Author: admin

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ محمد حفیظ نے پی سی بی پر کریمنل ایکٹ کا دعویٰ کردیا ہے۔دعوے سے مراد ان کا اپنا دعویٰ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جرم کیا ہے۔ سرکاری ٹی وی پر بات کرتے ہوئے سابق پاکستانی کپتان کہتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین شاہ آفریدی کے معاملہ پر جرم کیا ہے،اس کے 8 ہفتے ضائع کرنے کے بعد اسے لندن بھیجا۔ شاہین دورہ سری لنکا کے دوران ان فٹ ہوگئے تھے۔دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلے۔اس کے بعد انہیں نیدر لینڈر لے جایا گیا ،کہاگیا کہ تیسرا ون ڈے کھیلیں گے ۔نہیں…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں پر دوسرا جرمانہ،ایک ہی میچ کی دوسری سزا سنادی گئی ہے۔ آئی سی سی نے بدھ کو فیصلہ جاری کردیا ہے اور کہا ہے کہ اتوار کو کھیلے گئے ایشیا کپ میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک جیسے جرم کی مرتکب ہوئی ہیں،اس لئے دونوں کو جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی میچ فیس کا 40 فیصد کاٹ لیا گیا ہے۔ مقررہ وقت میں دونوں سائیڈز سے اوور مکمل نہیں ہوئے۔ فیلڈ امپائرز،ٹی وی اور چوتھے امپائر کے ساتھ میچ ریفری نے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ٹی 20 پلیئرز رینکنگ میں بائولنگ رینکنگ کو اپ ڈیٹ کردیا ہے۔افغانستان کے لیگ اسپنرراشد خان جمپ لگاتے دوسرے نمر آگئے ہیں،اس سے قبل کی رینکنگ میں وہ 5 ویں پوزیشن پر تھے۔انہوں نے ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف 22 رنزکے عوض 3 وکٹ لئے تھے،جس سےا نہیں یہ مدد ملی ہے۔راشد خان نے کیوی بائولر ٹم سائوتھی کو پیچھے چھوڑا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن بال بال بچی ہے۔ایشیا کپ کے پہلے میچ میں بھارت کے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان کے لئے انگلینڈ نے پاکستانی نژاد کرکٹر کو اپنا کپتان بنادیا،رسمی اعلان باقی ہے،اس کے ساتھ ہی متعدد سینئرز نے پاکستانی دورے سے معذرت کرلی ہے۔یوں اگلے ماہ کے وسط میں پاکستان آنے والی محدود اوورز انگلش ٹیم میں کئی نئے نام سامنے آئیں گے،اس کے ساتھ ہی ٹیم سےا یک عرصہ سے ڈراپ ایلکس ہیلز کی قسمت کا فیصلہ بھی ہمیشہ کے لئے ہوجائے گا۔باقاعدہ اعلان اس جمعہ کو متوقع ہے۔ انگلش ٹیم 7 ٹی 20 میچزکے لئے ستمبر کے وسط میں پاکستان آرہی ہے۔20 ستمبر سے 2 اکتوبر کے درمیان 7 ٹی 20…

Read More

ٹائونسویل،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا،زمبابوے ون ڈے،96 پر ٹیم ڈھیر،ویسٹ انڈیزکی 7 ویں پوزیشن گئی۔زمبابوے کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں صرف 96 رنزپر ڈھیر،سکندر رضاچلے اور نہ کینگروز کی آفت دور ہوئی۔نتیجہ میں مہمان ٹیم قریب 2 عشروں کے بعد آسٹریکا پہلا دورہ یاد گار نہ بناسکی۔میزبان ٹیم نے 3 میچزکی سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔ بدھ کی صبح کھیلے گئے میچ میں زمبابوے ٹیم 28 اوورز سے بھی ایک بال کم میں صرف 96 کے قلیل اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔14 پر 3 وکٹ کھونے والی زمبابوین ٹیم پھر سنبھل ہی نہ سکی۔59 رنز تک پھر بھی 4 آئوٹ…

Read More

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ ایک اور آل راؤنڈر نے نیوزی لینڈ کرکٹ کا سنٹرل کنٹریکٹ ہمیشہ کے لئے مسترد کردیا،ٹرینٹ بولٹ کے آدھے ریٹائرمنٹ اعلان کے بعد کیوی فاسٹ باؤلر و آل رائونڈر کولن ڈی گرینڈ ہوم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے ۔بولٹ مخصوص سیریز سے باہر ہیں ۔ بلیک کیپس کے لئے 2012 میں ٹی 20 میچ سے ڈیبیو کرنے والے پیسر نے آخری نمائندگی اس سال لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے ساتھ کی تھی۔ گرینڈ ڈی ہوم نے اپنے ملک کے لئے 29 ٹیسٹ میچز میں 49 وکٹیں اور 1432…

Read More

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے دورے میں موجود زمبابوے کرکٹ ٹیم 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج  ٹائونسویل میں کھیل رہی ہے۔مہمان ٹیم پہلا میچ ہارگئی تھی۔میچ  صبح 4 بجکر 40 منٹ پر شروع ہوگا۔ پاکستان میں جاری نیشنل ٹی 20 کپ میں  آج ناردرن اور سندھ کی ٹیمیں صبح ساڑھے 9 بجے اورسنٹرل پنجاب اور خیبر پختونخوا دوپہر 2 بجے راولپنڈی میں کھیلیں گے۔ ایشیا کپ 2022،آج کا میچ،بھارتی ٹیم ہانگ کانگ کے خلاف ایک خوف کا شکار ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کی آخری پرفارمنس جو بھی ہو،لیفٹ ہینڈ اوپنر شان مسعود کو…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 میں آج کا میچ،بھارت بمقابلہ ہانگ کانگ۔کیا مقابلہ ہوسکتا۔کہاں پاکستان بمقابلہ بھارت اور کہاں ہانگ کانگ بمقابلہ بھارت۔گروپ اے کا یہ میچ بظاہر آسان  اور سیدھا دکھائی دیتا ہے لیکن ایک ٹیم جو کوالیفائر مراحل سے یہاں تک آئی ہو،اسے مکمل نظر انداز کرنا آسان نہیں ہے۔خاص کر ایشیا کپ تاریخ بھی جب تعاقب میں ہو۔بھارت بھی ایسی غلطی ہرگز نہیں کرے گا،اسے بہت محتاط ہوکر یہ میچ کھیلنا پڑے گا۔ گزشتہ ایشیا کپ میں 18 ستمبر 2018 کو اسی دبئی میں گروپ اے کا میچ تھا اور میچ نمبر 4 تھا،آج بھی ایسا…

Read More

کابل،شارجہ:کرک اگین رپورٹ افغانستان کرکٹ ٹیم کے ایشیا کپ سپر 4 میں داخل  ہونے کے بعد ملک بھر میں جشن کا سماں ہے۔افغان کرکٹ فینز اپنے ملک میں خوشی کا اظہار کررہےہیں۔ساتھ میں دنیا بھر میں پھیلے افغان باشندے بھی جھوم اٹھے ہیں۔افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے اپنی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد بھیجی ہے۔ ترجمان طالبان حکومت نے اپنے پیغام میں کرکٹ بورڈ حکام اور افغانستان کرکٹ کپتان محمد نبی اور پوری ٹیم کو کہا ہے کہ ہم اپنے ملک کا پرچم بلند کئے جانے پر خوش ہیں۔ٹیم نے ایک مرحلہ عبور کیا ہے،اگلا اہم مرح،امید ہے کہ ٹیم…

Read More

شارجہ،دبئی:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ کا ایک میچ تو سیمی فائنل بن ہی گیا ہے۔دوسرا بھی بن جائے گا لیکن یہ جو سیمی فائنل بنا ہے،اس میں 2 بہترین ٹیمیں سامنے ہونگی۔ ایشیا لپ 2022،افغانستان سپر 4 میں ،بنگلہ دیش کو ہرادیا،کرک اگین تجزیہ درست ایشیا کپ 2022 کے گروپ بی میں اب ایک میچ باقی ہے۔یہ ہاری ہوئی ٹیموں کا شو ہوگا جو یکم ستمبر جمعرات کو دبئی میں لگے گا۔دونوں کو ایک ہی زخم ایک ہی ٹیم سے لگا ہے۔افغانستان سے ہارنے والی یہ دونوں ٹیمیں اب برابری پر ہیں۔آپس کا میچ یہ…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ ایشیا لپ 2022،افغانستان سپر 4 میں ،بنگلہ دیش کو ہرادیا،کرک اگین تجزیہ درست۔کرک اگین کی پیش گوئی درست۔تجزیہ سچ۔پھر ٹاس کے وقت بنگلہ دیشی کپتان کے فیصلے کو خوفناک کہنا درست رہا۔افغانستان نے بنگلہ دیش پر ہاتھ صاف کردیا،اس کے ساتھ ہی ایشیا کپ 2022 گروپ بی سے نمبر ون ٹیم کے طور پر سپر 4 میں جانے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ ایشیا کپ،بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر خطرناک فیصلہ منگل کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں افغانستان نے اپنے دوسرے حریف بنگلہ دیش پر بھی ہاتھ ساف کردیئے۔شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان جونیئر لیگ کی 6 ٹیموں اور ان کے سرپرستوں کے ناموں کی تصدیق کر دی ہے۔ٹیموں کے نام آگئے ہیں۔ افتتاحی ایڈیشن اس سال 6 سے 21 اکتوبر تک لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ اپنی نوعیت کے اس پہلے انڈر 19 ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی 6 ٹیمیں ہیں ۔ جنوبی پنجاب سے بہاولپور وسطی پنجاب سے گوجرانوالہ بلوچستان سے گوادر۔ سندھ سے حیدرآباد کے پی کے سے مردان شمال سے راولپنڈی جنوبی افریقہ کے عمران طاہر بہاولپور کے ٹیم مینٹور ہوں…

Read More