Author: admin

ہرارے ۔کرک اگین رپورٹ آئی سی سی بورڈ میٹنگ ہرارے میں کچھ شروع اور کچھ اگلے دو سے تین دن میں ہونی ہے۔ کچھ ابتدائی اجلاس ہیں اور کچھ بورڈ میٹنگز ہیں۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کو دو درجاتی نظام میں تبدیلی کا ایجنڈا بھی اگرچہ شامل ہے لیکن باقاعدہ اعلان شاید ابھی نہ ہو لیکن خد و خال واضح ہو سکتے ہیں کہ دو گروپس بنائے جائیں۔ دوسرے درجے میں ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے ساتھ آئرلینڈ افغانستان اور زمبابوے شامل ہو جائیں اور اس کا اطلاق 2027 سے ہوگا ۔ جاری ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کا جو…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ بابر اور رضوان نے اترے چہروں اور پاکستان کرکٹ میں خرابی پر زبان کھول دی پاکستان سپر لیگ 2025 یعنی پی ایس ایل ایکس یا پی ایس ایل 10 کے کپتانوں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں محمد رضوان اور بابرعظم نے اشاروں میں واضح کر دیا کہ پاکستان کرکٹ میں کیا گڑبڑ چل رہی ہے اور اتنی چل رہی ہے کہ اب اس کو اشاروں کی زبان میں یہ بولنے لگ گئے ہیں لیکن قوم کو جواب دہ نہیں ہیں۔کہتے ہیں جی ہم چیئرمین پی سی بی کو جواب دہ ہیں۔ شاید یہ قوم کو جواب دہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ اولمپکس میں کرکٹ،فارمیٹ اور ٹیمیں طے،پاکستان بھارت مقابلہ کیسے ممکن،راستہ کیسے نکلے گا اولمپکس میں پاکستان بمقابلہ بھارت کرکٹ کیسے ممکن ہوگی۔آئی سی سی اب راستے نکالے گی کیونکہ اولمپکس کمیٹی نے جو ٹیمیں فائنل کی ہیں ،ان میں تعداد محدود ہے۔ لاس اینجلس 2028 اولمپکس میں مردوں اور خواتین کے دونوں کرکٹ ایونٹس میں 6 ٹیموں کے مقابلے ہوں گے۔ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (IOC) کے ایگزیکٹو بورڈ (EB) نے منظوری دے دی۔ ہر جنس کے لیے کل 90 ایتھلیٹ کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے، جس سے ہر ملک کو 15 رکنی اسکواڈ کا نام…

Read More

کرک اگین رپورٹ ٹی 20 سے اخراج،ون ڈے میں عاقب جاوید کی من مانیاں،رضوان شدید برہم،چیئرمین سے ملاقات اور استعفے سمیت کئی فیصلے نیوزی لینڈ کے دورے میں وائٹ بال میں پاکستان کی شکست کے چند دن بعد کپتان محمد رضوان اور اسٹار بلے باز بابر اعظم آئندہ چند دنوں میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کریں گے، تاکہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ان کے انتخاب کے بارے میں وضاحت حاصل کی جا سکے اور بطور کپتان مزید طاقت حاصل کی جا سکے۔ پی سی بی کے ایک سینئر عہدیدار نے نام ظاہر…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ۔آئی پی ایل میں شکست کے ساتھ راجستھان رائلز کپتان اور ٹیم کو کروڑ روپے جرمانہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل میں سلو اوور ریٹ پر ایک کپتان کو لاکھوں روپے جرمانہ ،پوری ٹیم کے کھلاڑیوں کا جرمانہ جمع کیا جائے تو کروڑ روپے بھارتی اور پاکستانی کرنسی میں 3 کروڑ کے نزدیک جرمانہ ہوا ہے۔ راجستھان رائلز کے کپتان سنجو سیمسن کو آئی پی ایل  2025 میں ان کی ٹیم کے دوسرے اوور ریٹ کے جرم کے بعد بھارتی 24 روپے لاکھ کا جرمانہ کیا گیا ہے۔یہ پاکستانی کرنسی میں 72…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹپی ایس ایل 10 کا آئی پی ایل اور کائونٹی چیمپئن شپ سے پہلا براہ راست تصادم،سکواڈز،شیڈول، چیمپئن،ہرقسم کے ریکارڈز ایک ساتھْ۔۔پی ایس ایل 10،سکواڈز،تازہ نیوز،شیڈول،ہرایونٹ کا چیمپئن،ہرقسم کے ریکارڈز ایک ساتھ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ایچ بی ایل پی ایس ایل کی پہلی افتتاحی تقریب کی میزبانی کرے گا۔ تقریب 11 اپریل بروز جمعہ شام 7 بجے شروع ہوگی۔چھ ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دو مرتبہ کی فاتح لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا جس کی پہلی گیند رات 8.30 بجے…

Read More

پشاور۔کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم نے ماہرہ خان کی نصیحت بھری یا کوچنگ والی ویڈیو شیئر کردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 10 شروع ہونے سے قبل پشاور زلمی کے کپتان کیلئے ان کی ایمبیسڈر ماہرہ خان ان سمیت پوری ٹیم کیلئے پرفارمنس کی کتاب بن گئی ہیں۔ وہی بتارہی ہیں کہ جب تم جیتو یا اچھا کھیلو گے تو دنیا تمہارے ساتھ ہوگی،جیسے ہی قدم لڑکھڑائے نہیں،دنیا ساتھ چھوڑے گی۔بابر اعظم کے کائونٹ سے ویڈیو شیئر ہوئی ہے اور ظاہر ہے کہ باقی پلیٹ فرام سے بھی ہوگی۔ یہ ڈیجیٹل کاروباری رموز ہیں یا واقعی…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ۔شاداب خان نے ثقلین مشتاق کے حوالہ سے برہمی کا اظہار کردیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم پچھلے کچھ سالوں سے کچھ تنزلی سے گزر رہی ہے، اس لیے ٹیم کو شائقین اور کرکٹ کے عظیم افراد کی جانب سے لگاتار تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بعض اوقات، ردعمل کھلاڑیوں پر ذاتی حملوں میں تبدیل ہو کر حد سے گزر جاتا ہے۔شاداب خان کو سابق پاکستانی لیجنڈ ثقلین مشتاق کے ساتھ ذاتی تعلقات کی وجہ سے اکثر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ان کے تعلقات کے بارے میں تازہ گونج کے…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10 آغاز سے قبل رضوان کی ملتان سلطانز کیمپ میں عجب باتیں،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان اب پی ا ایل 2025 میں ملتان سلطانز کی کپتانی کررہے ہیں اور اپنے ابتدائی کیمپ میں انہوں نے جو کہا ہے،وہ حیران کن ہے۔کہتے ہیں کہ جو بھی ہے،وہ ملتان سلطانز کا سکواڈ ہے،جو بھی ہے۔غور سے سنو،ہماری سوچ بڑی ہونی چاہئے،ہی ایس ایل تو ایک ماہ کا ہے اور ہماری منزل بڑی ہونی چاہئے۔ہم تعداد کو نہیں دیکھیں گے۔ہم اپنے عزم اور حوصلے کو دیکھیں گے۔ رضوان…

Read More

لندن۔کرک اگین رپورٹ۔بڑی سے بڑی دولت انگلینڈ کے سامنے معمولی،نئے کپتان کا لیگز چھوڑنے کا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ  انگلینڈ کے محدود اوورز کے کپتان ہیری بروک نے اپنی تقرری کے بعد پہلا انٹرویو دیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ایشز کے سامنے ٹی 20 ورلڈکپ غیر اہم،چوٹی ایشزکی سرکرنا بڑا مشن ہوگا۔ انگلینڈ کے وائٹ بال کے کپتان ہیری بروک کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل قریب میں بیرون ملک فرنچائز لیگز میں نہیں کھیلیں گے کیونکہ وہ اپنے کام کا بوجھ سنبھال رہے ہیں۔ بروک کو پیر کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی…

Read More

ملتان سے کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ ۔کرکٹ آرگنائزرز نے قاسم باغ اسٹیڈیم میں دیگر کھیلوں کا بیڑا اٹھالیا،اہم مطالبہ ۔ قاسم باغ اسٹیڈیم کو تمام کھیلوں کے لیا استعمال کیا جائے۔ قاسم باغ کرکٹ اسٹیڈیم کے حوالہ سے ملتان کے کرکٹر آرگنائزر اور کھلاڑیوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپیل کی کہ ٹیسٹ سنٹر قاسم باغ اسٹیڈیم کو تمام کھیلوں کے انعقاد کے لیے استمعال کیا جائے صدر ملتان ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن محمد ارسلان خان سیکرٹری امجد رزاق بھٹہ سابق صدر سلیم تونسوی انٹرنیشنل کرکٹر صہیب مقصود فرسٹ کلاس کرکٹر محمد فاضل عدنان خان اور دیگر کھلاڑیوں…

Read More

ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر،پاکستان نے پہلا میچ جیت لیاآئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آئرلینڈ کے خلاف پہلے میچ میں شاندار فتح پاکستان نے آئرلینڈ کو 38 رنز سے ہرا دیا۔217رنز کے تعاقب میں آئرلینڈ کی ٹیم 44 اوورز میں 179 رنز بنا کر آل آوٹ۔ڈیانا بیگ ۔ نشرہ سندھو اور سعدیہ اقبال کی تباہ کن باولنگ۔ڈیانا بیگ نے 35 رنز دے آئرلینڈ کی 4 بیٹرز کو پویلین واپس بھجوایا نشرہ سندھو نے آئرلینڈ کی 3 ٹاپ بیٹرز اور سعدیہ اقبال نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔آئرلینڈ کی کپتان گبی لیوئس نے 44 اور وکٹ…

Read More