| | | | | | | |

ایشیا کپ 2022 کااپ ڈیٹ شیڈول

 

عمران عثمانی کی رپورٹ

ایشیا کپ 2022 کے کوالیفائر کے بعد ایونٹ کا شیڈول مکمل اپ ڈیٹ ہوگیا ہے،کرک اگین پڑھنے والوں کے لئے فوری پیش خدمت ہے۔

 ابتدائی اسٹیج میں 2 گروپ  ہونگے۔گروپ اے میں پاکستان،بھارت اورہانگ کانگ

 گروپ بی میں بنگلہ دیش،سری لنکا اور افغانستان 

ایشیا کپ 2022 کا مکمل اور اپ ڈیٹ شیڈول

گروپ بی میں 27 اگست کو سری لنکا اورافغانستان دبئی میں کھیلیں گے۔

بھارت اور پاکستان 28 اگست کو دبئی میں ٹکرائیں گے۔یہ گروپ اے کا میچ ہوگا۔

بنگلہ دیش اور افغانستان گروپ بی میں شارجہ میں 30 اگست کو آمنے سامنے ہونگے۔

گروپ اے میں 31 اگست کو بھارت اور ہانگ کانگ کا ٹاکرا ہوگا،یہ دبئی میں ہوگا۔

یکم ستمبر کو سری لنکا اور بنگلہ دیش گروپ بی میں دبئی میں کھیلیں گے۔

 گروپ اے میں پاکستان اور ہانگ کانگ 2 ستمبر کو شارجہ میں کھیلیں گے۔

سپر 4 کے اگلے مرحلےکا شیڈول

 بی 1 بمقابلہ بی 2،شارجہ۔3 ستمبر

اے ون اے ،2کا مقابلہ ،4سمبر،دبئی

اے ون بمقابلہ بی ون،6 ستمبر،دبئی

اے 2 بمقابلہ بی 2،دبئی۔7 ستمبر

اے ون بمقابلہ بی 2،دبئی۔8 ستمبر

بی 1بمقابلہ اے ٹو،9 ستمبر،دبئی

فائنل۔11 ستمبر،دبئی

یہ بھی دیکھیں

ایشین چیمپئن وہ ہوگا جو پہلا میچ جیتےگا،شین واٹسن کی پیش گوئی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *