| | | | | | |

ایشیا کپ 2022،گروپ سٹیج پر ہی سیمی فائنل مرحلہ آگیا

شارجہ،دبئی:کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ کا ایک میچ تو سیمی فائنل بن ہی گیا ہے۔دوسرا بھی بن جائے گا لیکن یہ جو سیمی فائنل بنا ہے،اس میں 2 بہترین ٹیمیں سامنے ہونگی۔

ایشیا لپ 2022،افغانستان سپر 4 میں ،بنگلہ دیش کو ہرادیا،کرک اگین تجزیہ درست

ایشیا کپ 2022 کے گروپ بی میں اب ایک میچ باقی ہے۔یہ ہاری ہوئی ٹیموں کا شو ہوگا جو یکم ستمبر جمعرات کو دبئی میں لگے گا۔دونوں کو ایک ہی زخم ایک ہی ٹیم سے لگا ہے۔افغانستان سے ہارنے والی یہ دونوں ٹیمیں اب برابری پر ہیں۔آپس کا میچ یہ فیصلہ کرے گا کہ کسے سپر 4 میں جانا ہے اور کسے واپس اپنے ملک۔

سپر فور میں 4 ٹیمیں جاسکتی ہیں۔دونوں گروپس کی ٹاپ 2،2 ٹیمیں یہ اعزاز حاصل کریں گی۔دوسرا سمی فائنل یوں بن سکتا ہے کہ کل بدھ کو بھارت اور ہانگ کانگ کھیلیں گے۔بھارت کی جیت کے امکانات موجود ہیں،چنانچہ گروپ اے سے بھارتی ٹیم سپر 4 میں کل چلی جائے گی۔

نسیم شاہ،حارث اور دھانی قومی ٹریننگ سے آئوٹ،معاملہ کیا

اس کے بعد جمعہ کا گروپ سٹیج کا آخری پاکستان اور ہانگ کانگ کا میچ بھی سیمی فائنل بنے گا۔فاتح ٹیم سپر 4 اور ناکام ٹیم گھر جائے گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *