Author: CricAgain Desk

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ یہ سوال تو ہوگا کہ جب پی سی بی پیٹرن انچیف ،ویر اعظم پاکستان ظاہری طور پر عددی اکثریت کھوچکے ہیں تو اب عدم اعتماد تحریک ناکام ہونے کا کیا جواز ہے۔اپوزیشن نے اپنی عددی اکثریت بھی شو کردی ہے۔ساتھ میں منحرف اراکین کے تڑکے نے ایک سماں باندھ دیا ہے۔ایسے میں وزیر اعظم پاکستان یا ان کی ٹیم کن خوابوں میں ہے۔سوال توہوگا۔ کرک اگین نے حسب سابق اس حوالہ سے ریسرچ کی ہے۔کچھ خبروں کو ملایا ہے۔کچھ ذرائع سے باتیں ہوئی ہیں۔ان سے ایک بات تو وثوق سے کہی جاسکتی ہے کہ  اپوزیشن…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ دوسرا ون ڈے آج،لاہورپاکستانی ٹیم پر بھی بھاری پڑگیا،11 ویں شکست کا ڈر۔،لاہور کا ذکر اس لئے اہم ہے کہ آج کل تخت لاہور تخت پاکستان پر بھاری پڑا ہوا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف ایک جانب مشکل میں ہیں،ان کے پائوں سے زمین نکل رہی تو دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے بھی ایک اہم ترین دن آگیا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ایک روزہ میچ آج جمعرات 31 مارچ 2021 کو ہورہا ہے۔ٹیم پہلا میچ برے انداز میں ہاری تھی،اس لئے اس میچ کے لئے بھی اب پلیئرز  میں وہ اعتماد نہیں رہا ہے۔…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ عمران خان،غیر متوقع کرکٹر کا اظہار یکجہتی،نامور غائب،میچ ابھی باقی ہے۔یہ نہایت دلچسپ بات ہے کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب جب ایم کیو ایم اور اپوزیشن میں  معاہدہ ہوگیا تھا،ان کی مشترکہ پریس کانفرنس کا ڈرامہ 90 منٹ جاری رہا،پھر یہ بدھ شام 4 بجے تک ملتوی ہوئی تو اسی صبح 10 بجے تک سب کچھ واضح ہوگیا تھا۔جب یہ ظاہری تصویر نمایاں دکھائی دی تو بہت سے لوگ باہر نکل آئے۔کسی نے پی سی بی،کسی نے بورڈ،کسی نے رمیز راجہ ،کسی نے کمنٹری کا نام لے کر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ ایسے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،پاکستان کی بدترین تنزلی،بنگلہ دیش بھی اوپر چلا گیا۔آئی سی سی ون ڈے  ٹیم رینکنگ میں پاکستان کو بڑا جھٹکا،ٹیم بنگلہ دیش سے نیچے گرگئی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم 7 ویں پوزیشن پر آگئی ہے۔بنگلہ دیش اس سے اوپر چھٹے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا یہ سیاہ ترین باب ہے،اس لئے کہ ہوم میدان میں آسٹریلیا  سے ہارنے کے بعد ٹیم کی 7 ویں پوزیشن آگئی ہے۔ دوسرا ون ڈے ہوگا یا نہیں، آج آسٹریلین پلیئرز کے پھر کووڈ ٹیسٹ،نتائج آگئے تمیم اقبال کی کپتانی میں بنگلہ دیش نے…

Read More

ولنگٹن،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم بھی چارج ہے،اس نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔آج ولنگٹن میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں اس نے ویسٹ انڈیز کو بڑی آسانی کے ساتھ  157 رنز سے ہرادیا ہے۔فاتح ٹیم  نے پہلے کھیل کر 3 وکٹ پر305 اسکور بنائے۔جواب میں ویسٹ انڈین ٹیم صرف 148 پر ہی ڈھیر ہوگئی۔الیسا ہیلی نے 129 رنزکی اننگ کھیلی۔ دوسرا سیمی فائنل جنوبی افریقا اور انگلینڈ کے مابین ہوگا۔ امام الحق کی خود غرضانہ اننگز پر اب انضمام کیا کہتے،حسن علی کس کی پرچی ادھر ملیبورن میں آسٹریلیا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ دوسرا ون ڈے ہوگا یا نہیں، آج آسٹریلین پلیئرز کے پھر کووڈ ٹیسٹ،نتائج آگئے۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے نئے کووڈ ٹیسٹ رزلٹ آگئے ہیں۔پاکستان کا دورہ کرنے والے تمام پلیئرز کو کورونا ٹیسٹ نتائج آگئے ہیں۔یہ ٹیسٹ آج  بدھ کی صبح کئے گئے ہیں۔سب کے نتائج منفی آگئے ہیں۔اس طرح پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز شیڈول کے مطابق جاری ہے۔ آسٹریلیا نے گھر میں گھس کر پاکستان کو پھر مار ڈالا اس سے قبل آسٹریلین میڈیا کا نام لے کر دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ دورہ کورونا ٹیسٹ کے باعث کسی بھی وقت ختم ہوسکتا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ امام الحق کی خود غرضانہ اننگز پر اب انضمام کیا کہتے،حسن علی کس کی پرچی۔انضمام الحق کا بابر اعظم سمیت تمام پلیئرز پر ہمیشہ ایک موقف رہا ہے کہ پلیئر صرف سنچری کے لئے مت کھیلے بلکہ ثابت کرے کہ وہ فنشر بھی ہے۔سابق کپتان نے اپنے اس  موقف میں گزشتہ 2 سال میں بابر اعظم کو بھی نہیں بخشا تھا جو ٹی 20 جیسے فارمیٹ میں 70 سے 85 کے درمیان آئوٹ ہوا کرتے تھے اور پاکستان کو مشکلات پیش آتی تھیں۔ لاہور،آسٹریلیا کا بھی پاکستان کو 24 برس قبل جتنا ہدف منگل کو قذافی اسٹیڈیم…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ نام نہاد شاہین ہم گرائونڈ بلکہ ہوم کرکٹ ہیڈ کوارٹر میں زمین بوس،آسٹریلیا کی کمزور ٹیم نے پاکستان کے گھر میں گھس کر مارڈالا۔3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا پہلا میچ 88  رنزکے بھاری مارجن سے ہرادیا۔یہ کوئی ایسی بات نہ تھی کہ 313 رنزبڑے تھے۔1998 میں یہاں اسی ٹیم کے خلاف پاکستان نے تو 315 اسکور بنالئے تھے،یہ الگ بات ہے کہ اس وقت کی نام نہاد بائولنگ پاکستان کو نہ جتواسکی،آسٹریلیا نے اس دورے میں پاکستان کو کلین سویپ کیا تھا۔ آسٹریلیا نے آتے ہی لاٹھی چارج کردیا،بڑے اسکور کی جانب مارچ آج 2022 کی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور،آسٹریلیا کا بھی پاکستان کو 24 برس قبل جتنا ہدف آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں جیت کے لئے314 رنز کا ہدف دے دیا۔اچھے آغاز کے باوجود مہمان ٹیم آخری 20 اوورز میں اس طرح کھیل نہ سکی جس کا امکان تھا۔مڈل آ رڈر میں گرنے والی 2 وکٹوں سے کینگروز دھیمے پڑگئے۔ایک موقع پر آسٹریلیا 30 اوورز سے قبل200اسکور کرگیا تھا۔ ٹریوس ہیڈ کے 101 اور ایرون فنچ کے 23 پر جانے کے بعد  مکڈرموٹ نے 55 کی اننگ کھیلی۔ان کے جاتے ہی مارنوس لبوشین 25 اور سٹائرس 26 کرکے چلے گئے۔…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے آتے ہی لاٹھی چارج کردیا،بڑے اسکور کی جانب مارچ۔آسٹریلیا کی بظاہر کمزور دکھائی دینے والی ٹیم نے پاکستان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال دی ہیں۔مہمان ٹیم نے ٹاس ہارکر ملنے والی دعوت کا بھرپور فائدہ اٹھایا ہے،اس نے آدھے اوورزمیں اچھے اسکور کرلئے۔ ٹاس کی کرک اگین پیش گوئی سچ،بابر نے فیصلہ سنادیا اوپنر ٹریوس ہیڈ نے سنچری جڑدی۔وہ 101 اسکور بناکرآئوٹ ہوئے۔اوپنرز ایرون فنچ اور ٹریوس ہیڈ نے 110 رنزکی شراکت قائم کی ہے۔دونوں نے 15 اوورز سے قبل یہ اسکور کردیا۔کپتان ایرون فنچ 23 کرکے آئوٹ ہوئے۔بین میکڈر مٹ بھی ذمہ داری سے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹاس کی کرک اگین پیش گوئی سچ،بابر نے فیصلہ سنادیا آسٹریلیا نے بھی اپنے 2 پلیئرز کو ڈیبیو دے دیا۔نیتھن ایلس اور مچل سویپسن کھیلیں گے۔ پاکستان نے بھی 2 ڈیبیو کروایا ۔وسیم جونیئر اور زاہد محمود آگئے شاہین آفریدی انجری کی وجہ سے نہیں کھیل رہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کرک اگین نے گزشتہ رات پیش گوئی کی تھی کہ ٹاس پاکستان جیتے گا اور ایسا ہی ہوا ۔ فخر،امام،بابر،رضوان،سعود شکیل،خوشدل شاہ،افتخار ،حسن،محمد وسیم،زاہد اور حارث کھیل رہے۔ آسٹریلیا نے بھی 2ڈیبیو کروائے

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کو آج کے میچ سے آرام دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کے لئے پاکستان نے 2 کرکٹرز کو ڈیبیو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیگ اسپنر زاہد محمود کے ساتھ وسیم جونیئر کو کھلایا جائے گا۔ پاکستان نے 2 نئے پتے شو کردیئے،ڈیبیو ون ڈے پہلے ون ڈے میچ سے قبل آسٹریلین کرکٹ ٹیم پر کووڈ کا حملہ،2 پلیئرز1 ممبر آئوٹ پاکستان اور آسٹریلیا ٹیموں کا ٹاس اڑھائی بجے ہوگا۔

Read More