Author: CricAgain Desk

کرک اگین اسپیشل رپورٹ عمر گل پاکستانی بائولرز سے ناخوش،نئی ہدایات،سعید انور کیوں منظر عام پر۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر سعید انور نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو آج خاص مبارک باد دی ہے۔سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنی ایک تصویر شائع کرکے لکھا ہے کہ  دنیا بھر میں بسنے والوں کو جمعہ مبارک۔سعید انور عام طور پر ایسی مبارکباد دیا نہیں کرتے ہیں،اسے کسی خاص تناظر میں دیکھاجائے تو  معاملات میں کچھ اور دکھائی دیتا ہے۔ ادھر افغانستان ٹیم کے لئے عارضی بنیادوں پر بائولنگ کوچ کی زمہ داری سنبھالنے والے سابق پاکستانی پیسر عمرگل پاکستانی موجودہ پیسرز…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز نے 7 سال کی عمر میں شین وارن کے لئےکیا کیا،والدہ نے یاد کروادیا۔آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ نے انہیں یاد دلایا ہے کہ 7 سال کی عمر میں انہوں  نے شین وارن کے لئے کیا کیا تھا۔ میلبورن میں شین وارن کی آخری رسومات میں شریک ہونے والے آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پاکستان کادورہ مکمل کرکے واپس پہنچے ہی تھے کہ تقریب آگئی۔ عمران خان اور سیاسی گرما گرم میچ،شاہد آفریدی میدان میں آگئے،تاریخی جملے پیٹ کمنز نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر لکھا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ سیریز،پہلے ون ڈے میں شکست،سیریز برابری پر کیا ہورہا،میچ فنشرکہاں۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز سے شکست کے بعد پہلا ون ڈے میچ کھیلا۔ٹیسٹ سیریز ہاردی۔پہلا ون ڈے بھی ہارگیا۔اب دوسرے ایک روزہ میچ میں کامیابی کے ساتھ سیریز میں واپسی کی ہے۔لاہور کے دوسرے ون ڈے میچ میں کامیابی بڑی بات ہے۔اس لئے بھی بڑی بات ہے کہ تاریخ کا بڑا ہدف حاصل کیا گیا۔اس حد تک اہم بات ہے لیکن پی سی بی نے اس فتح کی بھی رات گئے ویڈیو جاری کردی ہے۔ ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ عمران خان اور سیاسی گرما گرم میچ،شاہد آفریدی میدان میں آگئے،تاریخی جملے۔پاکستان کے سابق کپتان اور موجودہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے تازہ  ترین حالات سامنے آگئے ہیں،اس کے باوجود ابھی تک کسی بڑے کرکٹر نے کوئی بات نہیں کی لیکن پھر بھی ان کے بعد کے زمانہ کے سابق کپتان شاہد آفریدی میدان میں آگئے ہیں۔انہوں نے ایک کمال ٹوئٹ کردیا ہے،کسی کا نام  لئے بغیر جو کچھ بھی کہا ہے وہ عمران خان اور موجودہ حکومت  کے حق میں جاتا ہے۔ سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر شاہد آفریدی لکھتے ہیں کہ پاکستان…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے ناقابل یقین حالات میں جیتنے پر غیر ممالک سے زبردست خراج تحسین۔پاکستان کی ناقابل یقین فتح پر اپنے تو اپنے،غیر ملکی بھی بول اٹھے،حیران رہ گئے۔ایسا رد عمل آیا ہے کہ پاکستانی عش عش کراٹھے۔سابق پاکستانی غیر ملکی ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور بڑا ریکارڈ چھین لیا مکی آرتھر کہتے ہیں کہ پاکستان نے کیا بڑا ہدف حاصل کیا ہے۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے ٹوئٹر پر بابر اعظم اور امام الحق کو ٹیگ کیا ہے۔ آئی سی سی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے آسٹریلیا کو خوش کرکے بری طرح مارڈا۔مہمان ٹیم دوسرے ایک روزہ میچ میں پہلے سے زیادہپاکستان کا لاہور میں خوشی سے منڈلاتے کینگروز کا غضب شکار،سیریز برابر۔  اسکور کرکے خوش فہمی میں رہی۔شاہین نے قذافی  اسٹیڈیم لاہور میں منڈلاتے کینگروز کو دبوچا اور روند ڈالا۔دوسرے ون ڈے میں 6 وکٹ سے کامیابی حاصل کرکے 2 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔آخری لمحات میں خوشدل شاہ نے 2 چھکے اور2 چوکے لگاکر27 کی اننگ کھیلی۔صرف 17 بالیں کھیلیں۔پاکستان کی جیت میں اہم کردار اداکیاپاکستان نے 348 رنزکے جواب میں 4 وکٹ پر 252 اسکور بناکر میچ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Photo : Disney+Hotstar بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور بڑا ریکارڈ چھین لیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سب سے بڑا ریکارڈ قائم کردیا،ایسا ریکارڈ کہ ویرات کوہلی کا بڑا ریکارڈ چھین لیا،انہیں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں  کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم دنیائے کرکٹ میں بہترین رن اوسط  کے ساتھ رنز بنانے والے دنیا کے تیسرے بہترین کھلاڑی بن گئے ہیں۔تیسرے نمبرپر آنا بڑی بات شاید ابھی نہ ہو لیکن اس چکر میں تیسرے نمبر پر موجود ویرات کو ہلی کو پچھاڑ ڈالا ہے۔ بابر اعظم…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بابر اعظم کی قیمت سوا لاکھ پائونڈز،2 میچز کی اپ ڈیٹ ساتھ۔انگلینڈ کے دی ہنڈرد ٹورنامنٹ کے لئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹ لسٹ جاری کردی گئی ہے۔اس میں پاکستان کے بابر اعظم سمیت  متعدد نام ہیں،پاکستانی کپتان سب سے زیادہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار ہائونڈز میں رکھے گئے ہیں۔باقی پلیئرز مختلف کیٹگریز میں ہیں۔ڈرافٹ تقریب 4 اپریل کو ہوگی۔انگلینڈ کے قومی و ڈومیسٹک پلیئرز سمیت 250 کھلاڑی شامل ہیں۔ ادھر لاہور میں آسٹریلیا نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف بڑے اسکور کی بنیاد رکھ دی ہے۔25 اوورز میں 2 وکٹ پر 164 اسکور ہوچکے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ دوسرا ون ڈے،بابر اعظم ضد میں آگئے،پھر وہی تکرار،آفریدی کا فیصلہ۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ کی وسل بج گئی۔پاکستانی ٹیم پہلا میچ ہارگئی تھی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کرپھر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس بار بھی یہ اصرار  گلے پڑ گئی تو آسٹریلیا سیریز کا فاتح بنے گا۔ایسا تو نہیں کہ وہ ضد کرگئے ہوں۔ آسٹریلیا نےآج کے میچ کے لئے اپنا وننگ کمبی نیشن رکھا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں شاہین کی واپسی ہوئی ہے۔دھانی بدستور موجود ہے،صرف بٹھانے کے لئے۔ آسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔پاکستان کے…

Read More

لاہور، 31 مارچ 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز عبد القادر وفات کے بعد پی سی بی ہال آف فیم میں آگئے سابق لیجنڈری اسپنر عبدالقادر باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے عبدالقادر مرحوم کے صاحبزادے عثمان قادر کو پی سی بی ہال آف فیم کی اعزازی ٹوپی اور پلاک پیش کی۔ نیا بائولر،وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ کے لئے مداحوں سے رائے مانگ لی عبدالقادر نےپاکستان کی جانب سے 236 ٹیسٹ اور 132 ون ڈے انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کیں۔ ان کے صاحبزادے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے نیا بائولر تلاش کرلیا ہے اور ساتھ میں یہ بھی تجویز کیا ہے کہ اگلے پی ایس ایل میں اس مکی شروعات ہوسکتی ہیں۔ نیا بائولر،وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ کے لئے مداحوں سے رائے مانگ لی۔اتفاق یہ بھی ہے کہ یہ کوئی اور نہیں بلکہ ان کی اہلیہ شنیرا اکرم ہیں۔سوئنگ کے سلطان نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا ٹوئٹر پر شیئر کی ہے اور لکھا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ ایک نیا بائولر ملا ہے۔ اسے اگلے پی ایس ایل ویمنز ایونٹ…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے ورلڈ کپ 2017 سیمی فائنل دہرادیا،پروٹیز پھر چت۔ورلڈ کپ 2017 سیمی فائنل کا ری پلے ہوگیا،ایک بار پھر انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو روند ڈالا،اس طرح آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا فائنل اب آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ جمعرات کوکرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے  دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو  رنزکے بھاری مارجن سے ہرادیا۔فاتح ٹیم نے  پہلے کھیل کر  8 وکٹ پر 293 اسکور بنائے۔انگلش اوپنرز ڈینی ویٹ نے 129 رنزکی شاندار اننگ کھیلی۔سوفی ڈونکلی نے 60 رنزبنائے۔جنوبی افریقا کی شبنم اسماعیل 46 رنزدے کر…

Read More