| | |

محمد رضوان انجری اپ ڈیٹ

دبئی،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ میں بھارت کے خلا ف زخمی ہونے والے وکٹ کیپر محمد رضوان کی ایک اور فالواپ سکین کی سفارش کی گئی ہے۔رات ہونے والے سکین کے بعد اب کی سکیننگ سے واضح علم ہوسکے گا کہ وکٹ کیپر کے لئے کیا تجویز ہوگا۔

بھارت کےخلاف اتوار کے میچ میں ان کی ٹانگ میں  درد اٹھا تھا،فوری ٹریٹمنٹ کے بعد انہوں نے میچ کھیلا،اس کے بعد پہلا چیک اپ ہوا۔اب دوسرا بھی ہوگیا ہے۔

پی سی بی اس حوالہ سے جلد ہی تفصیلی خبر جاری کرے گا۔یہ بھی ممکن ہے کہ ان کو اگلے میچ میں آرام دے جائے لیکن متبادل کے لئے کوشش جاری ہے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *