لاہور،کرک اگین رپورٹ Image courtesy ESPN Cricinfo,File Photo پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز کے آغاز سے قبل آسٹریلین کرکٹ ٹیم پر کووڈ-19 کا حملہ،آج ہونے والے میچ سے 2 کھلاڑی باہر ایک کوچنگ سٹاف ممبر بھی آئوٹ۔باقی پلیئرز کا کووڈ ٹیسٹ منفی آگیا ہے،اس لئے پہلا ایک روزہ میچ شیڈول کے مطابق آج کھیلا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق آسٹریلین اسپنر آشٹن اگر کا کووڈ ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے،وہ پاکستان کے خلاف میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔آسٹریلیا کے ایک ٹیم فزیو برینڈن ولسن کا بھی کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔وہ بھی باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے…
Author: CricAgain Desk
کابل،لاہور:کرک اگین رپورٹ یونس خان اور عمر گل آخرکار غیر ملکی ٹیم کے کوچز بن گئے،بریکنگ نیوز۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سابق بیٹنگ کوچ یونس خان اور سابق پیسر عمرگل غیر ملکی ٹیم کے کوچ بن گئے ہیں،اس بات کی تصدیق بھی ہوگئی ہے۔اس سے قبل یونس خان کی انگلش کائونٹی یارک شائر سے بات چل رہی تھی لیکن وہ کسی نتیجہ تک نہ پہنچ سکی۔ پہلا ایک روزہ میچ،قذافی اسٹیڈیم آسٹریلیا پر کیسے مہربان،خطرناک ریکارڈز،شاہین کی اپ ڈیٹ غیر ملکی ٹیم کے کوچزکی خبر بڑی ہے،تاہم ان کی تقرری عارضی ہے اور کم وقت کے لئے ہے لیکن امکان…
لاہور،میلبورن :کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کا حصہ بننے پر کون پرجوش،کس کی خوشی۔آسٹریلیا کے اسٹار کھلاڑی کیمرون گین پاکستان کے خلاف محدود اوورز سیریز کا حصہ بننے پر مسرور ہیں،انہوں نے سوشل میڈیا کی ٹوئٹرسائٹ پر تصویر شیئر کرتے لکھا ہے کہ اسپیشل سیریز ہے،اسپیشل موقع ہے۔ایک کے بعد ایک سیریز ہے۔اس کا حصہ بننے پر خوش ہوں اور محدود اوورز میچزکی شروعات کا منتظر ہوں۔ پہلا ایک روزہ میچ،قذافی اسٹیڈیم آسٹریلیا پر کیسے مہربان،خطرناک ریکارڈز،شاہین کی اپ ڈیٹ آل رائونڈر پاکستان کے خلاف تینوں ٹیسٹ میچزمیں شامل تھے۔اپنی بائولنگ سے تو خاص اثر نہ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پہلا ایک روزہ میچ،قذافی اسٹیڈیم آسٹریلیا پر کیسے مہربان،خطرناک ریکارڈز،شاہین کی اپ ڈیٹ بھی ساتھ ہوگی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز منگل 29 مارچ سے شروع ہورہی ہے۔بابر اعظم الیون اور ایرون فنچ الیون نے قذافی اسٹیڈیم میں ٹرافی کی بھی رونمائی کردی ہے۔اس کے ساتھ ہی ٹیموں نے سخت ٹریننگ کی ہے۔ کرک اگین نے پیر کی سہ پہر یہ خبر دے دی تھی کہ شاداب خان پہلا میچ نہیں کھیل سکیں گے،اس کی تصدیق رات گئے ہوئی ہے،اسی طرح اس کے بعد میڈیا پر یہ خبریں چلیں کہ شاہین آفریدی ٹریننگ…
ڈربن،کرک اگین رپورٹ Image source sky sports آئی پی ایل کی اجازت،جنوبی افریقا ٹیسٹ کپتان نے اپنے ہی بورڈ کو لٹار ڈالا۔نہایت اہم ترین خبر ہے۔جنوبی افریقا کے ٹیسٹ کپتان ڈین ایلجر نے اپنے پلیئرز اور بورڈ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے،اس کا بنیادی مرکز آئی پی ایل 2022 ہے۔ڈین ایلجر کو اس وقت بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا چیلنج درپیش ہے۔تاریخ میں پہلی بار پروٹیز ٹیم اپنے ملک میں بنگلہ دیش سے ایک روزہ سیریز ہارچکی ہے۔یہ نہایت ذلت آمیز شکست تھی۔ ٹیسٹ سیریز کا آغاز 31 مارچ سے ہورہا ہے،لگتا ہے کہ جنوبی افریقا کے کپتان…
لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم پلس پر سابق کپتان وسیم اکرم کا دلچسپ رد عمل۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم پریشان ہوگئے ہیں،دن بھر چلنے والی تکرار اور سوشل میڈیا پر چلنے والے ٹاپ ٹرینڈرز نے وسیم اکرم کو حیران کردیا،وسیم اکرم کو اگرچہ علم ہے لیکن انہوں نے اسٹائل ایسا ہی اختیار کیا ہے کہ جیسے نیند سا جاگا شخص اچانک نئی صورتحال دیکھ کر کہہ اٹھے کہ یہ سب کیا ہورہا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے شیڈول اور مقام کا اعلان معاملہ یہ ہے کہ عمران خان نے ساڑھے 3 سال قبل عثمان بزدار…
لاہور، 28 مارچ 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کپ،فائنل کی پہلی ٹیم پکی ہوگئی۔ دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نےکامران غلام کی سنچری کی بدولت سینٹرل پنجاب کو شکست دے کر پاکستان کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ دفاعی چیمپئن نے 287 رنز کا ہدف چھ گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ کامران غلام نے 120 گیندوں پر 3 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 109 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں خیبرپختونخوا نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو 2 کے انفرادی اسکور پر محسن خان رن آؤٹ ہوکر پویلین…
لاہور، 28 مارچ 2022ء,کرک اگین پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 8 سے 12 جون تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ مہمان ٹیم سیریز میں شرکت کے لیے 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی۔ سیریز کے تین میچز 8، 10 اور 12 جون کو کھیلے جائیں گے۔ یہ تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز دسمبر 2021 میں ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کا حصہ تھے تاہم مہمان کیمپ میں کوویڈ 19 کیسز سامنے آنے پر…
کرک اگین رپورٹ ایک اور کپتان پر استعفے کا دبائو،کرکٹرز کا استقبال،پاک آسٹریلیا میچ کی اہم خبر۔کرکٹ میدان سے بھی گرما گرم خبریں ہیں۔انگلش کپتان جوئے روٹ پر دبائو بڑھ گیا ہے کہ وہ کپتانی سے استعفیٰ دے دیں،مسلسل 5 سیریز میں شکست نے انگلینڈ کی بنیادیں ہلادی ہیں۔جوئے روٹ کی قیادت میں انگلش ٹیم ویسٹ انڈیز میں بھی ہارگئی ہے۔سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن،ناصر حسین اور مائیکل وان نے روٹ کو کہا ہے کہ وہ کپتانی سے خود ہی دور ہوجائیں۔ویسے پاکستان میں پاکستان کے کپتان عمران خان پر بھی دبائو ہے کہ وہ ملک کی قیادت سے مستعفی ہوجائیں،نہیں…
لاہور، 28 مارچ 2022ء,پی سی بی میڈیا ریلیز قومی اور بین الاقوامی خواتین کرکٹ کے فرق کو کم کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ سیزن برائے 23-2022 کا اعلان کردیا ہے۔ اس سیزن کے دوران قومی خواتین کرکٹ ٹیم بسمہ معروف کی قیادت میں 8 انٹرنیشنل سیریزکھیلے گی۔ان انٹرنیشنل سیریز میں آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ، آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، کامن ویلتھ گیمز، ایشین گیمزاور اے سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ بھی شامل ہیں۔ سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے مئی میں پاکستان آئے…
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ عمران خان جارہے ہیں یا نہیں،رمیز راجہ کے لئے کیا خبر،بریکنگ نیوز۔پاکستان میں جب بھی کوئی حکومت غیریقینی کا شکار ہوتی ہے تو اس کے اثرات کرکٹ پر بھی پڑتے ہیں،باقی معاملات اپنی جگہ،کرکٹ بورڈ چونکہ منتخب وزیر اعظم کے تحت ہوتا ہے،اس لئے ایسا ہونا فطری امر ہے۔نتیجہ میں اچانک تبدیلی یا معمول کی تبدیلی کرکٹ بورڈ کی ٹاپ چیئر کو ہلاکر رکھ دیتی ہے،نتیجہ میں ایک چہرہ نہیں،بہت کچھ بدل جاتا ہے۔ سیاسی حالات،قومی ٹیم حیران کن طور پر لپیٹ میں،آسٹریلیا کے 2 سرپرائز تیار ایسے ہی حالات ان دنوں پاکستان میں ہیں،اب تو…
لاہور،کرک اگین رپورٹ سیاسی حالات،قومی ٹیم حیران کن طور پر لپیٹ میں،آسٹریلیا کے 2 سرپرائز تیار۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف آسٹریلیا ٹیم نے پلاننگ بنالی ہے،ایک روزہ سیریز میں کائونٹر کرنے کے لئے 2 نئے پلیئرز ٹیم میں ڈالے جائیں گے،یہ اس لئے کہ کرکٹ آسٹریلیا کا مقصد سرپرائز دینا ہوگا،ادھر قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد ایک اور ہار کی متحمل نہیں ہوسکے گی۔ پاکستان کے لئے ایک اور منہ چڑاتا نتیجہ،ویسٹ انڈیز انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز جیت گیا ذمہ دار ذرائع نے لاہور سے تصدیق کی ہے کہ ملکی سیاسی حالات…