Author: CricAgain Desk

ڈربن،لاہور:کرک اگین رپورٹ PCB Image آئی سی سی کو شکایت،53 پر ڈھیر،آئی پی ایل،پاک آسٹریلیا ٹی 20 میچ،اہم خبریں۔،بنگلہ دیشی ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف ناک آئوٹ ہوگئی۔ڈربن ٹیسٹ کی دوسری و میچ کی چوتھی اننگ میں محض 53 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔اس طرح 274 رنزکا ایک درمیانہ ہدف تھا،ٹیم 220 رنزسے ہارگئی ہے۔اس طرح میزبان ٹیم نے سیریز میں برتری لے لی ہے۔ ٹیسٹ میچ ،اگلے 3 روز میں ایک اور یارکر،ترک عوام بھی عمران خان کی بیک پر،کرک اگین کی تمام رپورٹیں درست اس شکست کے فوری بعد بنگلہ دیش نے جنوبی افریقا کے خلاف آئی سی سی کو…

Read More

ڈربن،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیشی بورڈ،کرکٹر اور سلیکٹر امپائرز پر برس پڑے،آئی سی سی سے مطالبہ۔بنگلہ دیش نے بھی امپائرز پر انگلیاں اٹھادی ہیں،ڈربن ٹیسٹ میں کھلاڑی تو کھلاڑی،بورڈ آفیشل اور سلیکٹر بھی کود پڑے ہیں۔دونوں ٹیموں کے مابین پہلا کرکٹ ٹیسٹ ڈربن میں جاری ہے،کھیل کے 4 روز مکمل ہوچکے ہیں،تاحال فیصلہ نہ ہوا۔ چوتھے روز کے کھیل میں ایک موقع پر بنگلہ دیش ٹیم چھائی تھی۔اس نے پروٹیز کی آدھی ٹیم 150 کے آس پاس شکار کرلی تھی،اس کے باوجود وہ کامیاب رہے ہیں کہ انہوں نے پروٹیز کو 204 رنزتک محدود کیا،اس اننگ میں امپائرز کے متعدد…

Read More

کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشن رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی اس وقت حکومتی وسرکاری معاملات کی وجہ سے بے یقینی کا شکار ہے،کیوں نہ ہو کہ ملک کا وزیر اعظم پی سی بی کا پیٹرن انچیف ہوتا ہے،یہی وجہ ہے کہ پی سی بی انتظامیہ کی دھڑکنیں بھی اسی کے ساتھ چلتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کرک اگین نے ان معاملات پر نگاہ رکھی اور مارچ کے پورے ماہ میں وقفہ وقفہ سے اس حوالہ سے اپنی تجزیاتی رپورٹس دیں۔اتفاق ہے کہ یہ رپورٹس مکمل طور پر درست ثابت ہوئی ہیں۔ ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مرحلے میں،عمران خان پھر…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ ویمنز ورلڈ کپ کی نئی چیمپئن ٹیم آگئی۔آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ آسٹریلیا نے جیت لیا ہے،اس نے فائنل میں انگلینڈ کو 71 رنز سے ہرادیا ہے۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میگا فائنل میں آسٹریلیا نے 5 وکٹ پر 356 اسکور کئے۔اس میں الیسا ہیلی کے 170 رنز نمایاں تھے۔ جواب میں انگلینڈ ٹیم 44 ویں اوور میں 285 پر آئوٹ ہوگئی۔ نیٹ سیکویئر کی148 رنزکی اننگ رائیگاں گئی۔ اس طرح انگلش ٹیم اپنے اعزاز کے دفاع میں بھی ناکام ہوگئی ہے۔

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم نے 20 برس بعد آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی،قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے تیسرے وآخری میچ میں مقابلہ یکطرفہ رہا۔کینگروز کی بیٹنگ لائن اس بار بری طرح ناکام ہوگئی۔بابر اعظم نے ٹاس جیت کر ایک بار پھر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔اس بار ان کا وار کامیاب رہا۔ آسٹریلین اننگ تیسری کوشش میں پاکستانی بائولنگ اٹیک  کے سامنے گرگئی۔ٹیم42 ویں اوور میں 210 رنزپر آئوٹ ہوگئی۔ایک موقع پر 67 پر آدھی ٹیم اور166 رنزپر 9 آئوٹ ہوگئے تھے۔یہ تو بھلا کیا  ایلکس کیری کے 56 اور سین ایبٹ…

Read More

کراچی،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وہ سابق کھلاڑی جو عمران خان کے ساتھ کھیلے ہیں،ان کے بیانات آنا شروع ہوگئے ہیں۔عمران خان کے زمانے کے قریبی ساتھی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا تاریخی رد عمل آیا ہے۔انہوں نے قوم کو اہم راز بھی بتادیا ہے۔ عمران خان اس وقت بطور وزیر اعظم عدم اعتماد تحریک کا سامنا کررہے ہیں۔ان کی قسمت کا فیصلہ کل اتوار کو ہوگا۔ایسے موقع پر کہ جب ہر حکومتی ترجمان مایوس سا ہے۔وسیم اکرم نے تاریخی رد عمل دیا ہے۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم عمران خان کے شانہ بشانہ جڑے ہیں۔وسیم…

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویمن کرکٹر کی نئی اننگ شروع،آئی پی ایل ،ٹیسٹ میچ،ون ڈے شو، اہم نیوز۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی کائنات امتیاز نے اپنی شادی کی ایک اور تصویر شیئر کی ہے،اس میں نو بیاہتا جوڑا پیارا لگ رہا ہے،کرکٹ فینز نےا سے پسند کیا ہے۔ کرکٹ کی ایک خبر یہ ہے کہ ڈربن ٹیسٹ میں بنگلہ دیش جنوبی افریقا کے خلاف مشکلات کا شکار ہے،میزبان ٹیم کی پہلی اننگ کے اسکور367 رنزکے جواب میں اس نے4 وکٹ پر 98 رنزبنالئے ہیں۔خراب موسم کے باعث زیادہ تباہی نہیں ہوئی اور دن کا کھیل متاثر ہوا ہے۔…

Read More

لاہور،لندن :کرک اگین رپورٹ پاکستان کے آل رائونڈر شاداب خان کا انگلینڈ میں مختصر تری معاہدہ،یارک شائر کائونٹی نے ٹی 20 بلاسٹ 2022 کے لئے معاہدہ کیا ہے۔شاداب شروع کے  5 سے 6 میچز اور آخر میں چند میچز کھیلیں گے۔ یارک شائر کائونٹی سے معاہدہ ہوتے ہی شاداب خان کے حوالہ سے برطانوی میڈیا  نے لکھا ہے کہ نوجوان آل رائونڈر باکمال ہیں ۔انہوں نے 64 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں 73 وکٹیں لی ہیں۔بیٹنگ میں بھی کمال دکھاتے ہیں۔23 سالہ بیٹر یارک شائر کو اچھی سپورٹ دیں گے۔ یاسر شاہ کا رمیز راجہ کو بازو چلاکر کرارا جواب،جھوٹا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ فیصلہ کن میچ،تاریخی دورے کا فیصلہ کن میچ،پاکستان کے لئے جیت ضروری،ورلڈ کپ ٹکٹ دائو پر۔یہ ایک ملک کی تاریخی سیریز کی اختتامی کہانی ہے،اس کے بعد اکلوتا ٹی 20 میچ محض ایک تڑکا ہے یا کھچڑی ہے،اس کےعلاوہ اور کچھ نہیں۔پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ کل ہفتہ 2 اپریل کوکھیلا جائےگا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں  دوسرے میچ میں پاکستان نے جس انداز میں 348 رنزکو پورا کیا،اس سے اس کا اعتماد بڑھا ہی ہوگا لیکن اب ایک اور اہم معاملہ بھی آگیا ہے۔ آئی سی سی…

Read More

لاہور:کرک اگین رپورٹ یاسر شاہ کا رمیز راجہ کو بازو چلاکر کرارا جواب،جھوٹا ثابت کردیا،پاکستان کپ بھی جیتا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ کل ہفتہ 2 اپریل کو کھیلاجائے گا۔پاکستانی ٹیم سیریز اور ٹرافی کی بقاکی جنگ لڑے گی،اس حوالہ سے اہم سٹوری آنے کو ہے۔یہاں تک یہ ذکر ضروری ہے کہ پاکستان تاریخی ٹیسٹ سیریز ہارچکا ہے۔ایسے میں ایک دلچسپ بات سامنے آئی ہے۔ جمعہ کو پاکستان کپ کافائنل ہوگیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بلوچستان نے کے پی کے کو یکطرفہ مقابلہ کے بعد8 وکٹ سے ہرادیا ہے۔ناکام ٹیم صرف…

Read More

لاہور،دبئی:کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس کا وقت اور تاریخیں آگئی ہیں۔ساتھ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کےآئی سی سی اجلاس کی تاریخیں سیٹ،پاکستان کے 4 ملکی کپ منصوبہ میں ڈرامائی تبدیلی،۔4 ملکی مجوزہ پلان میں بھی ڈرامائی تبدیلی،حیرت انگیز طور پر کرکٹ کے 2 بڑے ممالک ساتھ ہوگئے،بورڈز میٹنگ میں یقینی کامیابی کا امکان ہوگیا ہے۔ آئی سی سی کا سالانہ بورڈز اجلاس 8 سے 10 پریل تک ہورہا ہے۔اس میں جہاں اور امور زیر بحث ہونگے،وہاں پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا دیا گیا 4 ملکی کپ کا منصوبہ ایک موثر آواز میں پیش ہوگا۔رمیز راجہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ کرکٹ میچ کے دوران دلچسپ واقعہ،وسیم اکرم کے قہقہے،بہترین کمنٹری قرار۔وسیم اکرم  ایک ویڈیو اور اس کی کمنٹری پر ہنس پڑے،انہوں نے کرکٹ کلپ ویڈیو  پر ہاہاہاہا لکھا اور کہا ہے کہ ایسے کمنٹیٹرز سے پیار ہے،یہ بہترین کمنٹری ہوئی ہے۔ یہ یورپین کرکٹ سیریز کا ایک میچ ہے،جس میں بیٹر نے ایک شاٹ کھیلی،جو فیلڈر کی جانب گئی،فیلڈر نے آرام سے جھک جر بال پکڑنے کی کوشش کی لیکن بال عین ان کے نیچے سے نکل گئی۔چونکہ بال کی رفتار کم تھی،اس لئے بائونڈری کے قریب رک گئی،ایسے میں اسی فیلڈر نے جس سے خراب فیلڈ…

Read More