Author: admin

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ AFP File Photo بھارتی کرکٹ تبدیل ہوگئی۔پھر کپتان بدل دیا گیا۔ویرات کوہلی کو ہٹائے جانے کے بعد  ٹیم کبھی روہت شرما،کبھی شیکھر دھون،کبھی کے ایل راہول اور کبھی جسپریت بمراہ۔اب ایک بار پھر محدود اوورز ٹیم کی کپتانی تبدیل ہوگئی ہے۔ بھارتی بورڈ نے شیکھر دھون کو دورہ  ویسٹ انڈیز کے لئے اپنی ٹیم کا کپتان نامزد کردیا ہے۔ٹیم نے وہاں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کھیلنی ہے۔ساتھ میں 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزاہم کھلاڑی آرام کے نام پر باہر ہیں۔رویندرا جدیجا  کو نائب کپتان کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن فائنل،بھارت خطرے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے ٹاپ 10بیٹرز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ایج باسٹن ٹیسٹ میں 11 اور 20 کی اننگز نے ان کو 3 درجہ نیچے کردیا۔وہ اب 13 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔ سابق انگلش کپتان جوئے روٹ کیریئر کی بہترین بلندی پر ہیں۔923 ریٹنگ کے ساتھ پہلی پوزیشن مستحکم ہوگئی ہے۔رشی پنت یادگار اننگ کھیلنے پر نمبر 5 پر آگئے ہیں۔ آسٹریلیا کے لبوشین دوسرے،سٹیون سمتھ تیسرے اور بابر اعظم چوتھے نمبر پر ہیں۔ بائولنگ میں پیٹ کمنز پہلے اور شاہین آفریدی چوتھے نمبر پر ہیں۔اس طرح ٹیسٹ پلیئرز…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن فائنل،بھارت خطرے میں،پاکستان کے ممکنہ امکانات،مکمل جائزہ۔بھارت ڈو آر ڈائی پر چلا گیا ہے۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل تک رسائی کے لئے اسے اپنے باقی ماندہ تمام 6 میچز جیتنے ہونگے،ساتھ میں اپنے سے اوپر آسٹریلیا،جنوبی افریقا اور پاکستان کی شکستوں کی امید کرنی ہوگی۔شکست تو دور کی بات،ایک ڈرا ٹیسٹ بھی اسے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ریس سے باہر کردے گا۔اچھی بات یہ ہے کہ اس کے تمام 6 میچز اپنے ہوم میدانوں میں ہیں۔ان میں سے  2 میچز بنگلہ دیش اور 4 آسٹریلیا سے ہونے ہیں۔ بھارت تیسری پوزیشن سے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ۔کھیلنے سے پہلے بیٹھ کر ٹیسٹ دیکھے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے پر روانہ ہوگئی ہے،ٹیم منگل اور بدھ کی درمیانی شب  کولمبو کےلئےروانہ ہوئی ہے۔ایرپورٹ پر کرکٹ فینز نے ویلکم کیا،سپورٹ دی،عزت افزائی کی،کھلاڑیوں نے بھی سیلفیز بنوائیں۔ پاکستان کے خلاف سری لنکا کیسی ٹیسٹ پچزبنانے والا،راز اوپن،اہم انکشافات قومی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں میزبان سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچزکی سیریز کھیلے گی،اس کا آغاز 16 جولائی سے ہوگا۔ اس سے قبل وارم اپ میچ بھی ہوگا۔ٹریننگ سیشن بھی ہونگے۔ انگلینڈ سے بھارت کی ہار…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایک اور ملک کے سفیر رمیز راجہ کے پاس پہنچ گئے۔نیدرلینڈ کے ہائی کمشنر پی سی بی ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ سے ملاقات کی۔اب یہ بھی کمال ہوگیا ہے کہ نیدر لینڈ جیسے کمزور کرکٹ ممالک بھی وہی لائن اختیار کررہے ہیں جو انگلینڈ کے ہائی کمشنر نے کیا تھا۔وہ یوں سمجھ میں آتا ہے کہ انگلینڈ نے 17 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔یہاں تو پاکستان کرکٹ ٹیم نے اگلےماہ ہالینڈ  میں 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کھیلنی ہے۔ پاکستان میں ہالینڈ کے سفیر ووٹر پلمپ نے لاہور میں پاکستان…

Read More

لاہور،کولمبو:کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف سری لنکا کیسی ٹیسٹ پچزبنانے والا،راز اوپن،اہم انکشافات۔سری لنکا پاکستان کے خلاف کیسی ٹیسٹ پچزبنائے گا۔سری لنکا میں پاکستانی کی حکمت عملی کیا ہوگی۔کوئی خاص پلان ہے یا پھر کوئی نئی بات۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ شان ٹیٹ نے بہت سی اہم باتیں بتادی ہیں۔ساتھ میں گرین کیپسکی تیاری کے بارے میں بھی بہت کچھ کھول کربیان کیا ہے۔ بھارت تیسری پوزیشن سے محروم ،پاکستان قابض پاکستان کرکٹ ٹیم بدھ 6 جولائی کو 2 اہم ترین ٹیسٹ میچز کے لئے سری لنکا روانہ ہورہی ہے۔جہاں 16 جولائی اور 24 جولائی سے 2 میچزکی…

Read More

دبئی،برمنگھم؛کرک اگین رپورٹ بھارت تیسری پوزیشن سے محروم ،پاکستان قابض آئی سی سی نے بھارت کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل کی چوتھی پوزیشن سے ہٹادیا ہے۔پاکستان کو تیسرا مقام مل گیا ہے۔ ایج باسٹن ٹیسٹ میں شکست کے باوجود بھارت کا نمبر چوتھا ہی تھا لیکن اب آئی سی سی نے بھارت پر جرمانہ کردیا ہے۔ بھارت کی ہار کے بعد ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل،شیڈول،پولیس کے پاس ثبوت سلو اوور ریٹ کی وجہ سے بھارت کے پوائنٹس میں سے 2 پوائنٹس کی کٹوتی ہوئی ہے۔یوں پاکستان تیسرے اور بھارت چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔بھارت کے 52 اعشاریہ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارت کی ہار کے بعد ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل،شیڈول،پولیس کے پاس ثبوت۔انگلینڈ کی بھارت کے خلاف تاریخی فتح کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر تبدیلی ہوئی ہے۔بھارتی ٹیم تنزلی کرتے ہوئے اگرچہ بدستور تیسرے نمبر پر ہے لیکن پاکستان کے مقابل اس کی برتری 2 فیصد پوائنتس شرح سے بھی کم ہوگئی ہے،پاکستان کے پاس سنہری موقع ہے کہ وہ اس ماہ سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز جیت کر تیسری پوزیشن لے لے۔ادھرجنوبی افریقا ایک سیریز کی شکست سےدوسرے سےتیسرے اور پاکستان تیسرےسے دورے نمبر پر آسکتا ہے۔ بھارت 4 چیزیں کھوگیا،انگلینڈ…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ بھارت ایج باسٹن میں ناکام،انگلینڈ نے ٹیسٹ تاریخ کی اپنی بڑی فتح رجسٹرڈ کردی۔اپنی تاریخ کاریکارڈ 378رنز کابڑا ہدف عبور کیا۔سابقہ ریکارڈ آسٹریلیا کے خلاف 362 رنز کا تھا جو 2019 ایشز میں قائم ہوا تھا ۔ بھارت تاریخی ٹیسٹ میں 3 چیزیں کھوگیا۔ پہلی چیز ایج باسٹن میں پہلی جیت رقم کرنے کا چانس مٹ گیا۔8واں میچ تھا۔7ویں شکست ہوگئی۔1 میچ ڈرا رہا۔ دوسری چیز اس کے ہاتھ سے یہ ٹیسٹ سیریز نکل گئی۔انگلینڈ 5 میچز کی سیریز 2-2سے ڈرا کرگیا ہے۔گزشتہ سال سے لی گئی برتری تمام ہوگئی۔ تیسری بات انگلینڈ میں کسی سیریز…

Read More

گالے،کرک اگین رپورٹ آسٹریلین کرکٹرزکاسری لنکن آرمی پر اٹیک،خواتین مردوں کے برابر،کووڈ حملہ،کرکٹ رائونڈاپ ۔سری لنکا کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سےقبل کووڈ کا شکار ہوگئی ہے۔اسپنرپوارین جیا وکراما کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے،انہیں اسکواڈ سے الگ کردیا گیا ہے۔ان کی سری لنکن بورڈ نےڈیونتھ ویلاگے کو جگہ دی گئی ہے۔آف اسپنر لکشیتا کو بھی اسکواڈ میں جگہ ملی ہے۔ٹیسٹ میچ جمعہ سے شروع ہوگا۔آل رائونڈر اینجلیو میتھیوز کا قرنطینہ آج مکمل ہوگا۔ٹیسٹ کلیئر ہونے کی صورت میں وہ دوسرا ٹیسٹ کھیلیں گے۔کینگروز کو پہلا میچ جیتنے پر برتری حاصل ہے۔ انگلش کرکٹ پھر ہیڈ لائنز…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ پھر ہیڈ لائنز میں،ایج باسٹن ٹیسٹ کے دوران نسل پرستی کا بڑا واقعہ۔ انگلینڈ کرکٹ نسل پرستی کے حوالہ سے پھر ہیڈلائنز میں آگئی ہے۔گزشتہ 2 سال سے یارک شائر کائونٹی کے سابق کھلاڑی عظیم رفیق کی جانب سے اٹھائے گئے نسل پرستانہ الزامات کا ڈراپ سین اور سزائیں ہوئے ابھی وقت گزرا ہی نہیں بلکہ مزید سماعتیں اگلے ماہ ہونی ہیں۔ایسے مین انگلینڈ اور بھارت ٹیسٹ میچ میں بڑا واقعہ ہوگیا ہے۔ واقعہ کی گونج اتنی زیادہ تھی کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور ایج باسٹن کرکٹ گرائونڈ کے آفیسرز نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔…

Read More

گلگت،کرک اگین رپورٹ پاکستانی بیٹر آصف علی نے پی سی بی اور انٹرنیشنل کرکٹ کے لئے نیا گرائونڈ متعارف کروادیا ہے۔سقوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر انہوں نے تصاویر شیئر کی ہیں۔ٹی 20 ورلڈکپ 2021 میں تابڑ توڑ چھکوں اور پاکستان کی نیوزی لینڈ وافغانستان کے خلاف فتوحات کے مرکزی کردار آصف علی نے لکھا ہے کہ گلگت بلتستان ایک نیچرل کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔میں یہاں وقت گزارنے،کرکٹ کھیلنے پر انجوائے کررہا ہوں۔ انگلش ٹیم کی پاکستان آمد،2 وینیوز،تاریخیں طے،سکیورٹی ٹیم کی آمد پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئرمین رمیز راجہ کہتے ہیں کہ ہمیں نئے اسٹیڈیمز کی ضرورت ہے۔گزشتہ برس…

Read More