| | | | |

دبئی،پاکستانی ٹیم نہیں فیملی،حسن علی کی پھر ڈیوٹی

دبئی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے دبئی میں ایک اچھی رات گزاری ہے۔کپتان اور کوچز سمیت سب نے نیک وقت ڈنر کیا،کھلاڑیوں نے حقیقی فیملی کی شکل اختیار کرلی ہے۔ایک بار پھر حسن علی اپنی بچی کو اٹھائے سب کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔پی سی بی کے مطابق   یہ ایک فیملی ہے،یہ صرف ایک  ٹیم ہی نہیں ہے۔

شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ سیریز سے بھی باہر،واپسی کا وقت بتادیا

حسن علی کی بیٹی کے ساتھ کھلاڑی کھیلتے رہے ہیں۔ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق بھی پیش پیش تھے۔اسی طرح عثمان قادر نے بھی بچی کی ڈیوٹی خوب نبھائی ہے۔

آخر میں قومی کھلاڑی کیک کاٹتے دکھائی دیئے،اس سے قبل پاکستانی ٹیم نے دن بھر بھی تفریح کی تھی۔بھارت کو ہرانے کے بعد کھلاڑی قومی ہیرو کا روپ دھارے ہوئے ہیں۔

پاکستان کے 2 اور کھلاڑیوں کا کائونٹی ڈیبیو،ساجدخان کے لئے ڈرائوناخواب

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *