| | | | | |

ایشیا کپ،افغان بیٹنگ لائن بھی ٹھس،پاکستان فائنل کے قریب

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان نے افغانستان کو باندھ دیا،اب بھارت کی ایک فیصد سے بھی کم امیدیں دم توڑ گئیں ۔ساتھ میں سری لنکا پر ایک فیصد چھایا خطرہ بھی فنش۔پھر بھی رسمی کارروائی باقی ہے۔

پاکستان کے مڈل اوورز سے اختتامی اوورز تک افغان بیٹر ناکام،حارث رئوف سمیت تمام باؤلرز کا غلبہ رہا۔
افغان ٹیم آخری 9 اوورز میں 50 کےگ بھگ اسکور بناسکی۔

پاکستان کے بائولرز کی وجہ سے افغانستان 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 129 اسکور ہی کرسکا۔
یوں پاکستان کو جیت کے لئے 130 رنز کا ہدف ملا ہے۔ابراہیم زردان نے 35 نمایاں اسکور کئے۔حارث رئوف نے 2 آئوٹ کئے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *