| | | | | | |

بابر اعظم کی قیمت سوا لاکھ پائونڈز،2 میچز کی اپ ڈیٹ ساتھ

لندن،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

بابر اعظم کی قیمت سوا لاکھ پائونڈز،2 میچز کی اپ ڈیٹ ساتھ۔انگلینڈ کے دی ہنڈرد ٹورنامنٹ کے لئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹ لسٹ جاری کردی گئی ہے۔اس میں پاکستان کے بابر اعظم سمیت  متعدد نام ہیں،پاکستانی کپتان سب سے زیادہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار ہائونڈز میں رکھے گئے ہیں۔باقی پلیئرز مختلف کیٹگریز میں ہیں۔ڈرافٹ تقریب 4 اپریل کو ہوگی۔انگلینڈ کے قومی و ڈومیسٹک پلیئرز سمیت 250 کھلاڑی شامل ہیں۔

ادھر لاہور میں آسٹریلیا نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف بڑے اسکور کی بنیاد رکھ دی ہے۔25 اوورز میں 2 وکٹ پر 164 اسکور ہوچکے ہیں۔پاکستان اور آسٹریلیا سیریز کا دوسرا میچ کھیل رہے ہیں۔

ڈربن میں جنوبی افریقا ااور بنگلہ دیش کا پہلا ٹیسٹ تاخیر سے شروع ہوا،سائیڈز سکرین کے ڈرامہ نے 35 منٹ کی تاخیر کرڈالی،وہ درست نصب نہ تھے۔میزبان ٹیم نے آخری اطلاعات تک 2 وکٹ پر 117 اسکور بنالئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *