کرکٹر کو دی ہنڈرڈ سے کیسے روکا گیا،پی سی بی کے لئے سبق
| | | | | | |

کرکٹر کو دی ہنڈرڈ سے کیسے روکا گیا،پی سی بی کے لئے سبق

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑی کو دی ہنڈرڈ کے ایک لاکھ پائونڈز کی ڈیل سے منع کرکے ان کا نقصان کردیا ہے۔اندازا کریں کہ سری لنکن بورڈ نے کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز کو انگلینڈ کے دی ہنڈرڈ کے معاہدے کو مکل کرنے سے منع کردیا۔،اس طرح ان کا بڑا نقصان ہوا جو پاکستانی کرنسی میں 3 کروڑ روپے کے قریب بنتا ہے۔

ایسا کیوں ہوا

سری لنکن بورڈ کے مطابق ان کے کھلاڑی ونیندو ہاسارنگا نے مانچسٹر  اوریجنل نے یہ معاہدہ کیا تھا۔بورڈ نے این اوسی دینے سے انکارکیا،کیونکہ ان کی ذہنی،جسمانی حفاظت ضروری تھی،اس لئے کہ اس ماہ کے آخر میں ایشیا کپ شیڈول تھا۔

پی سی بی اور معروف ویب سائٹ میں جنگ چھڑگئی

اب یہ بات دیکھ لیں،اس میں پی سی بی کے لئے سبق ہے۔جنوری،فروری میں پاکستان کا پیک سیزن ہوگا۔نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جاری ہوگی،پی ایس ایل متصل بعد ہوگی۔ایسےمیں بگ بیش،آئی ٹی ایل کے لئے اپنے پلیئرز کو روکنا ضروری ہوجاتا ہے۔پی سی بی نے کسی کی خبر لگانے پر ایسے ری ایکٹ کیا ہے کہ جیسے غلاموں سے آقائوں کےحضور کوئی گستاخی ہوگئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *