Author: admin

پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ سنسنی خیز مقابلہ میں ویسٹ انڈیز نے ایک موقع پر بھارت کو ہلاکررکھ دیا۔309 رنزکے بڑے ہدف کے تعاقب میں بھی زبردست مقابلہ کیا اور ٹیم صرف 4 رنزکی کمی سے 3 میچزکی سیریز کا پہلا میچ ہارگئی۔ بھارت کا سپر اسٹارز کے بنا ویسٹ انڈیز میں رنز کا پہاڑ ویسٹ انڈین اننگ کا آغاز اچھا نہ تھا۔شائی ہوپ16 کے مجموعہ پر صرف 7 رنزبناکر گئے۔اس کے بعد کیل میئر اور شمرا بروکس نے  دوسری وکٹ پر اسکور 133 تک پہنچادیا،یہاں خطرناک بننے والی شراکت کو شردول ٹھاکر نے توڑا،یہی نہیں بلکہ انہوں نے پہلے…

Read More

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم صرف 83 رنز پر ڈھیر ہوگئی ہے ۔انگلینڈ نے حیران کن طور پر پروٹیز کو روند ڈالا ۔3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے۔اب فیصلہ آخری میچ۔ پر ہوگا۔ بارش سے متاثرہ میچ کو 29 اوورز تک محدود کیا گیا ۔انگلش ٹیم 5 بالز قبل 201 رنز بناکر گئی۔اوورز بھی پورے نہ کئے۔5 گیندیں قبل اننگ تمام ہوگئی۔ انگلینڈ دوسرے ون ڈے میں 201 پر آئوٹ جواب میں پروٹیز خس وخاشاک کی طرح بہہ گئے ۔6 رنز پر 4 آئوٹ تھے ۔اتفاق سے اس اسکور پر 4 کھلاڑی گئے۔جانی…

Read More

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف 201 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی ہے۔اولڈٹریفرڈ مانچسٹر میں  بارش کے سبب میچ میں تاخیر ہوئی ہے۔اس کے بعد فی اننگ 29 اوورز تک محدود کی گئی۔ پروٹیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔انگلش ٹیم کی بیٹنگ لائن حسب سابق شروع سے ہی ناکام رہی۔72 اسکور تک 5 اور 101 پر 6 وکٹیں گریں۔اس کے بعد لوئر مڈل آرڈر کے لیام لونگسٹن کے 38 اور سام کرن کے 35 اسکور  کرکےاپنی ٹیم کو سہارا دیا۔ افغانستان کا حیران کن ہیڈ کوچ نامزد اس سے قبل جیسن رائے 14 اورجونی…

Read More

پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارتی کرکٹ ٹیم نے کوہلی اور روہت شرماکی عدم موجودگی میں  بھی ویسٹ انڈیز میں رنزکے انبار لگادیئے۔مہمان ٹیم نے میزبان ملک کے خلاف ایسی بیٹنگ کی ہے کہ جیسے اپنے ملک میں کھیل رہا ہو۔بظاہر یہ اتنا بڑا اسکور ہے کہ ویسٹ انڈیز کے لئے اس کا حصول شاید مشکل ہو۔ بھارتی ٹیم نے ٹاس ہارنے کے بعد دعوت ملنے پر پہلے بیٹنگ کی،اس نے 7 وکٹ پر 308 اسکور بنائے۔موجودہ کپتان شیکھردھون اچھے اس لئے رہے کہ ٹاپ اسکورر بنے لیکن ساتھ میں بدقسمت یوں بنے کہ نروس نائنٹیز کا…

Read More

کابل،کرک اگین رپورٹ افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھی اپنی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لئے پاکستان اور بھارت کی بجائے انگلینڈ کا رخ کرلیا،انہیں پاکستان کا کوئی کھلاڑی پسند نہ آیا۔انہوں نے انگلینڈ کے بیٹر  جوناتھن ٹروٹ کو اپنا ہیڈ کوچ بنادیا ہے۔ٹروٹ کا کیریئر اتنا لمبا نہیں تھا۔ ایڈیلیڈ اوول کے چیف کیوریٹر پاکستانی گرائونڈز میں کیسے متاثر جوناتھن ٹروٹ کے پاس 52 ٹیسٹ میچز،68 ایک روزہ میچز اور 7 ٹی 20 میچز کا تجربہ ہے۔انہوں نے 44 کی اوسط سے 3835 اسکور بنائے۔2819 ایک روزہ کرکٹ کے لئے اسکور جمع کئے۔طویل فارمیٹ میں 44 اور محدود اوورز فارمیٹ …

Read More

پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے پہلےمیچ  کا ٹاس ہوگیا ہے۔ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت لیا ہے،پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت شیکھردھون کررہے ہیں۔ٹیم میں شبمان گل،سری یاس ایئر،سوریا کمار یادھیو،سنجو سامسن،دیپک ہدا،اکسر پٹیل،شرڈول ٹھاکر،یزوندرا چاہل،محمد سراج،پردیش کرشنا شامل ہیں دوسرا ٹیسٹ،پاکستانی ٹیم میں کون کون شامل ہورہا،بریکنگ نیوز مہمان ٹیم پہلے بلے بازی کرے گی۔حال ہی  بنگلہ دیش سے ہارنے والی ویسٹ انڈین ٹیم دبائو میں ہے لیکن سوال یہ ہے کہ وہ بھارتی کمزور ٹیم کے خلاف سیریز جیت…

Read More

کراچی، 22 جولائی 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز Filae Photo,PCB ایڈیلیڈ اوول کے چیف کیوریٹر ڈیمئن ہوف نے جمعہ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی پچز اور آؤٹ فیلڈ کا معائنہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کیوریٹرز اور گراؤنڈ اسٹاف سے ملاقات بھی کی۔ اس سے قبل وہ قذافی اسٹیڈیم لاہور اور پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ بھی کرچکے ہیں۔ کراچی میں اپنے تین روزہ قیام کے دوران ڈیمئن ہوف حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور کی پچز اوران کی تیاری کے لیے دستیاب سہولیات کا بھی جائزہ لیں گے۔ اس دوران وہ سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کے کوچز اور…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا کرکٹ ٹیموں کی پریکٹس مکمل ہوگئی ہے۔جمعہ کو ہونے والی ٹریننگ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی ہے۔اس دوران پاکستانی اور سری لنکن ہیڈ کوچز میں بھی ملاقات رہی،ماضی کے دوستوں نے کھل کربات چیت کی ہے۔ ادھر شاہین شاہ آفریدی کےان فٹ ہونے کے باعث سوال یہ ہے کہ دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم میں کون شامل ہوگا۔اس کے لئے پلیئرز کےپریکٹس سیشن کو مانیٹر کریں تو ایسا لگتا ہے کہ ٹیم میں ایک بیٹر کا اضافہ ہوگا۔اصولی طور پر تو پیسر کی جگہ پیسر ہوگا،وہ حارث رئوف…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ ان فٹ شاہین کی نئی ڈیوٹی،فوٹوگرافر بن گئے،کمال انداز۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر شاہین شاہ آفریدی سن فٹ ہونے کے بعد فوٹوگرافر بن گئے،ذمہ داری سنبھال لی،عین ممکن ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں وہ بطور فوٹوگرافرصحافی  خدمات سرانجام دیں۔ساتھ میں وہ کرکٹ فینز اور میڈیا کے لئے بڑے معاون ہونگے۔ کبھی پولیس آفیسر تو کبھی ایمبیسڈر،کبھی فاسٹ بائولر تو کبھی ڈرائیور۔شاہین شاہ آفریدی کے ہر رنگ گزرتے ایام میں واضح ہورہے ہیں۔جمعہ کے روز پاکستانی لیفٹ ہینڈ پیسر فوٹو گرافر بن گئے۔انہوں نے گال میں قومی کرکٹ ٹیم کی پریکٹس سیشنزکی تصاویر بنائیں اور کیا شاندار بنائی…

Read More

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ آئی سی سی میں لین دین،اسٹیبلشمنٹ غالب،کرکٹ کونسل کو بھی عمران خان کی ضرورت۔ایک وقت تھا ،بہت پرانا،اس صدی کے آغاز سے قبل کا۔کرکٹ پر انگلینڈ اور آسٹریلیا کا ہولڈ تھا،یہ ممالک بھی انڈر دا بیلٹ فائر کرنےسے چوکتے نہیں تھے لیکن پھر بھی انہوں نے ایک اخلاق کا ظاہری معیار رکھاتھا،بھرم ہوتا تھا کہ ایک انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ہے،اس کا ایک مرکزی آفس لندن میں ہے۔یہ الگ بات ہے کہ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے سپراسٹارز فاسٹ بائولرز کے خوف سے انہوں نے  بائونسرز کی پابندیوں سمیت متعدد اقدامات اٹھائے لیکن پھر بھی کھل…

Read More

میلبورن:کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں کے ستارے روشن ہیں۔آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے لئے قومی مرکزی کھلاڑی ابھی سے ڈرافٹ میں شامل کرلئے گئے ہیں۔آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ میلبورن ہوبارٹ ہوریکنز  کے لئے پہلی سلیکشن کریں گے۔ میلبورن رینی گیڈز کی پہلی پک ہوگی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ڈرافٹ کے لئے تاریخ 28 اگست مقرر کی ہے۔پاکستان کے متعدد ستارے اس میں شامل کئے گئے ہیں۔محمد رضوان،بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی بھی شامل ہیں۔حارث رئوف اور شاداب خان بھی شامل ہیں۔ کرکٹ جنوبی افریقا کی پی سی بی اور پی ایس ایل کی آفیشل تذلیل،جواب تو بنتا…

Read More

کرک اگین کرکٹ رائونڈ اپ آئرلینڈمیں جاری 3 ملکی ویمنز ٹی 20 کپ کے میچ میں آسٹریلین ویمنز ٹیم نے میزبان آئرلینڈ کو63 رنزسے ہرادیا،کینگروز نے 4 وکٹ پر 182 اسکور بنائے۔جواب میں آئرش ٹیم 7 وکٹ پر 119 اسکور کرسکی۔اس سے قبل پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی۔ آئی سی سی ولڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ایک اور سیریز جمعہ 22 جولائی سے شروع ہورہی ہے۔3 میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج پورٹ آف سپین میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔بھارتی ٹیم کی قیادت شیکھر دھون کریں…

Read More