| | | | |

ٹاس کی کرک اگین پیش گوئی سچ،بابر نے فیصلہ سنادیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ

ٹاس کی کرک اگین پیش گوئی سچ،بابر نے فیصلہ سنادیا

آسٹریلیا نے بھی اپنے 2 پلیئرز کو ڈیبیو دے دیا۔نیتھن ایلس اور مچل سویپسن کھیلیں گے۔

پاکستان نے بھی 2 ڈیبیو کروایا ۔وسیم جونیئر اور زاہد محمود آگئے

شاہین آفریدی انجری کی وجہ سے نہیں کھیل رہے۔

پاکستان نے ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کرک اگین نے گزشتہ رات پیش گوئی کی تھی کہ ٹاس پاکستان جیتے گا اور ایسا ہی ہوا ۔

فخر،امام،بابر،رضوان،سعود شکیل،خوشدل شاہ،افتخار ،حسن،محمد وسیم،زاہد اور حارث کھیل رہے۔

آسٹریلیا نے بھی 2ڈیبیو کروائے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *