بھی بچی کی ڈیوٹی خوب نبھائی…

Read More

دبئی،لندن :کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 کی ہوم سیریز سے باہر،کب واپسی کررہے ہیں،انہوں نے خود ہی بتادیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ان فٹ پلیئرشاہین شاہ آفریدی کا ایشیا کپ کھیلنے والے قومی پیسرز سے رابطہ ہوا ہے۔شاہین شاہ انجری سے علاج کے لئے لندن میں موجود ہیں۔وہ ایشیا کپ کے دوران ہی دبئی سے لندنروانہ ہوئے تھے۔ اب جب کہ پاکستان نے بھارت کو شکست دی ہے۔اس کے بعد قومی پیسرز نے شاہین سے رابطہ کرکے انہیں بھی خوشی میں شامل کیا ہے۔ پاکستان کے 2 اور کھلاڑیوں کا کائونٹی ڈیبیو،ساجدخان کے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اب بھی بہت مقبول ہیں۔دبئی میں ایشیا کپ کی کمنٹری کے لئے موجود ہیں۔اسی طرح ان کی ایک مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے،جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ  میدان سے  سٹینڈ سے ہوتے اپنے روم کی جانب جارہے ہیں۔ ایک شخص کی آواز آتی ہے کہ وسیم بھائی کیسے ہو۔ وسیم اکرم جواب دیتے ہیں کہ میں ٹھیک ہوں۔ اس پر آواز آتی ہے کہ آئی ایم فرام بنگلہ دیش۔میں بنگلہ دیش سے ہوں۔ وسیم اکرم برجستہ جواب دیتے ہیں کہ میں یہ بات تم کو بتاسکتا ہوں کہ…

Read More

ٹائونٹن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے 2 اور کھلاڑیوں کا کائونٹی ڈیبیو،ساجدخان کے لئے ڈرائوناخواب۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر ساجد خان کا کائونٹی ڈیبیو،آج 2 کھلاڑیوں نے ڈیبیو میچ کھیلا۔سمرسیٹ کائونٹی کے اوپنر امام الحق اور اسپنر ساجد خان کو کائونٹی کیپ ملی۔ سمرسیٹ کے لئے کھیلنے والے پاکستانی اسپنر ساجد خان  کا پہلا دن بہت برا ہی گزرا۔انہوں نے چوتھائی اوورز سے زائد 26 اوورز کئے ۔64 رنز دیئے لیکن کوئی وکٹ نہ لےسکے۔ گلوسٹر شائر کے لئے کھیلنے والے مارکوس ہیرس نے شاندار سنچری اسکور کی،150 سے زائد رنز بناکر وکٹ پر موجود تھے۔ان کا بیٹنگ کے دوران بیٹ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز بھی بھاری وزن سے آزاد ہوگئے۔بھارت کے خلاف ایشیا کپ فتح نے وہ سکون دیا،جو وہ اپنے دور میں بمشکل حاصل کرسکتے تھے ۔ اتوار کو ایشیا کپ سپر 4 میں بھارت کے خلاف جیت سے جہاں گروپ میچ شکست کا حساب برابر ہوا،وہاں اب فائنل کی راہ ہموار ہوئی ہے ۔ نتیجہ میں آج پیر کے روز ایشیا کپ میں آرام کا دن تھا ۔بیٹنگ کوچ محمد یوسف تو پانی پر ڈرائیونگ کرتے نظر آئے ۔گویا انہوں نے کہا کہ آج ہم ہیں ہر جگہ کے بادشاہ ۔ ادھر…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی نے محمد رضوان اور شاہنواز دھانی کے حوالے سے اپ ڈیٹ دی دی۔ دن بھر کے انتظار کے بعد کہا گیا ہے کہ شاہنواز دھانی کی فٹنس میں پہلے سے بہت بہتری آئی ہے۔ میڈیکل ٹیم شاہنواز دھانی کو مسلسل مانیٹر کر رہی ہے۔ محمد رضوان کی ایم آر آئی رپورٹ کل موصول ہو گی۔ اس حوالے سے مزید کوئی بھی فیصلہ ایم آر آئی رپورٹ کی روشنی میں کیا جائے گا۔ اس وقت محمد رضوان بہت بہتر محسوس کررہے ہیں

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ دنیا کی ٹاپ بہترین ٹی 20 ورلڈ الیون کے انتخاب کے لئے رکی پونٹنگ نے 5 کھلاڑی منتخب کرلئے ہیں۔باقی کی قسط اگلے دنوں میں ہوگی۔ آئی سی سی ریویو کے لئے انہوں نے جن 5 پلیئرز کا اںتخاب کیا ہے،ان میں پاکستان کے ایک کھلاڑی شامل ہیں۔ رکی پونٹنگ کے مطابق ابتدائ 5 پلیئرز میں افغانستان کے راشد خان ،پاکستان کے بابر اعظم ،بھارت کے ہردک پانڈیا اور جسپریت بمراہ اور انگلینڈ کے جوس بٹلر شامل ہیں۔

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں بھارت کے خلا ف زخمی ہونے والے وکٹ کیپر محمد رضوان کی ایک اور فالواپ سکین کی سفارش کی گئی ہے۔رات ہونے والے سکین کے بعد اب کی سکیننگ سے واضح علم ہوسکے گا کہ وکٹ کیپر کے لئے کیا تجویز ہوگا۔ بھارت کےخلاف اتوار کے میچ میں ان کی ٹانگ میں  درد اٹھا تھا،فوری ٹریٹمنٹ کے بعد انہوں نے میچ کھیلا،اس کے بعد پہلا چیک اپ ہوا۔اب دوسرا بھی ہوگیا ہے۔ پی سی بی اس حوالہ سے جلد ہی تفصیلی خبر جاری کرے گا۔یہ بھی ممکن ہے کہ ان کو اگلے میچ میں…

Read More

عمران عثمانی کا ایک بار پھر تجزیہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے فائنل کی خواہش کا اظہار کیا جارہا ہے۔اچھی خواہش ہے۔کوئی یہ چاہتا ہے کہ مسلسل 2 اتوار کی طرح ایک اور سپر اتوار ہو،ایک اور سپر میچ ہو جو فائنل کا مقام رکھتا ہے لیکن مقابلہ پاکستان اور بھارت کا ہو۔خواہش بھی جائز ہے اور ایشیا کپ جیسے ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے علاوہ کون سی ایسی ٹیم یا ٹیمیں ہوسکتی ہیں کہ وہ فائنل کھیلیں۔ کرک اگین ان اچھی خواہشات کے باوجود یہاں ایک خاص تاریخ بتانا چاہتا ہے۔اس ایونٹ کے آغاز…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر،سابق کوچ وقار یونس کو پاک،انڈیا میچ ،اس کی سنسنی خیزی اور تیزی نے سب کچھ بھلادیا،ان کی فیملی نے ان کو خوبصورت پھول بھیج کرسب یاد کروایا ہے،اس کااظہار وقار یونس نے کھل کرکیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ٹوئٹر ویب پر وقار یونس نے لکھا ہے کہ   پاکستان اور بھارت کے گزشتہ روز کے میچ کے حوالہ سے میں بہت زیادہ پرجوش تھا۔میں مکمل طور پر بھول گیا کہ گزشتہ روز آسٹریلیا میں فادر ڈے تھا۔میں نے اس روز 2 تحفے وصول کئے ہیں۔پہلا تحفہ پاکستا کی بھارت کے خلاف…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ شاہ نواز دھانی بھی کمال کریکٹر ہیں،اپنی حرکات سے توجہ پاتے ہیں۔بھارت کے خلاف ایشیا کپ میچ میں انجری کی وجہ سے وہ نہیں کھیل سکے لیکن کیمپ میں موجود تھے،حتیٰ کہ 12 ویں کھلاڑی کے طور پر بھی ایکشن میں تھے،ایک موقع پر جب پاکستانی اننگ کے دوران جب فخرزمان کو ٹریٹمنٹ کی ضرورت تھی تو وہ بھی ٹیم ڈاکٹر کے ساتھ موجود تھے۔ شاہ نواز دھانی کے کھڑے ہونے،چیک اپ کرنے کے دوران جو ایکشن تھے،اس پر سوشل میڈیا میں دلچسپ تبصرے جاری ہیں،ان کے بارے میں لکھا گیا۔میجر سرجن ڈاکٹر شاہ نواز دھانی صاحب۔…

Read More