لندن،کرک اگین رپورٹ کائونٹی کرکٹ 2022 کا آغاز،پہلا روز پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے کیسا رہا۔انگلش کائونٹی کرکٹ سیزن 2022 کا آغاز ہوگیا ہے،جمعرات 7 اپریل کو شروع ہونے والے رواں سال کے سیزن میں متعدد پاکستانی پلیئرز بھی شریک ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیزن میں درمیانی پرفارمنس دکھانے والے اظہر علی کے لئے پہلی اننگ خوفناک ثابت ہوئی ہے۔لیسٹر میں ووسٹرشائر کی نمائندگی کرنے والے اظہر علی صرف 2 رن کے مہمان بنے۔کمال یہ ہوا کہ انہیں لیسٹر شائر کے خلاف رن آئوٹ کی ہزیمت سے دوچار ہونا پڑا۔ٹیم 4 وکٹ پر118 رنز کرسکی تھی۔خراب موسم کے باعث کھیل روکنا…
Author: CricAgain Desk
لاہور،دبئی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف کامیاب میزبانی کے بعد اس سال اور اگلے سال کے شروع کے اپنے ہوم پلانز کو فائنل کرلیا ہے،ساتھ میں متعدد کرکٹ اسٹیڈیمز کے ساتھ ہی 70 کمروں پر مشتمل رہائشی کمرے ودیگر سہولیات سیٹ کرنے کاکام بھی اسٹارٹ کردیا ہے۔آسٹریلیا سیریز سے 2 ارب کی آمدنی کے بعد گراس روٹ لیول پر ہر عمر کے بچے اور نوجوان کو کرکٹ میں آگے لانے کے پلانز بھی تیار ہیں۔ عمران خان جارہے ہیں یا نہیں،رمیز راجہ کے لئے کیا خبر،بریکنگ نیوز پی سی سی کے چیئرمین رمیز راجہ نے انکشاف…
دبئی،کرک اگین رپورٹ یونس خان کا افغان پلیئرز کے ساتھ پہلادن،کیا دیکھا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری بیٹر یونس خان نے بطور بیٹنگ کوچ افغانستان ٹیم کی ٹریننگ شروع کردی ہے،دبئی میں پہلی رات انہوں نے کافی وقت کھلاڑیوں کے ساتھ گزارا،انہیں بیٹنگ ٹپس دیں۔ یونس خان اور عمر گل آخرکار غیر ملکی ٹیم کے کوچز بن گئے،بریکنگ نیوز کرک اگین نے ایک ہفتہ سے بھی زائد وقت قبل 29 مارچ 2022 کو یونس خان کے بیٹنگ اور عمر گل کے بائولنگ کوچ کی نیوز دی تھی،جسے سٹیبل ہوتے چند روز لگے تھے۔ یونس خان نے اب اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنے نگران وزیر اعظم بننے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے پاکستانی انصاف کے نظام پر کڑی تنقید کرکے چونکادیا ہے۔ساتھ میں انہوں نے حکومت کے حوالہ سے بھی ایک اہم بات کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستان کے سابق کپتان سے سوال کیا گیا کہ نگران سیٹ اپ میں وزیر اعظم کی سیٹ بھی خالی ہے تو وہ کیا کہیں گے۔ محمد رضوان نے پاکستانی فینز کی تصویر شیئر کرکے بڑا پیغام جاری کردیا بوم بوم آفریدی…
لاہور،میلبورن:کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کے بارے میں پہلے آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے یہ کہا کہ اب ان کے خلاف بائولنگ نہیں کرنی پڑے گی،اب آسٹریلیا کے بائولر ایڈم زمپا نے بھی یہی کچھ کہا ہے کہ دورہ ختم ہوا۔بابر کو گیندیں کروانے کی ڈیوٹی ختم ہوئی۔وہ ایئک باصلاحیت بیٹر ہے،اسے بالز کرنے کے لئے کسی خاص پلان کی ضرورت ہوتی ہے۔کھلاڑی کے طور پر اس جکی بیٹنگ دیکھنا باکمال وقت ہوتا ہے۔ ادھر پاکستان کے دورے نے آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان اور پیسر پیٹ کمنز کو بیٹر بنادیا،انہوں نے دورے کے خاتمہ کے اگلے روز یعنی آج…
لاہور،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان نے پاکستانی فینز کی تصویر شیئر کرکے بڑا پیغام جاری کردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان،وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کہتے ہیں کہ آسٹریلیا کا پاکستان آنے پر مشکور ہوں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے پاکستانی فینز اور عوام کی تصویر شیئر کی ہے جو اسٹیڈیمز میں آکر میچز دیکھنے آئے تھے،رضوان نے لکھا ہےکہ کمال یہ ہوئی کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں عوام جوق در جوق میدانوں میں آئی،اس نے دونوں ٹیموں کو سپورٹ کیا ہے،یہ حالیہ سیریز کا بہت بڑا شاٹ تھا جو عوام نے کھیلا۔ پاکستانی دورہ ختم،آسٹریلین جیت…
لاہور،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ماہ مارچ کے لئے بابر اعظم اور پیٹ کمنز کو آمنے سامنے کھڑا کردیا ہے،پلیئر آف دی منتھ میں مقابلہ پڑے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کو 38 روزہ تاریخی دورے میں شاندار اور سنسنی خیز کرکٹ کھیلنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 15 روز پر مشتمل تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے فاتح کا تعین سیریز کے آخری گھنٹے میں ہوا جبکہ محدود طرز کی کرکٹ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے اعلیٰ معیار کی صلاحیتوں کا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ جہاں پاکستان کو ہرانے پر خوش ہیں،وہاں پاکستان کی شاندار میزبانی کے بھی دلدادہ ہوگئے ہیں۔انہوں نے دورے کے اختتام پر برملا اس بات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کھیلنے کے لئے بہترین اور محفوظ مقام ہے،یہاں کے لوگ کرکٹ کے بہت زیادہ مداح ہیں۔سکیورٹی انتظامات بھی شاندار رہے ہیں۔اگلی بار بے تابی سے اس دورے کا انتظار رہے گا۔ہمیں کرکٹ فینز،پی سی بی اور پاکستان نے کیا کچھ دیا ہے،اس کا ہمارے پاس اظہار کا کوئی راستہ نہیں ہے،شکریہ،پی سی بی۔شکریہ فینز۔شکریہ پاکستان۔ ٹی 20ا نٹرنیشنل،آسٹریلیا تاریخی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان وننگ نوٹ پر ختم،گرین کیپس ٹی 20 ٹرافی بھی ہارگئے۔آسٹریلیا نے پاکستانیوں کو لاہور میں گھس کر ورلڈ ٹی20 کپ سیمی فائنل کی شکست یاد کروادی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اس بار تو ہدف بھی معمولی تھا،نتیجہ میں بعد میں بیٹنگ کرتے ہوئے اس نے 163 کا مشن 20 ویں اوور میں 7 وکٹ پر پورا کرلیا۔اس طرح مہمان ٹیم نے 24 برس بعد پاکستان کے تاریخی دورے کا اختتام وننگ نوٹ پر کیا۔3 میچزکی ٹیسٹ سیریز کے ساتھ اکلوتے ٹی 20 کی ٹرافی بھی اس کے پاس گئی،پاکستان ون ڈے سیریز جیت سکا۔اوور…
لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ٹی 20ا نٹرنیشنل،آسٹریلیا تاریخی دورے کے یادگار اختتام سے 163 رنز دور۔آسٹریلیا کو پاکستان کے دورے کا اختتام کامیابی کے ساتھ کرنے کے لئے 163 اسکور بنانے ہیں۔لاہور میں جاری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے 8 وکٹ پر 162 اسکور بنائے۔ ٹاس ہارنے کے بعد بابر اعظم الیون کو بیٹنگ ملی۔رضوان کے ساتھ پاکستانی کپتان نے اچھا آغاز کیا۔8 ویں اوور تک 67 اسکور کا آغاز تھا،یہاں رضوان 23 اور فخرزمان صفر اور افتخار 13 پر گئے۔خوشدل شاہ نے24 رنزکی اچھی اننگ کھیلی۔ ٹی 20 انٹرنیشنل،آسٹریلیا کے خلاف 3 قومی ستاروں کو لاہور…
لاہور،لندن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی آسٹریلیا کے خلاف اکلوتے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں ففٹی پلس اننگز یاد گار بن گئی،اس لئے کہ انہوں نے تینوں فارمیٹ کی اننگز میں مسلسل 50 سے زائد اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔وہ66 رنزبناکر گئے ہیں۔ اس حوالہ سے میچ کی رپورٹ الگ سے ہوگی،اتفاق سے آج لندن میں دی ہنڈرڈ کا ڈرافٹ سیشن ہوا،اس میں پاکستانی کپتان بابر اعظم 125 ہزار پائونڈز میں لسٹڈ تھے لیکن کسی ٹیم نے انہیں نہیں خریدا ہے،اس حوالہ سے مختلف باتیں ہورہی ہیں۔مثبت تجزیہ نگار یہ بولتے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 انٹرنیشنل،آسٹریلیا کے خلاف 3 قومی ستاروں کو لاہور کرائوڈز سے کیا امیدیں۔آسٹریلیا کے خلاف اکلوتے ٹی 20 میچ کے لئے پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی نائٹ پریکٹس کی ہے۔پی سی بی نے سحری کے وقت پلیئرز کے بارے میں تفصیلات جاری کی ہیں،جس کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں نے بڑی محنت کے ساتھ نیٹ پریکٹس کی اور دل کھول کر اپنی تیاری کی۔ بنگلہ دیشی بورڈ،کرکٹر اور سلیکٹر امپائرز پر برس پڑے،آئی سی سی سے مطالبہ اوپنر فخرزمان کہتے ہیں کہ فارمیٹ مختصر ہے،اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی،سخت مقابلہ ہوگا۔لاہور میں کرائوڈز فل ہوگا۔آسٹریلیا کے خلاف…