| | | | |

حسن علی نے عمرہ کے دوران ملک کے لئے کیا دعائیں کیں

جدہ،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

حسن علی نے عمرہ کے دوران ملک کے لئے کیا دعائیں کیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان ان دنوں عمرے کے لئے سعودی عرب موجود ہیں،انہوں نے مکہ سے اپنی تصویر شیئر کی ہے،جس میں وہ عمرہ کی ادائیگی کے لباس میں موجود ہیں۔

شاداب خان نے لکھا ہے کہ الحمدللہ،میں عمرہ اداکیا،میں نے ملک کی سلامتی،تقری،امن اور خوشحالی کے ساتھ استحکام کی دعائیں مانگی ہیں۔اللہ پاک ہم پر رحم فرمائے۔

انگلش کائونٹی،شان مسعود نے ڈبل سنچری جڑ کرتاریخ رقم کردی،دیگر کا احوال بھی ساتھ

پاکستان میں ان دنوں سیاسی حالات خراب ہیں۔عمران خان کی حکومت ہٹائی جاچکی ہے۔ملک کے حالات  نہایت گرم ہیں،ایسے میں ان کی ملکی سلامتی کی دعائیں قابل ستائش و قابل غور ہیں۔

انگلینڈ میں موجود کائونٹی کھیلنے والے  حسن علی نے مبارکباد دی ہے،کہا ہے کہ حسن علی دعائوں میں یاد رکھنا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *