Author: admin

کنگسٹن جمیکا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو آئر لینڈ کے ہاتھوں ایک روزہ سیریز میں شکست کا خطرہ،تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں گرتے پڑتے212 اسکور کرنے میں بمشکل کامیاب ہوسکے،ایک موقع پر اس کے 7 کھلاڑی 119 پر پویلین لوٹ گئے تھے۔ویسٹ انڈیز اگر ہارگیا تو اسے ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پربڑا دھچکا لگے گا۔ کنگسٹن جمیکا میں جاری سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں اس وقت بریکنگ نیوز چلنا شروع ہوگئیں جب میزبان ٹیم کے 7 کھلاڑی 119 پر آئوٹ ہوگئے تھے۔فینز نے لائیو کرکٹ میچ دیکھنا شروع کردیا۔نازک ترین موقع…

Read More

کرک اگین اسپیشل ڈیسک پاکستان سپر لیگ 7 کا آغاز 27 جنوری سے ہورہا ہے،میچز کراچی اور لاہور میں شیڈول ہیں،تمام مقابلے لاہور شفٹ ہونے کے امکانات ہیں۔پا کستان سپر لیگ کی ریکارڈز بک کے سلسلہ کو شروع کرنے لگے ہیں،یہاں مختلف عنوانات کے ساتھ تمام ریکارڈز کا تذکرہ کیا جائے گا۔ساتھ میں دلچسپ واقعات بتائے جائیں گے۔ پاکستان سپرلیگ کی چیمپئنز،فائنلسٹ ٹیمیں،اہم ریکارڈ بھی ساتھ یہاں اس سلسلہ کا ایک اہم باب پیش خدمت ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں زیادہ میچز کس نے کھیلے،کون سی ٹیم فتوحات میں آگے،ناکامی میں سر فہرست ہے۔ پشاور زلمی ان…

Read More

پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ کے سلسلہ میں کھیلی جارہی سری لنکا،زمبابوے ون ڈے سیریز کا پہلا میچ سری لنکا نے جیت لیا ہے،اس نے پالی کیلے میں 5 وکٹ سے کامیابی اپنے نام کی۔فتح میں ڈینش چندی مل اور اسالانکا نے اہم کردار اداکیا۔ انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان کا پہلا میچ آگیا،کوارٹر فائنل کس سے ممکن زمبابوے نے پہلے کھیل کر 9 وکٹ پر 269 کا اچھا مجموعہ سیٹ کیا تھا۔اننگ کی خاص بات  سین ولیمز کی سنچری تھی۔وہ 100 اسکور کرکے گئے۔چمیکا کرونا رتنے نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب…

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter image ایک جانب انگلینڈ کی سینئر ٹیم آج ایشز کے آخری ٹیسٹ کی آخری اننگ میں 56 رنز کے اضافہ کے دوران مکمل آئوٹ ہوئی ۔سیریز 4 ناکامیوں کی داستان بنی،ٹیم ہزیمت کا شکار ہوئی تو دوسری طرف آج ہی اس کے لٹل اسٹارز نے عزت بحالی کی کامیاب کوشش کی ہے۔ ویسٹ انڈیز میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ کے میچ میں اس نے بنگلہ دیش پر غصہ نکال دیا۔باسیٹری کے گروپ اے کے میچ میں ٹائیگرز کو97کے قلیل اسکور پر ڈھیر کردیا ہے۔ ایک موقع پر بنگلہ دیش کے 9 کھلاڑی صرف 51…

Read More

ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ مستقبل کے اسٹارز کے ایکشن کا وقت آگیا۔منزل ورلڈ چیمپئن کی۔شروعات زمبابوے سے ہے۔16 روز قبل جب انڈر 19 ایشیا کپ فائنل تھا تو پاکستان اس میں نہ تھا۔بھارت سے گروپ میچ کی فتح اپنی جگہ ۔ٹیم فائنل سے باہر تھی۔اب پھر امتحان ہے۔ٹیم کا چھی۔قوم کا بھی۔ دو بار کا سابق چیمپئن پاکستان آئی سی سی مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں کل پیر کو ایکشن میں ہوگا ۔ویسٹ انڈیز میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے ڈیاگو مارٹن اسپورٹنگ کمپلیکس میں زمبابو ے سے ٹاکرا ہوگا۔ اس کے بعد پاکستان کا مقابلہ برائن لارا کرکٹ…

Read More

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ نے فینز کو پاکستانی ٹیم کی یاد کروادی بلکہ اس سے بھی کہیں آگے بڑھ کر یوں کہہ  لیں کہ پاکستان کو بھلادیا،خود اس کی جگہ آگئے۔ایشز کے 5 ویں و آخری ٹیسٹ میں ذلت آمیز شکست کے بعد  سیریز میں 0-4 کا تمغہ لگا ہے۔ساتھ ہی ایک بار پھر ٹیسٹ میچ کے ایک روز تمام 17 وکٹیں گرنے کا ریکارڈ قائم ہوا۔آسٹریلیا نے146 رنز سے کامیابی کو گلے لگایا ہے۔ آسٹریلیا 155 پر ڈھیر،انگلینڈ کی ہوبارٹ ٹیسٹ میں واپسی،ہدف پھر بھی مشکل ہوبارٹ میں اتوار کو کھیل کے تیسرے روز انگلینڈ کو جیت…

Read More

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ کی بدقسمتی جاری ہے،ایشز کے آخری ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 100 سے کم پر ڈھیر کرنے کا موقع پھر گنوادیا ہے۔ہوبارٹ میں جاری 5 ویں ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز میزبان ٹیم کے 6 کھلاڑی 63 پر پویلین لوٹ گئے تھے،ایک یا 2 مزید جھٹکے ٹیم کو 100 سے کم پر محدود کرسکتے تھے لیکن پھر وہی ہوا۔پہلی اننگ کی طرح دوسری اننگ مین بھی آسٹریلیا کے ٹیل اینڈرز انگلش بائولرز کے لئے درد سر بن گئے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ،بھارت اور آئرلینڈ کم اسکور کے باوجود بچ گئے،تمام 4 میچز کے نتائج کیمرون…

Read More

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز پاکستان سپرلیگ کی چیمپئنز،فائنلسٹ ٹیمیں،اہم ریکارڈ بھی ساتھ۔یہ تفصیلات پی سی بی نے جاری کی ہیں۔کرک اگین اپنا سلسلہ آج رات سے شروع کرے گا پہلا چیمپئن پی ایس ایل لیگ کے افتتاحی ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں فاتح ٹیم نے 175 رنز کا ہدف محض چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔51 گیندوں پر 73 رنز کی اننگز کھیلنے پر ویسٹ انڈیز کے ڈین اسمتھ کو پلیئر آف دی فائنل قرار دیا…

Read More

کرک اگین تازہ ترین نیوز Twitter Image انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے روز 4 میچزکا فیصلہ ہوا،قریب تمام میچز ہی ون سائیڈڈ رہے،کوئی اپ سیٹ نہیں ہوا۔جنوبی افریقا کی ٹیم فتح کا موقع پاکر بھی محروم ہوگئی،اس کے مقابل موجود بھارتی ٹیم کم اسکور کے باوجودا پنی بائولنگ کے بل بوتے پر پہلی فتح رقم کرگئی ہے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ،بھارت اور آئرلینڈ کو مشکلات،چاروں میچز کی تازہ ترین اپ ڈیٹ پہلے دیگر میچز کا ذکر ہو۔پورٹ آف سپن میں گروپ سی کے کائونٹر میں زمبابوے نے پاپانیو جینی کو بڑے مارجن228 رنز سے ہرادیا۔فاتح ٹیم کے 321 رنز…

Read More

کرک اگین ،تازہ ترین نیوز Image source,Twitter پاکستان کے نمایاں پیسر محمد عامر نے ویرات کوہلی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔لیفٹ ہینڈر بائولر نے ویرات کوہلی کی اچانک ٹیسٹ کرکٹ کپتانی کی ریٹائرمنٹ پر لکھا ہے کہ  ویرات کوہلی میرے بھائی کی طرح ہے۔ وہ نئی آنے والی جنریشن کے لئے ایک مثالی کپتان ہیں۔یہ اس لئے ہے کہ وہ نئے کھلاڑیوں کے لئے مثال ہیں۔ایک پرجوش جذبہ کا سبب ہیں۔ کوہلی کے فیصلے کا 24 گھنٹے قبل علم،بھارتی بورڈ نے نہ روکا،نئے کپتان کے لئے 2 نام پاکستانی پیسر محمد عامر کو ایشیا کپ 2016…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی سال 2021 کی کارکردگی کے اصل ہیرو محمد رضوان نے دلچسپ انکشاف کیا ہے،پی سی بی کیش ایوارڈ تقریب میں پاکستانی وکٹ کیپر نے کہا ہے کہ مجھے ٹیم میں سب ہی تنگ کرتے ہیں،حسن علی تو بہت زیادہ ہی تنگ کرتے ہیں۔ بھارت کے خلاف جیت کا راز سرفرازاور عماد نے بتادیا،نعمان علی کو ایکشن مہنگا پڑا پاکستان کے نائب کپتان نے انکشاف کیا  کہ 18 ماہ قبل پی سی بی بورڈ میں میٹنگ ہوئی تھی کہ ہمارا سفر نمبر ون بننے کا تھا،پورا سال اسی چکر میں چلا،جب قوم اٹھتی ہے…

Read More

کرک اگین اسپیشل ڈیسک Twitter Image بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے بطور قائد رخصتی کی خبر بھارتی کرکٹ حلقوں میں بجلی بن کرگری،دنیائے کرکٹ پر بھی اس کے نمایاں اثرات پڑے ہیں۔ہفتہ کو کوہلی کی ایک ٹوئٹ نے دنیا بھر کی کرکٹ ہیڈلائنز کھڑی کردیں۔ خوف ناک ڈرامہ،شکست بہانہ،کوہلی کی ٹیسٹ کپتانی چھوڑنے کا ڈرامائی ڈراپ سین اس حوالہ سے کرک اگین نے جو تحقیق کی ہے،اس سے یہ نمایاں ہوتا ہے کہ بھارتی ٹیم میں اس حوالہ سے مسائل پہلے سے موجود تھے۔ساتھ میں روہت شرما گروپ کا کردار بھی تھا۔بی سی سی آئی کا جھکائوبھی…

Read More