دبئی،کرک اگین رپورٹ ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی،وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ایک تیز رفتار بائونسر کو پکڑنے کے چکر میں اونچی چھلانگ لگاتے کریمپ کروابیٹھے۔اس کے بعد میڈیکل ٹیم تھی اور رضوان تھے۔یوں پاکستان کے لئے ایک اور دھچکا لگا ہے۔ فخرزمان کی روہت شرما کا کیچ ڈراپ کرنے اور کروانے کی مکمل کوشش ناکام وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پاکستان کی بیک بون ہیں۔بھارت کے خلاف میچ میں ان کو شدید تکلیف اٹھیی۔ضروری ٹریٹمنٹ کے بعد انہیں کھڑا کردیا گیا۔ گزشتہ میچ میں پیسر نسیم شاہ کے ساتھ ایسا ہوا تھا۔اس بار جب رضوان تکلیف میں آئے تو…
Author: CricAgain Desk
دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Iamge ایشیا کپ کے اہم مقابلہ میں بھاترت نے پاکستان کے خلاف ابتدائی 11 اوورز میں 2 ریکارڈز بنالئے ۔ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف تیز ترین ہاف سنچری 26 بالز پر مکمل کی۔پاورپلے میں یہ بھارت کی پاکستان کے خلاف تیز ترین ہاف سنچری تھی۔ راہول ڈریوڈ کے ساتھ رضوان کے 2 جملے ،جانیئے اس کے بعد 3 وکٹیں بھی گریں لیکن بھارت نے پاکستان کے خلاف سنچری بھی تیز ترین بنادی۔11 ویں اوور میں محمد حسنین نے وائیڈ بال کی مدد سے بھارت کے 100 رنز مکمل کئے۔یوں بھارت نے…
دبئی،کرک اگین رپورٹ فخرزمان کی روہت شرما کا کیچ ڈراپ کرنے اور کروانے کی مکمل کوشش ناکام۔ایشیا کپ 2022 کے سپر میچ میں بھارت نے اننگ کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستانی بائولرز پر حملہ کردیا ہے،نہ پیسرز دیکھے اور نہ اسپنرز۔رنزکی رفتار دیکھ کر اندازاہوتا ہے کہ بیٹنگ ٹریک ہے اور بھارتی ٹیم 200 کے مجموعہ کا ذہن بناکر آئی ہے۔اس کے باوجود پاکستان نے پہلی کامیابی چھٹے اوور میں اس وقت حاصل کی جب حارث رئوف نے سلو بال ڈال کر روہت شرما کی شاٹ کو اتنا اونچائی میں بدلا کہ سلپ اور گلی پوزیشن میں کھڑے فیلڈرز…
دبئی،کرک اگین رپور ایشیا کپ میچ سے قبل پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان اور بھارتی ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ میں ملاقات ہوئی۔ٹاس سے قبل ہونے والی سلام دعا میں خیریت کے ساتھ 2 خاص جملے ہوئے۔ رضوان نے کہا ہے کہ راہول میں آپ کی وکٹ کیپنگ کے ساتھ بیٹنگ کی کاپی کرتا ہوں،میںں آپ سے متاثر ہوں۔ راہول نے شکریہ کے ساتھ جواب دیا کہ اچھے جارہے ہو،مزید بہتری آئے گی۔ راہول اپنے وقت کے ٹاپ لیجنڈری بیٹر تھے۔ ایشیا کپ سپر 4 میں پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ آگیا۔ بھارتی بیٹنگ شروع…
دبئی،کرک اگین رپورٹ سپر مقابلہ،سپر سنڈے،سپر فور،ایشیا کپ 2022 کے سب سے بڑے مقابلے کی وسل بج اٹھی۔دبئی سج گیا،دنیا کی آنکھوں کو خیرہ کرنے کے لئے تیار،کرکٹ فینز دلوں کی دھڑکنیں ابھی سے بے ترتیب ہوتی محسوس کرنے لگے ہیں۔ آج اتوار 4 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹاس ہوگیا۔بابر اعظم اور روہت شرما کے درمیان یہ بھی سخت مقابلہ تھا ۔ ٹاس اپ ڈیٹ پاکستانی کپتان نے ایونٹ کا پہلا ٹاس تیسرے میچ میں جاکر جیتا،پہلے بائولنگ کا اعلان کردیا ہے۔ اب بھارتی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔ ٹیم تبدیلیاں ایشیا کپ ،پاکستان…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان،بھارت میچ کے لئے سابق کرکٹرز نے مسل کس لئے ہیں۔سابق کپتان وسیم اکرم اور سابق بھارتی پیسر عرفان پٹھان دونوں نے عملی طور پر شرکت کی۔ میچ موجودہ ٹیموں کا ہے لیکن سابق کھلاڑی بھی پرجوش ہوگئے ۔واقعہ یہ ہے کہ ایشیا کپ 2022 کے سپر 4 میں آج پاکستان اور بھارت کا دبئی میں ٹاکرا ہے۔اس حوالہ سے ہرجانب جوش وخروش پایا جاتا ہے۔ایسے میں سابق کرکٹرز بھی پرجوش ہیں۔ اتفاق یہ بھی ہے کہ وسیم اکرم اپنے وقت کے لیفٹ ہینڈ سوئنگ سلطان تھے،ان کے آخری دور میں بھارت کے لئے عرفان پٹھان کھیلتے…
دبئی،کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ پاکستان یا بھارت،پھر ہیرو بننے کا دن۔ایشیا کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف آخری جیت کو 8 سال ہوگئے ہیں۔2014 میں آخری بار شاہد آفریدی نے آخری لمحات میں 2 چھکے لگاکر پاکستان کو ایک وکٹ کی جیت دلوائی تھی ۔اس کے بعد سے یہ تیسرا ایشیا کپ ہے اور آج 5 واں میچ کھیلا جائے گا۔4 میچز گرین کیپس ہارے ہیں۔ ایشیا کپ سپر 4 میں آج ہارنے والی ٹیم فائنل سے باہر نہیں ہوگی بلکہ اسے دونوں میچز پھر جیتنے ہونگے۔ سوال یہ ہے کہ آج کون جیتے گا آج…
راولپنڈی،دبئی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ پورا ہندوستان یہ چاہتا ہے کہ آج پاکستان جیتے اور بھارت ہارے،تاکہ آگے جاکر پاکستان اور انڈیا فائنل کھیلیں تاکہ ایک سپر فائنل دیکھنے کو ملے۔پاکستان اور بھارت اگر کھیلیں تو آئی سی سی کو بڑا مزا آتا ہے۔کرکٹ کی ویورشپ بڑھتی ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس کہتے ہیں کہ میری خواہش ہے کہ بابر اعظم اوپنر نہ آئیں بلکہ ون ڈائون آئیں،فخرزمان اوپنر آئے گا تو دائرے کے اوپر سے ہٹس کرے گا۔پاکستان کا بائولنگ اٹیک تگڑا ہے۔گزشتہ میچ میں ویسے دونوں ٹیموں نے ہارنے…
شارجہ،ڈھاکا:کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے ٹاپ کھلاڑی مشفیق الرحیم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔انہوں نے ایشیا کپ سپر 4 کے شروع ہوتے پہ اپنی شارٹ فارمیٹ سے رخصتی کی نوید دے دی۔بنگلہ دیش ایشیا کپ 2022 کے گروپ سٹیج سے ہی فارغ ہوگیا ہے۔گروپ اے میں افغانستان اور سری لنکا سے شکست نے اسے بیک فٹ پر دھکیلا ہے۔ ایشیا کپ 2022،سری لنکا سپر 4 میں،بنگلہ دیش کو ڈرامائی شکست مشفیق الرحیم نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ میں نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی ہے۔میں ٹیسٹ کرکٹ اور…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاک بھارت لڑائی شفٹ،قومی کرکٹرز کو دیسی یخنی کے ٹیکے،عامر پھر ریڈار پر۔پاکستان اور بھارت کے میچ میں نظرآنےوالے سین دوسری جانب شفٹ ہوگئے ہیں۔پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی ہائی کلاس میچ میں بھی ان دنوں بڑے آرام سے کھیل رہے ہیں۔شعیب اختر والی گھوریاں ہیں،نہ ہی شاہد آفریدی والی تیزیاں۔اسی طرح ایک دوسرے پر کوئی جملےبازی بھی نہیں لیکن یہ معاملہ اب افغانستان اور سری لنکا کے میچ میں دکھائی دیا ہے۔ہائی وولٹیج میچ میں دنوشکا اور اور راشد خان ایک دوسرےکے سامنے آگئے۔سری لنکن ٹیم 176 رنزکے تعاقب میں تھی،افغان کھلاڑی فیڈاپ تھے۔ایسے میں کوالٹی لیگ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،بھارت میچ سے قبل کھلاڑیوں کی بچے سنبھالنے کی ڈیوٹی،مزید کیا۔پاکستان ٹور منیجمنٹ کمیٹی نے وہ کام کردیا جو ایک عرصہ قبل پاکستان کی سپر اسٹار ٹیم کیا کرتی تھی۔سابق کپتان عمران خان کا طرہ امتیاز تھا کہ وہ کسی بھی بڑے میچسے قبل کی رات کھلاڑیوں کو دبائو سے باہر رکھنے کے لئے کچھ نہ کچھ شیڈول کیا کرتے تھے۔ ایشیا کپ 2022 کے سپر 4 کے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان کی موجودہ منیجمنٹ نے بھی وہی کام کیا ہے اور دبئی میں کھلاڑیوں کی سیریں کروادیں۔ساتھ میں بیرونی پرتکلف ڈنر کا انتظام کروادیا…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے میڈیم پیسر حارث رئوف نے ویرات کوہلی اور اپنی ہونے والی میٹنگ کا احوال بتادیا،ساتھ میں شرٹ کیوں ملی،اس کی وجہ بھی بتادی۔ دبئی میں میڈیا بات چیت میں جب ان سے سوال ہوا کہ کیا انہوں نے شرٹ لے کر یہ تو نہیں کہا تھا کہ میں آپ کو آئوٹ تو پھر بھی کروں گا،اس پر حارث رئوف پہلے حیران ہوگئے،بعد میں ہنس پڑے۔ ایشیا کپ سپر 4 ،اتوار کوپھر روایتی ٹاکرا،پاکستان بھارت کو ہراسکتا مگر کیسے حارث رئوف نے بتایا ہے کہ ویرات کوہلی ایک بڑے کھلاڑی ہیں۔ان سے کافی عرصہ…