لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی،حسن علی کا جنریٹر آن ۔انگلش کائونٹی کرکٹ میں حسن علی کا جنریٹر بھی آن ہوگیا ہے لیکن ابھی صرف آن ہوا ہے،ایسا گرم نہیں ہوا ہے کہ اس سےشعائیں نکلنے لگی ہوں۔پھر بھی انہوں نے ڈیبیو وکٹ لے لی ہے۔حسن علی کو یہ ایڈوانٹج مل گیا ہے کہ ان کی ٹیم لنکا شائر پہلی اننگ میں 506 اسکور بناکر آئوٹ ہوگئی۔اب حریف ٹیم کینٹ پہلی اننگ میں 260 پر ڈھیر ہوکر فالو آن ہوچکی ہے۔حسن علی نے اس اننگ میں 22 اوورز میں 58 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں۔میٹ پارکنسن نے 4 کھلاڑی آئوٹ…
Author: CricAgain Desk
کراچی ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image وسیم اکرم کتنی پرانی تصویر لے آئے،خود ہی بتادیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وسیم اکرم دبلے،پتلے سے ہیں،اگر وہ یہ کسی سے پوچھتے کہ کتنی پرانی تصویر ہے تو کافی مشکل ہوجاتا،ہر کوئی اندازے ہی لگاتا رہتا۔ وسیم اکرم کا تھری پیس سوٹ سمیت نہاتے ہوئے خاص پیغام،بابر اعظم گالفر خیر سوئنگ کے سلطان نے خود ہی بتادیا ہے کہ یہ تصویر 30 سالہ پرانی ہے۔اس سے کرکٹ فینز کے لئے آسانی ہی ہوگی کہ وہ پریشانی سے…
لندن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image حسن علی کائونٹی میچ میں تاحال بے اثر،اہلیہ کی یادوں میں گم،راز اوپن۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر حسن علی کے لئے انگلش کائونٹی کا پہلا سیشن یا پہلا میچ اچھا نہیں رہا،پہلی اننگ کی حد تک ان کی ناکامی لکھی گئی ہے،اس کے باوجود وہ اپنا آج کا دن نہیں بھولے،انگلینڈ میں ہونے کے باوجود وہ اپنی اہلیہ کی یادوں میں گم ہیں،کہیں ایسا تو نہیں کہ یہ یادیں ان کی پرفارمنس میں رکاوٹ بن رہی ہوں۔ سب سے پہلے تو جمعہ کی بات کرتے ہیں۔انگلش کائونٹی کے میچ میں حسن علی پہلی بال…
لندن،کرک اگین رپورٹ بڑی ناکامی اور جھٹکوں کے بعد کامیاب کپتان مستعفی۔سب کچھ کھونے اور گنوانے کے بعد کپتان مستعفی ہوگئے ہیں۔جوئے روٹ نے انگلش ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔مسلسل ناکامیاں،گھر کے اندر کی شکست،گھر کے باہر کی مار اور اوپر تلے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل تک رسائی میں ناکامی پر جوئے روٹ پر عزم تھے لیکن اب اپنے ملک میں شروع ہونے والی ہوم ٹیسٹ سیریز سے قبل جوئے روٹ نے قیادت چھوڑ دی ہے۔ جوئے روٹ نےانگلینڈ کے لئے 5 سال کپتانی کی ہے۔64 ٹیسٹ میچز میں سے 27 جیتے ہیں۔26 میں ناکامی …
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیموں کی آئندہ 12 ماہ کی مصروفیات پر مشتمل مکمل بین الاقوامی کرکٹ سیزن کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مئی 2022 سے مئی 2023 تک پانچ مینز اور پانچ ویمنز غیرملکی کرکٹ ٹیمیں پاکستان کا دور ہ کریں گی۔اس دوران قومی مینز کرکٹ ٹیم 7 ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 25 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل یہ 7 ٹیسٹ میچز میں سے 2 سری لنکا، 3 انگلینڈ اور 2 نیوزی لینڈ کے خلاف…
کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم کا تھری پیس سوٹ سمیت نہاتے ہوئے خاص پیغام،بابر اعظم گالفر۔پاکستان کے سابق کپتتان وسیم اکرم بھی غصہ میں آگئے ہیں،ویسے ان دنوں ان کے کپتان عمران کا غصہ چھایا ہے لیکن اب وسیم اکرم کس بات پر غصہ کررہے ہیں۔ انگلش کائونٹی،شان مسعود نے ڈبل سنچری جڑ کرتاریخ رقم کردی،دیگر کا احوال بھی ساتھ واقعہ یہ ہے کہ وسیم اکرم نے ایک تازہ ترین ویڈیو شیئر کی ہے،اس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ تھری پیس سوٹ میں نہارہے ہیں۔وسیم اکرم ساتھ بڑے عجب انداز میں بتارہے ہیں کہ میں نے گزشتہ سال اپنے سوئمنگ…
جدہ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image حسن علی نے عمرہ کے دوران ملک کے لئے کیا دعائیں کیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان ان دنوں عمرے کے لئے سعودی عرب موجود ہیں،انہوں نے مکہ سے اپنی تصویر شیئر کی ہے،جس میں وہ عمرہ کی ادائیگی کے لباس میں موجود ہیں۔ شاداب خان نے لکھا ہے کہ الحمدللہ،میں عمرہ اداکیا،میں نے ملک کی سلامتی،تقری،امن اور خوشحالی کے ساتھ استحکام کی دعائیں مانگی ہیں۔اللہ پاک ہم پر رحم فرمائے۔ انگلش کائونٹی،شان مسعود نے ڈبل سنچری جڑ کرتاریخ رقم کردی،دیگر کا احوال بھی ساتھ پاکستان میں ان دنوں سیاسی حالات خراب ہیں۔عمران…
ڈربی،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی،شان مسعود نے ڈبل سنچری جڑ کرتاریخ رقم کردی،دیگر کا احوال بھی ساتھ۔کمال ہی ہوگیا،پاکستان کرکٹ ٹیم سے نکالے جانے والے،پھر پرفارمنس کی بنیاد پر آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں سلیکٹ ہوکر ایک اضافی یا فالتو پلیئر کی طرح صرف ڈریسنگ روم میں بیٹھنے والے شان مسعود نے انگلش کائونٹی کرکٹ کے دوسرے ہی میچ میں ڈبل سنچری جڑدی۔ پاکستان کا بیرونی دورہ کنفرم،آئی پی ایل اور کائونٹی کرکٹ اپ ڈیٹ ڈربی میں کھیلے جارہے میچ کے پہلے روز ڈربی شائر کائونٹی نے سسیکس کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا۔55 اور…
لاہور،کرک اگین رپورٹ نازک مزاج کھلاڑیوں کی جون میں سیریز،پی سی بی کا ایک اور گرم فیصلہ۔پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں اپنے سفر کا آغاز سری لنکا کے خلاف سیریز سے کرے گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز یکم جون سے شروع ہوگی۔ باقی دو میچز تین اور پانچ جون کو کھیلے جائیں گے۔ یہ تمام میچز کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز میں شرکت کے لیے دونوں ٹیمیں 19 مئی کو کراچی پہنچیں گی۔ یہاں تین روزہ ٹریننگ سیشن کے بعد دونوں…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ File Photo,AFP پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کا دورہ کرے گی،آئی لینڈرز کے کڑے سیاسی حالات کے باوجود پاکستان نے 2 ٹیسٹ اور 3 ایک روزہ سیریز کے لئے سری لنکا کو دورے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔ٹیم جولائی اور اگست میں سری لنکا میں کھیلے گی۔یہی نہیں بلکہ پاکستانی ٹیم ایشیا کپ کے لئے اپنا دورہ تھوڑا طویل رکھے گی،وہاں اس سال ٹی 20 ایشیا کپ بھی شیڈول ہے۔ جاوید میاں داد نے پی سی بی کے زیر اہتمام آج گاواسگر کو کیوں سلیوٹ مارا پاکستان کا بیرونی دورہ کنفرم،آئی پی ایل اور کائونٹی کرکٹ…
پشاور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ،سابق وزیر اعظم عمران خان کی نئی اننگ شروع ہوگئی۔پشاور سے انہوں نے سیاسی کیریئر کے ڈرامائی موڑ میں اپنی اہم ترین اننگ کا آغاز کردیا ہے۔بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سابق وزیر اعظم نے جلسہ عام سے خطاب کیا،یہ اس لئے اہم ترین ہے کہ بطور وزیر اعظم معزولی کے بعد یہ ان کا پہلا جلسہ عام تھا۔پاکستانی عوام کو ان سے اہم ترین انکشافات اور مستقبل کی پلاننگ کی توقع تھی،اس لئے جلسہ میں حاضرین کی بڑی تعداد موجود تھی۔سوشل میڈیا،نیشنل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا پر پاکستان سمیت…
کرک اگین رپورٹ جاوید میاں داد نے 13 اپریل 2022 کو پاکستان میں بھارت کے بیٹر سنیل گاواسگر کو سلیوٹ کردیا،ساتھ میں کیپ کو بھی سیدھا کیا،کہا کہ اس سے درست سلیوٹ ہوگا۔پھر انہوں نے سلیوٹ کیا،یہ سب پی سی بی کی پوسٹ کارڈ کی 39 ویں قسط میں سامنے آیاہے۔ جاوید میاں داد کہتے ہیں کہ میرے والد نے میری حوصلہ افزائی عجب انداز میں کی،میں 100 کرکے آتا تو کہتے تھے کہ 100 کرکے کیسے آئوٹ ہوگئے،اسی طرح وہ ناٹ آئوٹ آنے پر خوش ہوتے تھے۔ لبوشین کے ساتھ میاں داد آگئے،شاہین پھر بائولر،کیا ہوا آخر جاوید میاں…