| | | |

وسیم اکرم کتنی پرانی تصویر لے آئے،خود ہی بتادیا

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

وسیم اکرم کتنی پرانی تصویر لے آئے،خود ہی بتادیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کی ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وسیم اکرم دبلے،پتلے سے ہیں،اگر وہ یہ کسی سے پوچھتے کہ  کتنی پرانی تصویر ہے تو کافی مشکل ہوجاتا،ہر کوئی اندازے ہی لگاتا  رہتا۔

وسیم اکرم کا تھری پیس سوٹ سمیت نہاتے ہوئے خاص پیغام،بابر اعظم گالفر

خیر سوئنگ کے سلطان نے خود ہی بتادیا ہے کہ یہ تصویر 30 سالہ پرانی ہے۔اس سے کرکٹ فینز کے لئے آسانی ہی ہوگی کہ وہ پریشانی سے بچ جائیں گے۔

اگر اس تصویر کو 30 سال پرانی مانا جائے تو یہ 1992 کی تصویر بنتی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *