ٹھکائی کے بعد مرہم،پاکستانی پلیئرز ہانگ کانگ کیمپ میں،خوش کرنے کے ترلے
| | | |

ٹھکائی کے بعد مرہم،پاکستانی پلیئرز ہانگ کانگ کیمپ میں،خوش کرنے کے ترلے

  شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہانگ کانگ ٹیم کی ٹھکائی کے بعد اس کے زخموں پر مرہم رکھنے کی کوشش کی ہے۔ہارے ہوئے دل شکستہ پلیئرز کی ظاہری حالت عیاں تھی۔شروع میں بڑے ہی بوجھل دل اور افسردہ چہروں کے ساتھ وہ قومی پلیئرزکو ملے ،وقت گزرنے کے ساتھ  ہانگ…

بابر کے مقابل بابر کا صفر،میچزکی میزبانی کا عالمی ریکارڈ برابر،6 اہم خبریں
| | | | | | | | | |

بابر کے مقابل بابر کا صفر،میچزکی میزبانی کا عالمی ریکارڈ برابر،6 اہم خبریں

شارجہ ،کرک اگین رپورٹ بابر کے مقابل بابر کا صفر،میچزکی میزبانی کا عالمی ریکارڈ برابر،6 اہم خبریں۔ایشیا کپ کے بظاہر سادہ مگر اہم ترین میچ میں دونوں بابر ناکام ہوگئے۔پہلے پاکستانی کپتان بابر اعظم صرف 9 رنز ہی کرسکے۔احسان خان نے اپنی ہی بال پر ان کا کیچ پکڑ کر اننگ  تمام کی۔پاکستان نے 193…

ایشیا کپ 2022،پاکستان کی پھر پہلے بیٹنگ،ہانگ کانگ کاٹاس
| | | | |

ایشیا کپ 2022،پاکستان کی پھر پہلے بیٹنگ،ہانگ کانگ کاٹاس

شارجہ،کرک اگین رپورٹ گزشتہ صدی کے آخری 2 عشرے میں شارجہ پاکستان کی وجہ سے ہی آباد تھا،بے شک بہت ٹیمیں کھیلیں،متعدد یادگار ایونٹس ہوئے۔جاوید میاں داد کا چھکا بھی یادگار رہا،اس کے بعد یہاں کی کرکٹ رونقیں کم ہوئیں۔نئی صدی میں دبئی اورابوظہبی کی جانب کرکٹ بڑھی تو پھر شارجہ میں میچزکم ہونے لگے،ایشیا…

ایشیا کپ 2022،بابر کے مقابلہ آج بابر،نزاکت بھی ساتھ،ہانگ کانگ سے ٹاکرا

ایشیا کپ 2022،بابر کے مقابلہ آج بابر،نزاکت بھی ساتھ،ہانگ کانگ سے ٹاکرا

شارجہ،کرک اگین رپورٹ سال 2022 کا 9 واں ماہ شروع ہوگیا ہے۔پاکستان اس سال ایک بھی ٹی 20 میچ نہیں جیتا ہے۔کیا یہ بات تشوشناک نہیں ہوگی،اس لئے کہ اب ورلڈ ٹی 20 کا وقت ہوا چاہتا ہے۔صرف ایک ماہ اور کچھ ہی ایام باقی ہیں۔ایسے میں بڑا چیلنج سرپر ہے۔ایشیا کپ 2022 کے سلسلہ…

بھارت سے شکست کے بعد ہانگ کانگ کرکٹر نے نئی اننگ شروع کردی،خاتون کو پرپوز کردیا
| |

بھارت سے شکست کے بعد ہانگ کانگ کرکٹر نے نئی اننگ شروع کردی،خاتون کو پرپوز کردیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں بدھ کی رات ہانگ کانگ ٹیم بھارت سے ہارگئی،یہ شکست اس کے لئے کوئی بڑی بات نہیں تھی،کھیل جانا ہی بڑا کارنامہ تھا کہ بھارت جیسے ملک کے خلاف اسے کھیلنے کا موقع ملا۔ہانگ کانگ کے کھلاڑی پھر بھی بھارت کے 192 رنزکے جواب میں 152 اسکور تو کرگئے۔پاکستانی…

ایشیا کپ 2022،بھارت بھی سپر 4 میں پہنچ گیا
| | |

ایشیا کپ 2022،بھارت بھی سپر 4 میں پہنچ گیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر 4 کے لئے  دوسری ٹیم بھی فائنل ہوگئی۔افغانستان کے بعد بھارت نے بھی اہم مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ دبئی میں بدھ کو کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو آسانی کے ساتھ  40 رنز سے شکست دے دی۔فاتح ٹیم نے پہلے کھیل…

ایشیا کپ 2022،آج کا میچ،بھارتی ٹیم ہانگ کانگ کے خلاف ایک خوف کا شکار
| | | |

ایشیا کپ 2022،آج کا میچ،بھارتی ٹیم ہانگ کانگ کے خلاف ایک خوف کا شکار

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 میں آج کا میچ،بھارت بمقابلہ ہانگ کانگ۔کیا مقابلہ ہوسکتا۔کہاں پاکستان بمقابلہ بھارت اور کہاں ہانگ کانگ بمقابلہ بھارت۔گروپ اے کا یہ میچ بظاہر آسان  اور سیدھا دکھائی دیتا ہے لیکن ایک ٹیم جو کوالیفائر مراحل سے یہاں تک آئی ہو،اسے مکمل نظر انداز کرنا آسان نہیں ہے۔خاص کر ایشیا…

ایشیا کپ 2022،گروپ سٹیج پر ہی سیمی فائنل مرحلہ آگیا
| | | | | | |

ایشیا کپ 2022،گروپ سٹیج پر ہی سیمی فائنل مرحلہ آگیا

شارجہ،دبئی:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ کا ایک میچ تو سیمی فائنل بن ہی گیا ہے۔دوسرا بھی بن جائے گا لیکن یہ جو سیمی فائنل بنا ہے،اس میں 2 بہترین ٹیمیں سامنے ہونگی۔ ایشیا لپ 2022،افغانستان سپر 4 میں ،بنگلہ دیش کو ہرادیا،کرک اگین تجزیہ درست ایشیا کپ 2022 کے گروپ…

ایشیا کپ 2022،پاکستان اور بھارت کا اگلا میچ کب،شیڈول جان لیں
| | | | | |

ایشیا کپ 2022،پاکستان اور بھارت کا اگلا میچ کب،شیڈول جان لیں

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان ایشیا کپ میں بھارت سے ہارگیا ہے،اب اس کا کیا اس ایونٹ میں دوبارہ بھارت سے مقابلہ ہوگا۔کرکٹ فینز کو ایک سنسنی خیز شو دیکھنے کو ملا ہے،اس لئے کہ کم اسکور کے باوجود پاکستان نے فائٹ بیک کی اور مشکل وکٹ پر بھارتی بیٹرز کو بھی کڑے امتحان میں ڈالا۔یہی…

ایشیا کپ 2022 کااپ ڈیٹ شیڈول
| | | | | | | |

ایشیا کپ 2022 کااپ ڈیٹ شیڈول

  عمران عثمانی کی رپورٹ ایشیا کپ 2022 کے کوالیفائر کے بعد ایونٹ کا شیڈول مکمل اپ ڈیٹ ہوگیا ہے،کرک اگین پڑھنے والوں کے لئے فوری پیش خدمت ہے۔  ابتدائی اسٹیج میں 2 گروپ  ہونگے۔گروپ اے میں پاکستان،بھارت اورہانگ کانگ  گروپ بی میں بنگلہ دیش،سری لنکا اور افغانستان  ایشیا کپ 2022 کا مکمل اور اپ…

متحدہ عرب امارات آئوٹ،کویت کی چالاکی ناکام،ہانگ کانگ ایشیا کپ کھیلے گا
| | | | | |

متحدہ عرب امارات آئوٹ،کویت کی چالاکی ناکام،ہانگ کانگ ایشیا کپ کھیلے گا

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ ایشیا کپ 2022 کوالیفائر تمام ہوا۔متحدہ عرب امارات کا قصہ بھی گول۔میزبانی کے مزے لینے والا ملک اپنی ٹیم کو اب خواب میں کھیلتا دیکھے گا۔اس کے ساتھ ہی 27 اگست سے شروع ہونے والے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔ہانگ کانگ نے کوالیفائر ٹیم کے طور…

ایشیا کپ 2022 کوالیفائر،احسان خان نے ہانگ کانگ کو جتوادیا
| | |

ایشیا کپ 2022 کوالیفائر،احسان خان نے ہانگ کانگ کو جتوادیا

عمان،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کوالیفائر کے اولین میچ میں ہانگ کانگ کا فاتحانہ آغاز۔سنگا پور کوسخت مقابلہ کے بعد 8 رنز سے ہرادیا۔ گزشتہ ایشیا کپ کا مین رائونڈ کھیلنے والی ہانگ کانگ ٹیم نے پہلے کھیل کر 9 وکٹ پر 148 اسکور کئے۔کپتان نزاکن خان تو صفر پر گئے۔کنچت شاہ نے سب…