لاہور،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کرکٹ بورڈ کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ یہ اہم نہیں ہے کہ شروع کیسے کیا،اہم بات یہ ہے کہ فنش کیسے کیا،فنش کہاں کرنا ہے اور اس کے لئے کیا کردار ادا کیا۔وہ پی سی بی پوسٹ کارڈ کی 37 ویں قسط میں بات کررہے تھے۔ پاکستانی کپتان کہتے ہیں کہ ہم نے پورا سال اچھا کھیلا،اچھا فنش کیا،پورے سال میں مختلف پلیئرز مین آف دی میچز بنے،ہم نے بہت کچھ سیکھا،ہرمیچ کے بعد ہم نے ریویو کیا۔بہتر کیا۔یہ اچھی بات ہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ کام کیا۔میرے خیال…
Author: admin
ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ سال کے آخری روز کرکٹ آسٹریلیا پر کووڈ کا بڑا حملہ،نیشنل ٹیم کے ساتھ ساتھ بگ بیش لیگ کی ٹیموں کے درجنوں پلیئرز کے کووڈ ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔ نئے سال کی شام آسٹریلیا پر بھاری پڑنے لگی ہیں،2022 کی آمد کے جشن ،خوشیوں کا رنگ پھیکا پڑنے لگا ہے،یہ سب اس لئے ہے کہ پہلے اس خبر نے سب کو چونکا دیا ہے کہ کووڈ ایشز کے باقی میچز کا گھیرائو کرنے لگا ہے۔انگلینڈ کے فیملی ممبران میں سے 8 کے کووڈ ٹیسٹ اب تک مثبت آچکے ہیں،ہیڈ کوچ سلور ووڈ نئے سال کے اولین ٹیسٹ…
مائونٹ مانگونائی،کرک اگین رپورٹ Image Source Twitter سال کا پہلا دن شروع ہوتے ہی 2022 کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کی وسل بجے گی۔پاکستان ،خاص کر بنگلہ دیش میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب جب تاریخ بدلے 3 گھنٹے ہی ہوئے ہونگے،نئے سال کی آمد کا بعض ممالک میں ابھی انتظار ہوا،وہاں ایسے میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوچکا ہوگا۔ بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے مابین 2 میچزکی سیریز کا پہلا ٹیسٹ یکم جنوری 2022 کو شروع ہوگا،یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب 3 بجے شروع ہوگا۔نیوزی لینڈ کا ہوم مقام…
میلبورن،کرک اگین رپورٹ File Photo آسٹریلیا میں 14روزہ قرنطینہ،12 روز میں شکست،انگلش ہیڈ کوچ خطرے میں،امیدوار سامنے آگیا۔انگلینڈ کرکٹ میں کیا چلا رہا،ایشز ابھی سنٹر سے تھوڑی اوپر ہوئی ہے،سیریزہاتھوں سے نکل چکی ہے،ذلت کم کرنے کےمواقع تو موجود ہیں،سیریز کی واپسی،ٹرافی اٹھانے کے خوب بکھرے جاچکے ہیں۔برسبین سے کہانی شروع ہوئی۔ایڈیلیڈ سے ہوتی میلبورن پر تمام ہوچکی ہے۔اب 5 میچزکی گنتی پوری کرنی ہے۔آسٹریلیا پہنچنے کے بعد 14 روزہ قرنطینہ کرنے والے انگلش اسکواڈ نے سوچا بھی نہ تھا کہ وہ ایشز ٹرافی صرف 12 روز میں ہارجائیں گے،ایسا ہی ہوا۔انگلینڈ تینوں میچزکے بمشکل 12 روز ہی کھیل سکا…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کتے سابق فاسٹ بائولر بریٹ لی کا بھی ایک وقت گزرا ہے۔دراز قد کے پیسر نے اپنے عروج کے وقت میں اعلیٰ کالس دکھائی،اپنی صلاحیتوں کا بے پناہ اظہار کیا۔ریٹائرمنٹ کے بعد بھی وہ بطور کوچ فرنچائزز سے منسلک ہیں،خبروں میں رہتے ہیں۔ ایسے ہی سلسلہ کی ایک ویڈیو ان کی وائرل ہورہی ہے۔بریٹ لی اپنے بیٹے کو بالز کرواتے وقت ماضی کی طرح سخت بن گئے،انہوں نے کسی بھی قسم کی کوئی رعایت ہی نہیں برتی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بریٹ لی کھڑے کھڑے بالز کررہے ہیں،ایسے ہی سلو انداز میں انہوں نے…
سنچورین،کرک اگین رپورٹ File Photo صبح کے بعد شام،گزرتے بلکہ مکمل ہوتے سال کے قریب آخری دن ایک اور ٹیسٹ ریٹائرمنٹ آگئی ہے۔دوسرا دھماکا جنوبی افریقا کے ینگ وکٹ کیپر بیٹر کوئنٹن ڈی کاک نے کردیا ہے۔کرکٹ جنوبی افریقا کے مطابق ڈی کاک ٹیسٹ کرکٹ سے رٰیٹائرہوگئے ہیں،یہ فیصلہ فوری نافذ ہوگیا ہے۔ بھارت کے خلاف آج ہی سنچورین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کا وہ حصہ تھے۔جنوبی افریقا کو 133 رنز سے شکست ہوئی ہے۔ رواں صدی کے بڑے کھلاڑی راس ٹیلر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان،پاکستان کے دورے سے باہر ڈی کا ک کی فوری ریٹائرمنٹ کی وجہ…
دبئی،کرک اگین رپورٹ Image Source Twitter پیسر محمد عامر ریٹائر ہیں،یا پھر ڈراپ ہیں،قومی ریڈار پر ہیں یا نہیں ہیں،کرکٹ فینز کے دلوں میں رہتے ہیں،ہر اہم موقع پر ٹویٹ بھی کرتے ہیں،چٹکلے بھی چھوڑتے ہیں،طنزیہ جملوں کا خندہ پیشانی سے جواب بھی دیتے ہیں،یہی وجہ ہے کہ انٹر نیشنل سطح پر قومی نمائندگی نہ ہونے کے باوجود خبروں میں رہتے ہیں،راج کرتے ہیں۔، حال ہی میں سری لنکا میں لنکا پریمیئر لیگ کھیل رہے تھے،ان کی ٹیم فائنل بھی کھیلی۔ساتھ میں جیت نہیں سکی،اب وہ پی ایس ایل سے قبل تھوڑا سیرسپاٹے پر ہیں۔ دبئی سے انہوں نے اپنی…
دبئی،کرک اگین رپورٹ Image Twitter انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل میں پاکستان نے وہ کیا جو اس کے سینیئرز کی پہچان ہے۔148 رنزکے آسان ہدف کو جیسے پہاڑ بنایا،وہ کوئی نئی بات نہیں تھی،اس کے حصول کے لئے کرکٹرز جیسے کھیلتے دکھائی دیئے،وہ نہایت قابل گرفت بات ہے۔سری لنکا نے 22 رنز سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کردیا ۔ سری لنکا انڈر 19 ٹیم کے خلاف چھوٹے سے ہدف کے تعاقب میں 10 پر 3،پھر 42 پر 4 اور یہی نہیں70 پر 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ محمد شہزاد 30 اور کپتان قاسم اکرم 19 کرسکے۔توین میتھیو نے4…
سنچورین،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter بھارت نے سنچورین ٹیسٹ 113 رنز سے جیت لیا ہے،آخری روز جنوبی افریقا ٹیم 305رنزکے تعاقب میں صرف 191رنز پر ڈھیر ہوگئی۔امیدوں کے مرکز ڈین ایلجر77 کرکے گئے۔بھارت نے پہلے ہی سیشن میں 4 وکٹیں جلد ہی اڑادیں۔یہ اس مقام پر بھارت کی پہلی کامیابی بھی ہے۔بمراہ اور شامی نے 3،3 جب کہ سراج اور ایشون نے 2،2 وکٹیں لیں۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں بھارتی ٹیم کے ایل راہول کی سنچری کی وجہ سے اپنی اننگ اچھی کرگئی۔دوسرا دن بارش کے نام رہا۔اگلے روز مہمان ٹیم 327 پر آئوٹ ہوگئی،اسی روز…
دبئی۔کرک اگین بابر اعظم بھی آخر کار آئی سی سی پلیئرز ایوارڈ برائے 2021 کے لئے نامزد ہوگئے ہیں۔28 دسمبر سے کرکٹ گلوبل باڈی روازنہ کی بنیاد پر فارمیٹ کے اعتبار سے اعلان کر رہی ہے۔ جمعرات کو ایک روزہ کرکٹ کے لئے 4 پلیئرز کو شارٹ لسٹ کیا گیا۔ٹیسٹ اور ٹی 20 ایوارڈز سے باہر ہونے والے پاکستانی کپتان پہلی بار ایوارڈ لسٹ میں آگئے ہیں ۔ بابر اعظم نے 6 میچز میں 405 اسکور کئے ہیں۔دوسرا نام شکیب الحسن کا ہے ۔انہوں نے 9 میچز میں 277 اسکور بنائے۔11 وکٹیں لیں۔8 میچز میں 509 اسکور کرنے والے…
دبئی۔کرک اگین Image Twitter سری لنکا نے انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل میں پاکستان کو حیران کردیا۔ٹاپ 8 وکٹ 70 پر گنوانے کے بعد اس نے 148 اسکور کا ہدف دے دیا۔ سری لنکا انڈر 19 ٹیم نے پاکستان کے خلاف گرتے ہوئے کچھ حیران نما کام کردیا۔70 پر 8 وکٹ گنوانے والی ٹیم کو آخری 2 وکٹوں نے 70 سے زائد 77 اسکور بنالئے۔اس سے پاکستانی ٹیم کی ابتدائی کامیابی کو جھٹکا لگا۔ سری لنکا کے لئے 9ویں وکٹ کی شراکت میں 47 اور آخری وکٹ کی شراکت میں پھر بھی 30 اسکور بنالئے۔یاسرو یاڈریگو نے 31…
دبئی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کرکٹ کی پرانی پہچان کی یاد تازہ آگئی،نوجوان بائولرز نے لنکا ایسی گرائی ہے کہ وہ دوبارہ اٹھ ہی نہ سکی۔ٹاپ آرڈر سمیت مڈل آرڈر کے پرخچے اڑادیئے ہیں۔ناک آئوٹ میچ یکطرفہ رخ اختیار کرتا جارہا ہے۔ دبئی میں جاری پہلے سیمی فائنل میں پاکستان ٹاس ہارگیا تھا،سری لنکن کیمپ وکٹ کو پڑھنے میں بری طرح ناکام رہا۔اننگ کے شروع ہوتے ہی اس کی وکٹیں خزاں رسیدہ پتوں کی طرح گرنے لگیں۔65 رنز کے قلیل مجموعہ پر اس کے 7 کھلاڑی آئوٹ ہوچکے تھے۔5…